• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم پر حروف کا مسئلہ

ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
38
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک مسئلہ بن رہا ہےجب محدث فورم کو موبائیل پرکھولتا ہوں تو اسکےحروف علیحدہ علیحدہ دکھائی دیتے ہیں مثلا احمد کو اسطرح شو کرواےگا ”اح م د‘‘ یعنی ہرحرف علیحدہ علیحدہ شوکرواتا ہے اسکا حل کیا ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک مسئلہ بن رہا ہےجب محدث فورم کو موبائیل پرکھولتا ہوں تو اسکےحروف علیحدہ علیحدہ دکھائی دیتے ہیں مثلا احمد کو اسطرح شو کرواےگا ”اح م د‘‘ یعنی ہرحرف علیحدہ علیحدہ شوکرواتا ہے اسکا حل کیا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی کچھ تفصیلات مہیا کریں۔ موبائل کون سا ہے؟ ماڈل کیا ہے۔ اور براؤزر کون سا استعمال کر رہے ہیں؟
اور آیا یہ مسئلہ صرف محدث فورم ہی کے ساتھ خاص ہے یا اردو کی دیگر سائٹس میں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم!

شاکر بھائی یہ مسئلہ فارم کا نہیں بلکہ موبائل کا ھے، ہر کمپنی کا موبائل اردو انہیں اٹھاتا چاہے وہ یہ فارم ہو یا کوئی اور یا بی بی سی اردو وغیرہ!

ایک اندازہ سے عرب ممالک میں جو موبائل سپلائی کئے جاتے ہیں ان موبائل پر یہ مسئلہ شائد بہت کم ہو،

باقی میرے پاس ایچ ٹی سی اور آئی فون میں یہ مسئلہ نہیں۔

والسلام
 
ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
38
کنعان بھائی آپکی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ میرےپاس بھی آئی فون ہےبلکہ آئی پیڈ پربھی یہی مسئلہ بن رہاہےپہلےصحیح کھول جاتی تھی اب نہیں کھول رہی پتہ نہیں کیامسئلہ بن رہا ہے
اورشاکربھائی اردومجلس فورم بالکل صحیح ہےادھرکوئی مسئلہ نہیں ہورہاالبتہ صراط الہدی پربھی یہی مسئلہ بن رہاہےہرلفظ علیحدە علیحدہ شو ہوتا ہےیہ بہت مسئلہ بن رہا ہےکوئی توحل ہوگا اسکا جبکہ پہلےیہ بالکل ٹھیک کام کرتاتھااب ہی کوئی گڑبڑ ہوئی ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لیپ ٹاپ میں آئی فون پر رجسٹر ہو کے یو ایس بی کنکٹ کریں اور دوبارہ ری انسٹال کر لیں۔

والسلام
 
ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
38
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
معذرت کیساتھ کنعان بھائی میں آپ کی بات کو پوری طرح سمجھ نہیں سکا کونسی یو ایس بی لگاؤں اورکیا انسٹال کروں
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
Android devices پر اردو enable کرنے کے لیے پلے اسٹور سے ایک کی بورڈ اور پلگ اِن انسٹال کریں۔
Android استعمال کرنے والے بھائی مزید تفصیل کے لیے اس ٹیوٹوریل کو دیکھ لیں۔ میں نے اپنے موبائل فون میں اس کی بورڈ پر انگلش، اردو، عربی اور سندھی enable کی ہوئی ہے۔

میں تو آئی پیڈ پر فورم Tapatalk (ٹَیپ اے ٹاک) ایپلیکیشن پر استعمال کرتا ہوں وہاں ایسا کوئی مسئلہ کبھی نظر نہیں آیا، کیا آپ کو یہ مسئلہ آئی پَیڈ کے کسی براؤزر میں پیش آیا ہے؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم iOS ھے جس پر اس کی ویلیو اس وقت 0۔7 iOS ھے، یہ ویلیو جب بھی اپگریڈ ہوتی ھے تو اس پر ایک میسج ملتا ھے جس پر اسے اپگریڈ کرنا ہوتا ھے اگر ایسا نہ کریں تو فون میں ایررز رونما ہو جاتے ہیں۔ اس لئے اسے اپگریڈ کرنا ضروری ھے۔

آئی فون کے اپنے ایپس ہیں انہیں گوگل سٹور یا اینڈرائیڈ سے حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ گوگل میں جب بھی کوئی آیپس تلاش کرنے ہوں تو ساتھ آئی فون بھی لکھ دیا کریں اس پر سرچ میں آئی فون کی ویب اور اینڈرائیڈ کی ویب اور مختلف کمپنی کے فون کی ویب سائیٹس پر تمام لوکیشن آپکو مل جائیں گی اس لئے اگر آپ کے پاس آئی فون ھے تو اسی کی ایپش حاصل کریں۔ آئی فون میں سفاری سے اگر آپ سرچ کریں گے تو پھر آئی فون ایپس ملیں گی۔ اگر آئی فون ایپس فری میں نہیں تو پھر گوگل سے فری والی حاصل کر لیں۔

آئی فون جب نیا خریدیں اور اسے سٹارٹ کریں تو اس پر دو طریقے ہیں ایک بغیر رجسٹریشن اور ایک رجسٹریشن سے اس پر ایپل میں رجسٹر ہونا ضروری ھے، اگر آپ رجسٹرڈ نہیں تو لیپٹاپ سے بھی رجسٹر ہو سکتے ہیں جس پر آپ ایپل کی آئی ڈی نہیں بنے گی بلکہ وہاں اپنا نارمل ای میل سے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔

تصویر میں ایک تار دگھائی گئی ھے اسے یو ایس بی کیبل کہتے ہیں یہ آپ کے چارجر کے ساتھ ہوتی ھے، چارجر والا حصہ اتار کر اسے کمپیوٹر کے ساتھ لگا دیں۔

اس لنک سے آپ کو سب کچھ مل جائے گا۔ مزید طریقہ آپ یوٹیوب یا جو ٹیوب پاکستان میں چل رہی ھے وہاں سے آسانی سے دیکھ کر کر سکتے ہیں۔

برادرم کنعان میرا خیال ہے آپ چیزوں کو مکس کر گئے ہیں۔۔۔۔
iOS کا تازہ ترین ورژن 7.1.1 ہے اگر آپ نے اپڈیٹ نہیں کیا ہے تو کرلیجیے۔
میں نے اینڈرائڈ ایپلیکیشنز کا مشورہ اس لیے دیا تھا تاکہ کوئی اور بھائی جو اینڈرائڈ استعمال کرتا ہو اور اس قسم کے مسئلے کا شکار ہو تو اسے رہنمائی مل جائے۔

میرا خیا ل ہے اگر احمد صاحب یا کوئی اور لوگ iPad استعمال کر رہے ہیں تو وہ اس کے registration process اور software up gradation process سے بھی بخوبی واقف ہونگے۔ الا ماشاء اللہ

احمد صاحب کے مسئلے کی حقیقت جاننے کے لیے میں نے iPad پر کروم براؤزر میں محدث فورم کو وزٹ کیا ہے (اسکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں) اور میرا خیا ل ہے اصل مسئلہ "نوری نستعلیق فونٹ" کے ساتھ ہی ہے کیونکہ باقی فونٹس کے الفاظ تو جُڑے ہوئے ہیں صرف "نوری نستعلیق فونٹ" کے الفاظ ہی جُڑے ہوئے نہیں ہیں اور میری معلومات کی حد تک یہ فونٹ iPad میں نہ ڈیفالٹ میں موجود ہے اور نہ ہی کسی بیرونی ذریعے سے انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم
لہٰذا میرا خیال ہے جب تک کوئی permanent solution ملے اس وقت تک فورم کو" ٹَیپ اے ٹاک" tapatalk application پر ہی استعمال کرنا مناسب ہے۔

photo1.jpg
photo2.jpg
photo3.jpg
photo4.jpg
 
Top