• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ٹیم کی طرف سے رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محدث ٹیم کی طرف سے رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام معزز قارئین کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔رب کریم سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اس بابرکت مہینے کا پورا پورا حق اداء کرنے کی توفیق دے۔آمین۔ (محدث ٹیم)


كيا رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد دينا جائز ہے، يا يہ بدعت شمار ہوتى ہے ؟

رمضان المبارك شروع ہونے كى مباركباد دينے ميں كوئى حرج نہيں، نبى كريمﷺ اپنے صحابہ كرام﷢ كو رمضان المبارك آنے كى خوشخبرى ديتے اور انہيں اس كا خيال ركھنے پر ابھارتے تھے.
ابو ہريرہ﷜ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريمﷺ نے فرمايا:
’’ تمہارے پاس بابركت مہينہ آيا ہے، اللہ تعالى نے اس كے روزے تم پر فرض كيے ہيں، اس ميں آسمان كے دروازے كھول ديے جاتے ہيں، اور جہنم كے دروازے بند كر ديے جاتے ہيں، اور سركش قسم كے شياطين پابندسلاسل كر ديے جاتے ہيں، اس ميں ايك رات ايسى ہے جو ايك ہزار راتوں سے بہتر ہے جو اس كى بھلائى اور خير سے محروم كر ديا گيا تو وہ محروم ہے‘‘ (سنن نسائى 4 / 129 ،صحيح الترغيب ( 1 / 490 )
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
رب کریم سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اس بابرکت مہینے کا پورا پورا حق اداء کرنے کی توفیق دے۔آمین۔
آمین یا اللہ رب العالمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اور اگر یہی مبارکباد مجاہدین کی طرف سے ہو تو پوسٹ اڑا دی جاتی ہے !
ایسا رمضان المبارک کی مبارکباد پر نہیں!!!

بلکہ تکفیری مواد پر ہوتا ہے۔

کیا آپ کی پوسٹ میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا ذکر نہیں تھا؟؟؟ یا کیا یہ بھی رمضان کی مبارکباد تھی؟؟؟
 

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
ایسا رمضان المبارک کی مبارکباد پر نہیں!!!

بلکہ تکفیری مواد پر ہوتا ہے۔

کیا آپ کی پوسٹ میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا ذکر نہیں تھا؟؟؟ یا کیا یہ بھی رمضان کی مبارکباد تھی؟؟؟
محترم کیا تکفیری صرف پاکستانی فوج کے خلاف لڑنے والا ہوتا ہے ؟ سبحان اللہ کیا تعریف کی ہے آپ نے-
اس پوسٹ میں باقی ممالک میں بھی جہاد کا ذکر تھا لیکن اس سے آپکو سروکار نہیں - وطن پرستی یہ نہیں تو اور کیا ہے ؟

باقی تکفیری مواد کی بات ہے تو وہ تو پہلے ہی اس فورم پر بھرا ہوا ہے لیکن حکمرانوں کے خلاف نہیں بلکہ کلمہ گو غیر حکمرانوں کے خلاف
مثلا مقلدین کے خلاف
کافر اورواجب القتل لوگوں کی ایک قسم شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں :
http://www.kitabosunnat.com/forum/مکالمہ-197/کافر-اورواجب-القتل-لوگوں-کی-ایک-قسم-شیخ-الاسلام-ابن-تیمیہ-رحمہ-1295/

لیکن وہ تکفیری نہیں کیونکہ وہ حکمرانوں کے خلاف نہیں ! فیا للعجب
 
Top