• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
محترم جو میں تلاش کررہا ہوں وہ شمارہ اکتالیس میں ہی ھے میرے پاس ماھنامہ ضربِ حق کے شمارہ نمبر 4 کےعلاوہ 1سے لیکر 44 تک موجود ھیں البتہ شمارہ 41 کے صرف وہ شروع کے بیس صفحات ھیں جنمیں میرا مطلو مضمون نھیں ھے

اصل بات یہ ھے کہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنے انتقال سے قبل انوار السنن کو قسط وار ماھنامہ ضربِ حق شمارہ پچیس سے شائع کرانا شروع کیا جو شمارہ اکتالیس تک مسلسل شائع ہوتا رہا جسکے بعد شیخ کا انتقال ہو گیا اور اسکی اشاعت بند ہو گئی

پھر شیخ کے شاگر ندیم ظھیر صاحب نے اشاعت الحدیث میں اس سلسلے کوآگے سے شائع کرنا شروع کیا

شاید اب میری بات آپ حضرات کو مکمل طور پر سمجھ میں آگئی ہوگی

کیا آپ پاکستاننیوں میسے کوئی ایسا نھیں ھے جو میرا مطلوب مضمون مھیا کرادے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی ماھنامہ ضربِ حق شمارہ اکتالیس کے صرف ان صفحات کا عکس ارسال کردے جسمیں محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مضمون "انوار السنن فی تحقیق آثار السنن "کی قسط نمبر سترہ17 موجود ہو

میں یہ کتاب پڑھا رہاہوں اس لئےمجھے اس مضمون کی بھت ہی سخت ضرورت ھے
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
@شیخ محترم @اسحاق سلفی حفظہ اللہ ۔۔۔
مجھے یہ پورے شمارے کہاں سے ملیں گے ؟ شمارے ایک سے آخر تک ۔۔۔

اور کیا ماہنامہ ضرب حق کے نئے مجلے آنا بند ہو گئے ہیں ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اور کیا ماہنامہ ضرب حق کے نئے مجلے آنا بند ہو گئے ہیں ؟
درج ذیل ایڈریس سے معلوم کیا جاسکتا ہے
Jamia Imam Bukhari

Jamia Imam Bukhari Ahlehadees
Muqam-E-Hayyat Sargodha
Tell: # 048-3715130​
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
آن لائن جتنے بھی رسائل و جرائل ہیں اس حوالے سے کوئی لنک ہو گا؟
 
Top