• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبینہ تحریف ِقرآن کا قائل کون ؟

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ماشاء اللہ جاری رکھیں۔۔۔۔۔ جب تک کوئی اسلام کا دشمن آئے اور یہی دلیلیں ہم مسلمانوں کی ہی گردن میں ڈال دے۔۔۔۔۔۔۔!
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
ماشاء اللہ جاری رکھیں۔۔۔۔۔ جب تک کوئی اسلام کا دشمن آئے اور یہی دلیلیں ہم مسلمانوں کی ہی گردن میں ڈال دے۔۔۔۔۔۔۔!
پہلے دلیلں دے رہے تھے کہ سنی تحریف قرآن کے قائل ہیں جب شیعوں کے تحریف قرآن کے اقوال آ گئے تو اب تمہیں اسلام کے دشمن یاد آ گئے ہیں
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
پہلے دلیلں دے رہے تھے کہ سنی تحریف قرآن کے قائل ہیں جب شیعوں کے تحریف قرآن کے اقوال آ گئے تو اب تمہیں اسلام کے دشمن یاد آ گئے ہیں
میں نے تو نہیں دی ہیں بھائی مگر مجبوری میں۔۔۔ بہتر ہے کہ اس سے ہم سب ہاتھ اٹھالیں۔۔۔
 

allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
میں نے تو نہیں دی ہیں بھائی مگر مجبوری میں۔۔۔ بہتر ہے کہ اس سے ہم سب ہاتھ اٹھالیں۔۔۔
سنیوں میں ایسے قول ہیں بھی تو وہ بہت ہی شاذ ہیں جنکی تاویل بھی ممکن ہے
جبکہ مجوسی شعیوں کی کتابیں ایسی روایتوں سے بھری پڑی ہیں
پھر سنی علما کی ٩٩.٩ فیصد اس کو غلط مانتی ہے جبکہ مجوسی شیعوں کی ٩٩.٩ فیصد تحریف کو صحیح مانتی ہے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
ابھی تک کسی اہل علم نے اس طرف توجہہ نہیں فرمائی
اس کا بھی جواب قرض ہے
گوجرانوالین بھائی! سلام!

اس طرح کسی کتاب کا، مضمون کا جواب دینا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اس طرح کریں کہ ان کا ایک ایک کر کے اعتراض یہاں پیش کریں تو ان شاء اللہ بہت سے لوگ اس کا جواب دیں گے۔
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
جزاک اللہ خیر انس بھائی میں اس طرح کر لیتا ہوں۔ اور ایک ایک یا دو دو کر کے حوالہ جات ادھر نقل کر دیتا ہوں۔
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
میں دو حوالہ جات نقل کر رہا ہوں

باب 4: قرآن میں زیادتی کے متعلق سنی روایات
اس باب میں ہم اہل ِسنت کی کتابوں سے معتبر و صحیح روایات پیش کرینگے جو کو واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ قرآن مجید میں تحریف واقع ہوئی ہے۔ شیعہ و اہل سنت اس قسم کی روایات کو تسلیم نہیں کرتے اور تاویل و توجیہ پر محمول کرتے ہیں لیکن یہ باب اُن نجس ناصبیوں کے لئے ہے جو کہ اس بات پر تلے ہوئے ہیں کہ شیعان ِ علی (ع) کافر ہیں صرف اس وجہ سے کے ان کی کتب میں بعض روایات ہیں جو تحریف ِ قرآن پر دلالت کرتی ہیں۔ اگر ایسی روایات ہونا کسی کو کافر بنادیتا ہے تو اس قسم کی روایات ناصبیوں کی اُن کتابوں میں بھی ہیں جو صحیح ترین سمجھی جاتیں ہیں۔
جناب ابن عباس کی تحقیق کے مطابق اس قرآن میں 50 آیات زیادہ ہیں
امام ِاہل سنت حافظ جلالالدین سیوطی نے حضرت ابن عباس (ر)سے روایت نقل کی ہے کہ:
قرآن میں آیات کی تعداد 6616 ہے
الاتقان فی علوم القرآن ، ج 1 ص 84
ذرا دیکھئے کہ ناصبی قرآن کے ساتھ کس طرح کھیلتے ہیں۔ جناب ابن عباس (ر) نے ایک نظریہ دیا، پھر ناصبیوں کے سردار ابن کثیر نے ایک نظریہ پیش کیا جبکہ آج کے دور کے ناصبی علماء کسی اور ہی خواب میں زندہ ہیں۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ موجودہ قرآن 6666 آیات ہیں جس کا مطلب یہ ہوا کہ پیش کردہ سُنی حوالہ کے مطابق حضرت ابن عباس (ر) قرآن کی 50 آیات کے منکر تھے ؟
ناصبیوں کے چہیتے امام ابن کثیر کے مطابق 6000 آیات معتبر اور باقی مشکوک ہیں
ہم نے ان معتبر سُنی کُتب پر انحصارکیا ہے
1۔ تفسیر ابن کثیر، ج 1 ص 7
2۔ تفسیر قرطبی، ج 1 ص 65
تفسیر ابن کثیر کی عبارت:
قرآن کی کل آیات 6000 ہیں جبکہ باقی آیات میں اختلاف ہے اور ان کے بارے میں کئی آراء ہیں ۔ ایک نظریہ یہ ہے کہ 6204 آیات ہیں
وہ لوگ جنہوں نے شیعہ دشمنی کو اپنا فرض بنا لیا ہے انہیں پہلے اُن کی اپنی کتب کے متعلق وضاحت دینی چاہئے ۔ سُنی کتب میں ہم کہیں تو یہ پڑھتے ہیں کہ "معضتین" اور "سم اللہ الرحمان الرحیم" قرآن کا حصہ نہیں یعنی اہل سنت نے انہیں اپنے قرآن میں شامل کر کے زیادتی کی ہے اور کہیں یہ لکھا ہے کہ ایک پورا سورہ جس کی تعداد سورہ بقرہ کی آیات کے برابر تھی کھو گیا ہے اور کہیں لکھا ہے کہ قرآن کی 6000 آیات معتبر اور باقی مشکوک ہیں۔ اگر کسی مسلک کی کتاب میں ایسی احادیث کا ہونا کفر ہے جن سے قرآن میں تحریف ہونا ثابت ہوتا ہو تو ناصبی حضرات کا اپنے علماء کے بارے میں فتویٰ کیا ہے ؟
 
Top