• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی،
یہ آپ نے بہت اہم مسائل بتائے۔ الحمدللہ، فیس بک وغیرہ کا مسئلہ تو حل کر دیا ہے۔ البتہ امیجز میں میرے پاس تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آ رہا۔ آپ ویڈیو اور تصاویر دوبارہ چیک کر کے بتائیں پلیز کہ اب مسئلہ ہے یا نہیں۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی جان
ویڈیو اب اپلوڈ ہو گئی ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
الحمد للہ !!فورم میں یہ تبدیلی اورتیزی کافی حوالوں سے مفید ہے ۔۔۔اللہ سبحانہ اپ احباب کی شبانہ روز محنت کو اپ کے لیے توشہ اخرت بنائیں‘امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم فورم کے اس سے پہلے ورژن میں کسی تھریڈ کو پسند کرنے پر ’’جزاک اللہ خیرا“ خودکار طریقہ سے لکھا جاتا ہے اور تھریڈ کے نیچے نمایاں ہوتا تھا۔۔۔۔میرا خیال ہے اس سہولت کا استعمال اب بھی جاری رہنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ سبحانہ اپ سے راضی ہوں
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔
دراصل "جزاک اللہ خیرا"والے بٹن کے حوالے سے کئی متضاد مؤقف سامنے آئے ہیں۔ بادی النظر میں یہ بٹن بہت بھلا محسوس ہوتا ہے۔ لیکن درحقیقت اس کی وجہ سے لوگ جوابی پوسٹ کی صورت میں جزاک اللہ خیرا باقاعدہ لکھ کر دعا نہیں دے پاتے۔ بٹن دبانے اور لکھنے میں فرق ہے۔ اور پوسٹ کی صورت میں لکھنے سے صاحب مراسلہ کی حوصلہ افزائی کا مقصد بھی حاصل ہو جاتا ہے اور وہ دھاگا زیادہ عرصہ تک زیادہ قارئین کی نظروں تک رسائی حاصل کر لیتا ہے۔ اس لئے شاید اس نئی اپ گریڈ میں ہم وہ بٹن شامل نہ کر سکیں۔ بہرحال اس ضمن میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ لہٰذا یہ موضوع کھلا ہے۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ بالکل درست فیصلہ ہے۔۔۔
کہ جزاکم اللہ کا بٹن ہٹا دیا ہے۔۔۔
اب اس سے فورم پر پوسٹ کی تعداد بھی مزید بڑھیں گی جو ریٹنگ میں بہت زیادہ کاونٹ ہوتی ہیں۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ دونوں آپشنز کہاں ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار بتا دیں تاکہ ان کے ٹیوٹوریل بنا کر پوسٹ کر دوں۔
آپ کسی بھی فورم میں اپنی پوسٹ تو تلاش کر سکتے ہیں، لیکن اپنے شروع کردہ دھاگے کا آپشن ابھی تک نظر نہیں آیا۔
کسی بھی فورم میں جائیں۔
تلاش پر کلک کریں۔
نیچے کھلنے والے ڈراپ ڈاؤن میں سے "ارسال کردہ از ممبر" کے سامنے اپنا نام لکھیں۔
اور "صرف اسی زمرہ میں تلاش کریں"پر چیک لگا دیں ( یہاں ٹک پہلے سے لگا ہوگا)
اور تلاش کریں تو خاص اس فورم میں ہر دھاگے میں آپ کی پوسٹس ظاہر ہو جائیں گی۔
اس میں ایک مسئلہ یہ آتا ہے کہ ایک ہی دھاگے میں دس بیس پوسٹس ہوتی ہیں، وہ سب نتائج میں ظاہر ہو جاتی ہیں۔
لہٰذا اس سے بچنے کے لئے یوں کریں کہ سرچ کرتے وقت "نتائج کو بطور تھریڈ ظاہر کریں" پر بھی ٹک لگا دیں تاکہ ایک موضوع میں چاہے آپ کی پچاس پوسٹ ہی ہوں وہ نتائج میں ایک ہی دفعہ ظاہر ہو۔

آپ اندازً دو ہفتے بعد یاد دلائیے گا تو یہ آپشن شاید ہم بطور لنک ہی شامل کر دیں، تاکہ آپ کلک کریں اور متعلقہ زمرہ میں اپنی تمام پوسٹس یا تمام دھاگے دیکھ سکیں۔ فی الحال دیگر کام بہت زیادہ پڑے ہوئے ہیں۔
 
ٹھیک ہے بھائی جان
لیکن ذاتی پیغام کا آپشن تو سیٹ کریں میرے پاس۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ٹھیک ہے بھائی جان
لیکن ذاتی پیغام کا آپشن تو سیٹ کریں میرے پاس۔
ذاتی پیغام میں آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
اگر آپ میرے نام پر کلک کریں تو کھلنے والی ونڈو میں "گفتگو کا آغاز کریں" کا لنک نظر نہیں آتا؟
 
Top