• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم پر حروف کا مسئلہ

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ابو عبداللہ بھائی، معلومات ہیں آپ بھی فراہم کریں اور میں بھی فراہم کر رہا ہوں اس پر ناراض ہونے کی کیا ضرورت ھے اسی لئے آپ کو شکریہ کا ریٹ کیا تھا پھر بھی آپ ناراض ہو گئے۔ خیر بھائی میرے پاس موبائل فیکٹری ھے ایک شوق ھے مگر استعمال میں بہت کم، اور آئی فون پر جب بھی نیا ورژن ہو خود ہی اپگریڈ ہو جاتا ھے اس لئے اس پر غور کرنے کی ضرورت نہیں پیش آئی، جب دوسرے بھائی اس پر سسٹم آن کریں گے تو جو بھی حالیہ ورژن ہو گا خودبخود سامنے آ جائے گا۔ پھر بھی آپ گوگل سے چیک کر رہے ہیں تو وہاں آپکو iOS 8 بھی ملے گا مگر اسے ابھی خریدنا پڑے گا، کیا خیال ھے آپکا۔ دوسرے بھائی کو اس کے آئی فون پر مسئلہ حل کرنے پر معلومات فراہم کریں تو بہتر رہے گا۔

والسلام
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم

ابو عبداللہ بھائی، معلومات ہیں آپ بھی فراہم کریں اور میں بھی فراہم کر رہا ہوں اس پر ناراض ہونے کی کیا ضرورت ھے اسی لئے آپ کو شکریہ کا ریٹ کیا تھا پھر بھی آپ ناراض ہو گئے۔
محترم میں تو خود آپ کی ناراضگی کے باعث صفائی پیش کر رہا تھا۔۔۔۔ ذرا دیکھیں تو (ابتسامہ)

آئی فون کے اپنے ایپس ہیں انہیں گوگل سٹور یا اینڈرائیڈ سے حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ گوگل میں جب بھی کوئی آیپس تلاش کرنے ہوں تو ساتھ آئی فون بھی لکھ دیا کریں اس پر سرچ میں آئی فون کی ویب اور اینڈرائیڈ کی ویب اور مختلف کمپنی کے فون کی ویب سائیٹس پر تمام لوکیشن آپکو مل جائیں گی اس لئے اگر آپ کے پاس آئی فون ھے تو اسی کی ایپش حاصل کریں۔ آئی فون میں سفاری سے اگر آپ سرچ کریں گے تو پھر آئی فون ایپس ملیں گی۔ اگر آئی فون ایپس فری میں نہیں تو پھر گوگل سے فری والی حاصل کر لیں۔
میں نے اینڈرائڈ ایپلیکیشنز کا مشورہ اس لیے دیا تھا تاکہ کوئی اور بھائی جو اینڈرائڈ استعمال کرتا ہو اور اس قسم کے مسئلے کا شکار ہو تو اسے رہنمائی مل جائے۔
خیر بھائی میرے پاس موبائل فیکٹری ھے ایک شوق ھے مگر استعمال میں بہت کم
ہم تو مزدور آدمی ہیں بھائی۔

دوسرے بھائی کو اس کے آئی فون پر مسئلہ حل کرنے پر معلومات فراہم کریں تو بہتر رہے گا۔
جی بھائ وہی کر رہا ہوں لیکن فرق یہ ہے کہ آپ احمد صاحب کو beginner سمجھ رہے ہیں اسی لیے انہیں data cable پر USB end بھی باتصویر سمجھا رہے ہیں جبکہ میں انہیں medium level user سمجھ رہا ہوں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
جی بھائ وہی کر رہا ہوں لیکن فرق یہ ہے کہ آپ احمد صاحب کو beginner سمجھ رہے ہیں اسی لیے انہیں data cable پر USB end بھی باتصویر سمجھا رہے ہیں جبکہ میں انہیں medium level user سمجھ رہا ہوں۔

کنعان بھائی آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ میرے پاس بھی آئی فون ہے بلکہ آئی پیڈ پر بھی یہی مسئلہ بن رہا ہے پہلے صحیح کھول جاتی تھی اب نہیں کھول رہی پتہ نہیں کیا مسئلہ بن رہا ہے۔
 
Top