• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
غالبا کیشے کا مسئلہ ہوگا۔ میں نے ابھی کیشے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر۔۔۔!
ہاں بھائی اب ٹھیک ہو گیا ہے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
الحمد للہ۔اب سپیڈ بہت اچھی ہے۔اور لوڈنگ کا مسئلہ نہیں آ رہا۔
لیکن کتاب کی تفصیل ، ڈاؤنلوڈ آپشن ، آن لائن مطالعہ کے لنک بہت دیر سے شو ہو رہے اب ، میں نے کافی کتب کا جائزہ لیا ہے۔
رضا میاں
تعاون کا شکریہ!
اس وقت یہ تمام مسائل حل ہو چکے ہیں اور آپ بے فکر ہو کر ویب سائٹ سے استفادہ کریں۔پھر بھی اگر کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو ضرور مطلع فرمایے گا۔جزاکم اللہ خیرا
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تعاون کا شکریہ
شاکر بھائی نے کافی محنت کی ہے اور اس کے نتیجے میں ہم اس رزلٹ پر پہنچے ہیں کہ سائٹ کی سپیڈ الحمد للہ اپ گریڈ ہو گئی ہے اور پہلا صفحہ ہی تقریباَ دو سے تین سیکنڈ میں مکمل لوڈ ہو جاتا ہے۔اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے کیشے کو ڈیلیٹ کر کے پھر سے سائٹ کھولیں ان شاء اللہ بہت بہتر سپیڈ ملے گی۔جزاکم اللہ خیرا
 
Top