• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم عبدہ صاحب

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
آپ نے مصروفیت کے باعث جلدی میں کم وقت میں زیادہ لکھنے کی کوشش کی ہے ، ٹائپنگ کی کافی غلطیاں ہیں ، نظرثانی کرکے ان کو درست کرلیں ، تاکہ یہ انٹرویو کے حسن پر اثر انداز نہ ہوں ۔
جزاک اللہ بھائی اصل میں میرے لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا تھا تو اسکے کی بورڈ کے کچھ بٹن خراب ہو گئے اسکو ابھی تبدیل کروانے نہیں جا سکا ایک اور کی بورڈ سے کام کرتا ہوں سج کے بٹن کچھ سخت ہیں یا صحیح نہیں تو چھوٹ جاتے ہیں مثلا K والا بٹن م دبتا ہے میں ان شاءاللہ جلد غلطیاں صحیح کرتا ہوں
 
Last edited:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
عبدہ بھائی آج تقریبا دو ماہ بعد ذہنی طور پر فارغ ہو کر فورم پر کچھ پڑھا اور بہت اچھا لگا مجھے آپ اور دیگر ساتھیوں کی گفتگو پڑھ کو بہت حوصلہ ملتا ہے اللہ آپ کو ثابت قدمی عطا فرمائے آمین
اور جہاں تک ہدایت النحو کے جداول کی بات ہے تو مجھے اپنا ای میل بھیج دیں ایک کتاب مجھے میرے ایک یمنی کلاس فیلو نے میل کی تھی میں وہ آپ کو بھیج دیتا ہوں ہو سکتا ہے اس سے آپ استفادہ کر سکیں بشرط یہ کہ وہ آپ کی نظر سے پہلے نہ گزری ہو
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ماشاء اللہ، بہت ہی عمدہ انٹرویو رہا۔

محترم بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
دین کی راہ میں آپ کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے اور آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کا کام لے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
ماشاء اللہ، بہت ہی عمدہ انٹرویو رہا۔

محترم بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
دین کی راہ میں آپ کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے اور آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کا کام لے۔

آمین یا رب العالمین
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ماشاء اللہ، بہت ہی عمدہ انٹرویو رہا۔
محترم بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔
دین کی راہ میں آپ کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے اور آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کی خدمت کا کام لے۔
مرے حج کے ساتھی مجھے تم بھول نہ جانا
مزدلفہ کے پہاڑوں پر جو ہم نے رات گزاری تھی
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
مرے حج کے ساتھی مجھے تم بھول نہ جانا
مزدلفہ کے پہاڑوں پر جو ہم نے رات گزاری تھی
@عبدہ بھائی واللہ ہمارا تو دل ابھی تک وہیں اٹکا ہوا ہے، دل کرتا ہے دوبارہ کسی طرح وہاں چلے جائیں۔

اور @خضر حیات بھائی کے ساتھ مدینہ میں اور آپ کے ساتھ مکہ میں گذارا ہوا وقت یقینا" میرے لیے بہت ہی یادگار اور ناقابلِ فراموش ہے، اللہ تعالیٰ جلد ہمارے دوبارہ ملنے کی سبیل پیدا کرے۔ آمین
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
کچھ سوال میرے زہن میں بھی ہے کہ جب اللہ نے آپ کو نیک راستے پر چلایا تو سب سے پہلے آپ تبلیغی جماعت سے وابستہ ہوئے تو آپ اسوقت اپنے پرانے مسلک پر تھے کیا؟؟؟؟؟؟
مسلک اہلحدیث سے کسطرح جڑے؟؟؟؟؟؟
مزید یہ کہ تبلیغی لوگ تو جہاد سے ازحد کنی کتراتے ہیں تو آپ کا تعلق جماعت الدعوہ سے کیسے ہوا؟؟؟؟؟
 
Top