• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جسے آپ گنتے تھے آشنا ' جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں‌ وہی ہوں‌ مومن مبتلا ' تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
دے کے دل اپنا ظفر اس دشمنِ جاں کو
مجھ پہ جو گذری مصیبت مجھ سے کچھ پوچھو نہیں
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
زندگی جیسے ایک بددعا کا تسلسل- جیسے ایک کبیرہ گناہ- جیسے کالی اماوس کی رات- جس کی کوی صبح ہی نہیں- پیاس سے جان ہونٹون پہ آی ہوی- پاس میں ایک قطرہ نہیں- دھوپ نے مجھ کو جھلسا دیا- کوی سایہ نہیں- آسماں پر گھٹا تک نہیں- میرے مالک رحم- ایک تیرے سوا- کوی اپنا نہیں
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
خدا کے فضل سے بی بی، میاں دونوں مہذب ہیں
حجاب ان کو نہیں آتا ، انہیں غصہ نہیں آتا​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو
مِس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
ہم ایسی کل کتابیں قابلِ ضبطی سمجھتے ہیں
جنھیں پڑھ کر کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا​
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پے مردوں کے پڑ گیا​
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
غم ہے اتنا کہ دلِ زار پہ قابو بھی نہیں
ضبط یہ ہے کہ کہیں آنکھ میں آنسو بھی نہیں
کیا مرے عہد میں بدلی ہے گلستان کی ہوا
رنگ کیسا کہ کسی پھول میں خوشبو بھی نہیں​
 
Top