• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم شاہد نذیر صاحب

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
38۔ اب تک محدث فورم کے کن کن اراکین سے آپ مُلاقات کر چُکے ہیں؟
1۔ محترم @محمد ارسلان بھائی۔
2۔ ارسلان بھائی کے بھائی زاہد بھائی جو انکے ساتھ ہی کراچی تشریف لائے تھے۔
3۔ علی اوڈ بھائی
4۔ طالب نور بھائی
5۔ رفیق طاہر بھائی
 
Last edited:

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
39۔ بطور سینئر رکن آپ محدث فورم کے اراکین کے لیے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟
میں تو بس یہی پیغام دینا چاہتا ہوں کہ بھائیوں آپس میں نہ لڑو اور اپنی توانیاں اہل باطل کے لئے بچا کر رکھو۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ماشاء الله بہت ہی زبردست انٹرویو تھا،

جس طرح سے آپ نے اپنے بچپن کا ذکر کیا مجھے ایسا لگا جیسے آپ میرے بارے میں بتا رہے تھے، میں بھی کافی شرمیلا تھا، کوئی مہمان آ جاتے تھے تو چارپائی کے نیچے چھپ جاتا تھا اور کہتا تھا کسی کو بتانا نہیں ورنہ مجھے بھی مہمانوں کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا ،،، شاہد بھائی کیا آپ کے بچے اس چیز کا شکار ہے؟؟؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا محترم شاہدنذیر بھائی!
اللہ تعالی آپ کی حسنات قبول کرے۔ آمین۔
ماشاء الله بہت ہی زبردست انٹرویو تھا،
جس طرح سے آپ نے اپنے بچپن کا ذکر کیا مجھے ایسا لگا جیسے آپ میرےبیٹے کے بارے میں بتا رہے تھے،میرابیٹا بھی کافی شرمیلا ہے، کوئی مہمان آ جائیں ۔ توکمرےمیں چھپ جاتاہے اور کہتا ہے کسی کو بتانا نہیں ورنہ مجھے بھی مہمانوں کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
ماشاء الله بہت ہی زبردست انٹرویو تھا،
پسند کرنے کا شکریہ محترم بھائی۔جزاک اللہ خیرا
جس طرح سے آپ نے اپنے بچپن کا ذکر کیا مجھے ایسا لگا جیسے آپ میرے بارے میں بتا رہے تھے، میں بھی کافی شرمیلا تھا، کوئی مہمان آ جاتے تھے تو چارپائی کے نیچے چھپ جاتا تھا اور کہتا تھا کسی کو بتانا نہیں ورنہ مجھے بھی مہمانوں کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا ،،،
چلیں یہ جان کر خوشی اور اطمینان ہوا کہ میں اکیلا شخص نہیں تھا جسے یہ مسئلہ تھا میرے دیگر بھائی بھی اس کا شکار رہے ہیں۔
شاہد بھائی کیا آپ کے بچے اس چیز کا شکار ہے؟؟؟
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ میرے بچے بالکل بھی اس چیز کا شکار نہیں بلکہ وہ بااعتماد ہیں۔الحمدللہ
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا محترم شاہد بھائی!
اللہ تعالی آپ کی حسنات قبول کرے۔ آمین۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بھائی آپ نے اس انٹرویو کے ذریعے مجھے اپنی یاداشت کو محفوظ کرنے کا موقع فراہم کیا۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا محترم شاہدنذیر بھائی!
اللہ تعالی آپ کی حسنات قبول کرے۔ آمین۔
ماشاء الله بہت ہی زبردست انٹرویو تھا،
جس طرح سے آپ نے اپنے بچپن کا ذکر کیا مجھے ایسا لگا جیسے آپ میرےبیٹے کے بارے میں بتا رہے تھے،میرابیٹا بھی کافی شرمیلا ہے، کوئی مہمان آ جائیں ۔ توکمرےمیں چھپ جاتاہے اور کہتا ہے کسی کو بتانا نہیں ورنہ مجھے بھی مہمانوں کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ کے اور عامر بھائی کے جملوں میں اس قدر مماثلت ہے کہ پہلے میں سمجھا عامر بھائی ہی نے دو بار پوسٹ کردی ہے۔ بہرحال پسندیدگی کا اظہار کرنے کا شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔

آپ کو چاہیے کہ اپنے بیٹے کو پیار و محبت سے اس مسئلہ سے باہر لانے کی کوشش کریں اس کا اعتماد بحال کریں اور اس بے جا شرمیلے پن کے پیچھے کار فرما وجوہات کو جان کر اس کا سدباب کریں۔ بعض اوقات یہ مسئلہ شخصی پیچیدگی پر منتج ہوتا ہے۔
 
Top