• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اگر آپ کا یہی خیال ہے تو اس مضمون میں فی الحال آپ کے لیے واقعی کچھ نہیں ہے ۔ابھی آپ کو اس بارے میں کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ مگر جس دن آپ نے طبقہء اہل ِحدیث اور دیگر مکتبہ ءفکر کے لٹریچر کو غیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی ۔اس لیے میں آپ پر زور قطعاً نہیں ڈالوں گا۔ آپ جس چیز کو حق سمجھتے ہیں بے شک سمجھیں مگر حق کو اپنے طبقے میں محصور سمجھنا سوائے ایک دلکش فریب کے کچھ نہیں۔ کسی کے بھی نقطہء نظر کو سمجھنے کے لیے اس کی نظریات کا مطالعہ نہایت ضروری ہے اس لیے فریقِ ثانی کے نظریات کو نظر انداز کر کے محض اپنے طبقے کی طرف سے ان کے نظریات کا رد پڑھنا علمی دیانت کے خلاف ہے۔
بھائی آپ شاہد نہیں جانتے مھجے اہل حدث ہوے زیادہ عرصہ
نہیں ہوا۔میں نے بھی منکر حدیث کےلٹریچر بھی پڑے ہیں
تحقیق کر کے اہل حدیث ہوا ہوں۔جس دن آپ نے اہل حدیث کے لٹریچر کوغیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

یہ بہت اچھی بات ہے جو آپ تحقیق کرتے ہیں اس عملِ تحقیق کو جاری رکھیں۔ اس بات کو بھی ہمیشہ یاد رکھیں کہ حق کی بات کوئی بھی کہہ سکتا ہے یہ کسی خاص گروہ سے تعلق نہیں رکھتی۔اس لیے آپ بات کو دیکھیں شخصیت کو نہیں۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
یہ بہت اچھی بات ہے جو آپ تحقیق کرتے ہیں اس عملِ تحقیق کو جاری رکھیں۔ اس بات کو بھی ہمیشہ یاد رکھیں کہ حق کی بات کوئی بھی کہہ سکتا ہے یہ کسی خاص گروہ سے تعلق نہیں رکھتی۔اس لیے آپ بات کو دیکھیں شخصیت کو نہیں۔
بھائی یہ مسلمان بھی ہے۔یا نہیں کسی وعیسائی کا لٹریچر تو نہیں دے دیا ہے۔کیوں کے سب سے پہلے حدیث رسول پر اعتراض
انہوں نے ہی لیا تھا۔اس لیے مصنف کا نام بتانا ضروری ہے
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
بھائی یہ مسلمان بھی ہے۔یا نہیں کسی وعیسائی کا لٹریچر تو نہیں دے دیا ہے۔کیوں کے سب سے پہلے حدیث رسول پر اعتراض
انہوں نے ہی لیا تھا۔اس لیے مصنف کا نام بتانا ضروری ہے
اس بات سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے مضمون کو صحیح طرح پڑھا ہی نہیں ہے۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس بات سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ نے مضمون کو صحیح طرح پڑھا ہی نہیں ہے۔
شیخ الحدیث T.K.H صاحب میں تو جس طرح پڑنے کے قابل تھا میں نے پڑ لیا
طالب علم ہونے کی حثیت سے شیخ آپ سے درخواست ہے ۔آپ ہی
اس کا مجھے درس دے کر یہ مضمون پڑھادیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
@T.K.H صاحب! ایک بات تو واضح کیجئے کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور بتوں والے واقعہ میں تمام بت کس نے توڑے تھے؟؟؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
@T.K.H صاحب! ایک بات تو واضح کیجئے کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور بتوں والے واقعہ میں تمام بت کس نے توڑے تھے؟؟؟
محترمی ! آپ حضرت ابراہیم ؑ کے دو قول کے متعلق قرآن میں لفظ ِ کذب دیکھا دیں ؟ بات ختم ہو جائے گی۔ آپ سے پہلے بھی اس معا ملے میں گفتگو ہو چکی ہے اور میرے قرآنی آیات پر مبنی دستخط بھی عمداً ہٹا دئے گئے تھے۔اگر آپ میری معروضات سے مطمئن نہیں تو جھگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جب کوئی شخص اس روایت کے بارے میں آپ سے پوچھے گا تو آپ اسکو اپنا نقطۂ نظر بتا دیں اور جب کوئی مجھ سے اس روایت کے متعلق پو چھے گا تو میں اسکو بتا دوں گا۔یہ فیصلہ آپ اس پر چھوڑ دیں کہ وہ کس موقف کو ترجیح دیتا ہے۔
 
میں نے ابھی آپ نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے صدق وکذب کے متعلّق تو بات ہی نہیں کی۔ نہ ہی آپ سے کوئی جھگڑا کیا ہے۔

میں نے آپ سے سادہ سا سوال کیا ہے کہ قرآن کریم کی روشنی میں ہی صرف یہ بتا دیجئے کہ

سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور بتوں والے واقعہ میں تمام بت کس نے توڑے تھے؟؟؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
محترمی ! آپ حضرت ابراہیم ؑ کے دو قول کے متعلق قرآن میں لفظ ِ کذب دیکھا دیں ؟ بات ختم ہو جائے گی۔ آپ سے پہلے بھی اس معا ملے میں گفتگو ہو چکی ہے اور میرے قرآنی آیات پر مبنی دستخط بھی عمداً ہٹا دئے گئے تھے۔اگر آپ میری معروضات سے مطمئن نہیں تو جھگڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔جب کوئی شخص اس روایت کے بارے میں آپ سے پوچھے گا تو آپ اسکو اپنا نقطۂ نظر بتا دیں اور جب کوئی مجھ سے اس روایت کے متعلق پو چھے گا تو میں اسکو بتا دوں گا۔یہ فیصلہ آپ اس پر چھوڑ دیں کہ وہ کس موقف کو ترجیح دیتا ہے۔
پھراس تھریڈسے راے فرار اختیار کرلی ہے۔پہلے بہت اچھل کرد کرتے ہو آخرمیں بھاگ جاتے ہو۔میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ خود جواب نہیں آتا
تو کسی علم کو لے آؤ
 
Top