• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
هاهاهاها... تمہارے تکفیری عقیدے کی پہلے سے ہی علماء اهلحدیث دهجیاں اڑا چکے ہیں...
تمہارے پاس صرف فضول باتیں ہی ہیں کرنے کو، نہ محدث فورم پر آتے ہو، نہ فیس بک پر۔۔۔ جاہلوں کی طرح فضول بک بک کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی بہت اچھےرہی آپ کے بارےمیں ہماری جانکاری آپ ہی کی زبانی
اللہ آپ سعادتوں والی زندگی عطا فرمائے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 17، 2014
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
26
تمہارے پاس صرف فضول باتیں ہی ہیں کرنے کو، نہ محدث فورم پر آتے ہو، نہ فیس بک پر۔۔۔ جاہلوں کی طرح فضول بک بک کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
فضول باتیں کون کر رہا ہے یہ سب کو پتا چل رہا ہے.. اور محدث فورم پر میں نیا ممبر ہوں، اس لیۓ فورم کی مجھے ذیادہ سمجھ نہیں ہے... اگر فیس بک پے بات کرنی ہے تو میدان میں آؤ..
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فضول باتیں کون کر رہا ہے یہ سب کو پتا چل رہا ہے.. اور محدث فورم پر میں نیا ممبر ہوں، اس لیۓ فورم کی مجھے ذیادہ سمجھ نہیں ہے... اگر فیس بک پے بات کرنی ہے تو میدان میں آؤ..
السلام علیکم
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

هاهاهاهاها.. تم نے ثابت کر دیا کہ تم جاہل ہو،، اس لیۓ مناظرہ کیۓ بغیر فرار ہو گۓ ہو. سلامی الا جاهل....
محترم سالار! اختلافات اپنی جگہ مگر انٹرویو کسی بھی ممبر کا ہو وہ خاص و خاص ہوتا ھے اس پر کسی بھی مناظرہ یا بہودہ الفاظ کی گنجائش نہیں ہوتی کہ جس سے کسی کی شخصیت پر حملہ کیا جائے۔ میری گزارش ھے کہ اس سے پرہیز کیا جائے اور فارم کھلا پڑا ھے وہاں آپ کسی سیکشن میں انہیں دعوت دے کر اپنی اس کمی کو پورا کر سکتے ہیں، شکریہ!

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم



محترم سالار! اختلافات اپنی جگہ مگر انٹرویو کسی بھی ممبر کا ہو وہ خاص و خاص ہوتا ھے اس پر کسی بھی مناظرہ یا بہودہ الفاظ کی گنجائش نہیں ہوتی کہ جس سے کسی کی شخصیت پر حملہ کیا جائے۔ میری گزارش ھے کہ اس سے پرہیز کیا جائے اور فارم کھلا پڑا ھے وہاں آپ کسی سیکشن میں انہیں دعوت دے کر اپنی اس کمی کو پورا کر سکتے ہیں، شکریہ!

والسلام
مخالفت کے باوجود کنعان صاحب نے صحیح بات کی۔
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
میں محدث فورم کا آغازِ فورم سے ہی ممبر ہوں، چند دنوں یا ایک دو ہفتے بعد ہی اس فورم پر ممبر بن چکا تھا۔

علی اوڈ صاحب جو اس فورم کے ممبر ہیں انہوں نے اس فورم سے آگاہ کیا تھا کہ محدث لائبریری والوں نے ایک فورم بنایا ہے۔

۔
موجودہ نیم
ایم اسلم اوڈ
 
Top