1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

'معلومات محدث فورم' میں موضوعات آغاز کردہ از کلیم حیدر, ‏جولائی 20، 2013۔

  1. ‏مئی 30، 2014 #41
    ندیم محمدی

    ندیم محمدی مشہور رکن
    جگہ:
    Wah, Pakistan, Pakistan
    شمولیت:
    ‏جولائی 29، 2011
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    1,274
    تمغے کے پوائنٹ:
    140

    السلام علیکم ،
    شاکر بھائی کی دونوں تجویز سے متفق ہوں۔۔ایسا کرنا ٹھیک رہے گا۔ان شاء اللہ
    رضا بھائی کی تجویز بھی بہت اچھی ہے۔ ماشاء اللہ
    ایڈوب فوٹوشاپ کا کام ان شاء اللہ میں کر دیا کروں گا اور مجلہ میں بھی میرا تعاون بھی شامل کرلیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  2. ‏مئی 31، 2014 #42
    طاہر اسلام

    طاہر اسلام سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 07، 2011
    پیغامات:
    843
    موصول شکریہ جات:
    725
    تمغے کے پوائنٹ:
    256

    یہ ترکیب علما کے ہاں مستعمل ہے ، اس کے معنی یہ ہیں کہ یہ امت خدا کی رحمت سے بہرہ یاب ہے؛مرحوم یا مرحومہ کا فوت شدہ ہونا لازمی نہیں!!
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
  3. ‏دسمبر 06، 2014 #43
    ابو محمد کالامی

    ابو محمد کالامی مبتدی
    جگہ:
    swat kalam
    شمولیت:
    ‏نومبر 20، 2014
    پیغامات:
    86
    موصول شکریہ جات:
    59
    تمغے کے پوائنٹ:
    18

    اللہ کامیاب کریں کیاقارئین کی مضامیںشائع ہوسکتی ہے
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏دسمبر 06، 2014 #44
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,755
    موصول شکریہ جات:
    8,330
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    @عبدالقیوم بھائی
     
  5. ‏دسمبر 10، 2014 #45
    محمد فیض الابرار

    محمد فیض الابرار سینئر رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جنوری 25، 2012
    پیغامات:
    3,033
    موصول شکریہ جات:
    1,194
    تمغے کے پوائنٹ:
    402

    میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور بتایئے گا مجھے خوشی ہو گی
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں