• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
پھر مزہ تو نہ آیا نا انکل جی
مزہ نا آئےتے پیسے واپس۔۔۔۔
اگر فورم کی انتظامیہ نے کوئی اس طرح کا وعدہ کیا تھا تواپنے پیسے واپس لے لیں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مزہ نا آئےتے پیسے واپس۔۔۔۔
اگر فورم کی انتظامیہ نے کوئی اس طرح کا وعدہ کیا تھا تواپنے پیسے واپس لے لیں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
انکل وعدہ بھی نہیں کیا تھا اور پیسے بھی نہیں لئے تھے۔۔۔ ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
انکل وعدہ بھی نہیں کیا تھا اور پیسے بھی نہیں لئے تھے۔۔۔ ابتسامہ
لیکن خفیہ ہونے کا تو کہا گیا تھا۔
اس کی تفصیل تو بہرحال شاکر بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
@شاکر بھائی! ٹیکسٹ لکھتے وقت:
  1. ٹیکسٹ کے شروع میں اسپیس بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔
  2. ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
اس کا کوئی حل کریں۔
یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ازراہ کرم اپنی طرف سے چیک کریں۔
آن لائن،آف لائن اشارے کی بتی غائب ہے !!
اسے بھی حل کر دیا گیا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ رُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى مِنْ سَامِعٍ

نبی ﷺ کا فرمانا کہ بسا اوقات وہ شخص جسے (بالواسطہ) حدیث پہنچائی جائے، (براہ راست) سننے والے کی بہ نسبت زیادہ یاد رکھنے والا ہوتا ہے​

(61) عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَعَدَ النَّبِيُّ ﷺ عَلَى بَعِيرِهِ وَأَمْسَكَ إِنْسَانٌ بِخِطَامِهِ أَوْ بِزِمَامِهِ قَالَ أَيُّ يَوْمٍ هَذَا فَسَكَتْنَا حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ سِوَى اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ قُلْنَا بَلَى قَالَ فَأَيُّ شَهْرٍ هَذَا فَسَكَتْنَا حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ فَقَالَ أَلَيْسَ بِذِي الْحِجَّةِ قُلْنَا بَلَى قَالَ فَإِنَّ دِمَائَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ وَأَعْرَاضَكُمْ بَيْنَكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا فِي بَلَدِكُمْ هَذَا لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ فَإِنَّ الشَّاهِدَ عَسَى أَنْ يُبَلِّغَ مَنْ هُوَ أَوْعَى لَهُ مِنْهُ*

سیدنا ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ اپنے اونٹ پر بیٹھے تھے اورایک شخص اس کی نکیل پکڑے ہوئے تھا، آپ نے (صحابہ رضی اللہ عنہم سے مخاطب ہو کر) فرمایا :’’یہ کونسا دن ہے؟‘‘ تو ہم چپ رہے ، یہاں تک کہ ہم نے خیال کیا کہ عنقریب آپ ﷺ اس کے (اصلی) نام کے سوا کچھ اور (نام اس کا) بتائیں گے تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’ کیا یہ قربانی کا دن نہیں ہے ؟‘‘ ہم نے عرض کی کہ ہاں ۔ پھر آپ نے پوچھا :’’یہ کونسا مہینہ ہے؟ ‘‘تو ہم نے پھر سکوت کیا یہاں تک کہ ہم نے خیال کیا کہ شاید آپ ﷺ اس کا نام بدل کر بتائیں گے تو آپ نے فرمایا :’’کیا یہ ذوالحجہ نہیں ہے؟‘‘ ہم نے عرض کی ہاں۔ (اس کے بعد) آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یقینا تمہارے خون اور تمہارے مال اور تمہاری عزتیں آپس میں ایسے ہی حرام ہیں جیسے تمہارے اس دن میں ،تمہارے اس مہینہ میں، تمہارے اس شہر میں حرام (سمجھے جاتے) ہیں، چاہیے کہ(جو لوگ) حاضر (ہیں وہ) ان کو یہ خبر پہنچا دیں جویہاں موجود نہیں اس لیے کہ شاید اس وقت سننے والا ایسے شخص کو یہ حدیث پہنچائے جو اس سے کہیں زیادہ اس کو یاد رکھے ۔

یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ازراہ کرم اپنی طرف سے چیک کریں۔

اسے بھی حل کر دیا گیا ہے
آن لائن،آف لائن اشارے کی بتی غائب ہے !!
الحمد للہ، یہ تو حل ہوگیا ہے۔
لیکن
ٹیکسٹ کے پیراگرافس میں آٹو میٹک انٹر لگ جاتے ہیں۔
یہ حل نہیں ہوا۔ جیسا کہ اوپر ایک حدیث سے ظاہر ہورہا ہے۔ جہاں سے میں نے اس کو کاپی کیا ہے وہاں پر پیراگراف کے درمیان سپیس یا انٹر نہیں ہے۔
اس کے علاہ ، اس وقت مجھے کلر اور فونٹ سائز کی آپشن نظر نہیں آرہی۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایک خفیہ آپشن کے بارے میں معلومات چاہئیں کسی کو؟؟؟؟

اسپائلر الرٹ۔ اقتباس سے نیچے والا اسپائلر کوڈ لگا کر کسی بھی ٹیکسٹ کو چھپایا جا سکتا ہے۔ جو ایک بٹن پر کلک کرنے سے ہی ظاہر ہوگا۔ اس کو کہاں اور کب اپلائی کیا جانا چاہئے۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ کیسے اپلائی کرنا چاہئے یہ میں نے بتا دیا۔۔۔ابتسامہ

آئندہ سے چچا (@محمد نعیم یونس) اور بھتیجا (محمد ارسلان ملک) یہ آپشن استعمال کیا کریں گے۔ ان شاءاللہ
تاکہ لوگ بھی ہماری باتیں دلچسپی سے پڑھیں کہ دونوں نے لکھا کیا ہے۔ ہاہاہاہاہا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لیکن خفیہ ہونے کا تو کہا گیا تھا۔
اس کی تفصیل تو بہرحال شاکر بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
خفیہ کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو نظر ہی نہیں آئے گا۔ ورنہ لکھنے کا فائدہ۔ اس کے لئے تو ذاتی نوٹس والا آپشن ہی استعمال کیا جا سکتا ہے (جو ابھی تک مجھے چیک کرنے کا موقعہ نہیں مل سکا)۔ اور اگر کسی خاص بندے سے شیئرنگ کرنی ہے تو اس کےلئے ذاتی پیغام والا نظام ہے۔
یہ کوڈ فقط اس لئے ہے کہ کوئی شخص اپنی پسند سے بٹن دبا کر ہی وہ مواد پڑھ سکے۔ انجانے میں یا روانی میں نہ پڑھ جائے۔
مثلا ایک ایپلی کیشن محدث کوئز والے سیکشن میں ہو سکتی ہے کہ سوال کے ساتھ ہی جواب لکھ دیا جائے لیکن اسپائلر ٹیگ کے اندر ہو۔ اور دوسرے یوزرز ایمانداری سے جوابی پوسٹ کرنے کے بعد سوال کرنے والے کی پوسٹ میں اسپائلر والا بٹن دبا کر دیکھ سکیں کہ ان کا جواب درست تھا یا غلط۔
اسی طرح ایک اور ایپلی کیشن یہ ہو سکتی ہے کہ ایسے مسائل جو "فحش" کے ضمن میں آسکتے ہیں، لیکن ان کا کسی وجہ سے فورم پر پیش کرنا ضروری ہے، تو انہیں اسپائلر ٹیگ کے اندر لپیٹ کر پیش کیا جائے، تاکہ جو پڑھنا چاہے وہی بٹن دبائے اور پڑھے، جو نہ پڑھنا چاہے اور غلطی سے دھاگے میں آ بھی جائے تو نہ پڑھ سکے۔

باقی یہاں ماشاءاللہ بہت ذہین لوگ موجود ہیں۔ امید ہے اس کوڈ کے لئے اور بھی بہت سے اچھے استعمالات ڈھونڈ لائیں گے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

اسے حوالہ (ریفرنس) دینے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
Top