• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت لکھائی کی شکایت

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم
لکھائی کے پیڈ میں یہ شکایت آ رہی ہے کہ جب بھی اسپیس دبائیں تو خالی جگہ لائن کے شروع میں ایڈ ہو رہی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ ایک مرتبہ کنٹرول جمع اسپیس دبا کر دیکھئے۔ اس سے مسئلہ حل نہ ہو تو پھر لکھائی پیڈ میں اوپر بائیں کونے پر موجود A کے بٹن کو دبائیں اور پھر "رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر" استعمال کریں پر کلک کریں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کنٹرول پلس اسپیس دبانے سے تو مسئلہ حل نہیں ہوا۔
رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کرنے سے بھی مسئلہ برقرار ہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی میں نے جو پہلے پوسٹس کی تھیں وہ بھی اور بعض دوسروں کی پوسٹس میں بھی یہ اسپیس نظر آرہا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ویسے آپ کی پوسٹس میں ہمیں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا ہے۔
مسئلہ آپ کے کمپیوٹر کی جانب ہی ہے۔
آپ ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے لاگ ان کر کے دیکھ لیں۔
یا شاید آپ فائر فاکس استعمال کرتے ہیں، تو اس سے جان چھڑائیں اور کروم کے مزے لیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
آپ کا مسئلہ حل کرنے کے چکر میں یہ مسئلہ مجھے بھی "لگ" گیا ہے۔
مجھے لگتا ہے کروم کی کسی تازہ اپ ڈیٹ نے یہ کاروائی کی ہے۔ کیونکہ ابھی چیک کیا ہے تو فائر فاکس میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
میں دیکھتا ہوں اس مسئلے کا کیا حل نکل سکتا ہے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
دفتر میں مجھے بھی کچھ عجیب عجیب لکھائی دکھائی دے رہی تھی اور اب گھر میں درست لکھائی دے رہا ہے الفاظ آگے پیچھے اور پوسٹ سے نکلتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں محترم ارسلان بھائی نے کہا ہے کہ کروم کی جگہ موزیلا استعمال کریں اب دیکھوں گا مگر یہاں کروم بھی درست نظر آ رہا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ویسے یہ مسئلہ چند دنوں سے مجھے بھی تھا ۔ لیکن اب خود بخود پتہ نہیں کیسے حل ہوگیا ہے ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ابھی شاید میری باری چل رہی ہے اس مسئلے سے متاثر ہونے کی۔
ایک دو اور مقامات پر بھی ایسے ہی نظر آرہا ہے۔میں استعمال بھی صرف کروم ہی کرتا ہوں۔ اور کسی پر مزہ نہیں آتا۔
 
Top