• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
محترمہ بہن ! ایسے سوالات کریں گی تو جواب کی بجائے ’’ جوابات ‘‘ آنے شروع ہوجائیں گے ۔
بہرصورت اب میری طرف سے ایک جواب لے لیں : فقہ کے بنیادی مآخذ قرآن اور سنت ہیں ۔

اگلا سوال : فقہاء سبعہ کے نام بتائیں ۔
فقہائے سبعہ سے مراد اہل مدینہ کے سات فقیہ ہیں:
سعید بن مسیب،قاسم بن محمد،عروہ بن زبیر،خارجہ بن زید، ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن، عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ،سلیمان بن یسار رحمہم اللہ
سوال:سلسلۃ الذہب کن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سند کو کہا جاتا ہے؟
ألا أن من لا يقتدي بأئمة + فقسمته ضيزى عن الحق خارجا
فخذهم عبيد الله، عروة، قاسم + سعيد، أبو بكر، سليمان، خارجة
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
تصحیح:ذوالاذنین ۔۔ ۔۔ دو’ کانوں‘ والے!
سیدنا انس بن مالکؓ

واللہ اعلم!

سوال: قرآن کریم کی کونسی پانچ آیات مسلسل لفظ ’قل‘ سے شروع ہوتی ہیں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فقہائے سبعہ سے مراد اہل مدینہ کے سات فقیہ ہیں:
سعید بن مسیب،قاسم بن محمد،عروہ بن زبیر،خارجہ بن زید، ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن، عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ،سلیمان بن یسار رحمہم اللہ

ألا أن من لا يقتدي بأئمة + فقسمته ضيزى عن الحق خارجا
فخذهم عبيد الله، عروة، قاسم + سعيد، أبو بكر، سليمان، خارجة
جزاکم اللہ خیرا ۔
فقہاء سبعہ میں 6 کے بارے میں تو سب علماء کا اتفاق ہے جو کہ یہ ہیں :
  1. سعید بن المسیب
  2. عروۃ بن زبیر
  3. قاسم بن محمد بن ابی بکر
  4. عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود
  5. خارجہ بن زید بن ثابت
  6. سلیمان بن یسار
یہ کل 6 ہیں ۔ ساتویں کون ہیں اس بارے میں مشہور تین اقوال ہیں :
  • پہلا قول : ابو بکر بن عبد الرحمن بن الحارث المخزومی
  • دوسرا قول : سالم بن عبد اللہ بن عمر
  • تیسرا قول : ابو سلمۃ بن عبد الرحمن بن عوف
تین چار ماہ پہلے فیس بک پر یہ معلومات عربی میں لگائیں تھیں :
((الفقهاء السبعة )).......
اتفق الجميع على الستة منهم وهم :
1- سعيد بن المسيب أبو محمد
2- عروة بن الزبير أبو عبد الله
3- القاسم بن محمد بن أبي بكر
4- عبيد الله بن عبد الله بن عتبة بن مسعود
5- خارجة بن زيد بن ثابت أبو زيد
6- سليمان بن يسار أبو أيوب
و اختلفوا في السابع منهم على أقوال أشهرها ثلاثة :
الأول : أنه أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث المخزومي ( قول أبي الزناد وغيره كما في معرفة علوم الحديث للحاكم ص 43 )
الثاني : هو سالم بن عبد الله بن عمر بن خطاب ( قول ابن المبارك وغيره نقله عنه أبو إسحاق الشيرازي في طبقات الفقهاء ص 61 )
الثالث : هو أبو سلمة بن عبد الرحمن بن عوف ( نسب هذا القول الحاكم إلى الأكثر من علماء الحجاز كما في معرفة علوم الحديث ص 43 )
وعلى القول الأول قال الشاعر : ( من وفيات الأعيان لابن خلكان 1 / 283 )
ألا كل من لا يقتدي بأئمة ...... فقسمته ضيزى عن الحق خارجة
فخذهم عبيد الله عروة قاسم ...... سعيد سليمان أبوبكر خارجة
و قال الآخر : ( من منهاج السنة لابن تيمية 4 / 109 )
إذا قيل من في العلم سبعة أبحر ...... مقالة حق ليست عن الحق خارجة
فقل هم عبيد الله عروة قاسم ...... سعيد أبو بكر سليمان خارجة
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
سیدنا انس بن مالکؓ

واللہ اعلم!

سوال: قرآن کریم کی کونسی پانچ آیات مسلسل لفظ ’قل‘ سے شروع ہوتی ہیں؟
سورہ رعد کی آیت 16
وہ کون سے دو صحابہ کرام ٖٖ ہیں جن کی قبر کشائی عراق میں 1932 میں کی گئی اور نماز جنازہ کے دوبارہ تدفین کی گئی ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
سوال: قرآن کریم کی کونسی پانچ آیات مسلسل لفظ ’قل‘ سے شروع ہوتی ہیں؟
سورہ رعد کی آیت 16
سورۂ رعد کی آیت نمبر 16 یہ ہے:
قُلْ مَن رَّبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ قُلِ اللَّـهُ ۚ قُلْ أَفَاتَّخَذْتُم مِّن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ لَا يَمْلِكُونَ لِأَنفُسِهِمْ نَفْعًا وَلَا ضَرًّا ۚ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ أَمْ هَلْ تَسْتَوِي الظُّلُمَاتُ وَالنُّورُ ۗ أَمْ جَعَلُوا لِلَّـهِ شُرَكَاءَ خَلَقُوا كَخَلْقِهِ فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ عَلَيْهِمْ ۚ قُلِ اللَّـهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ١٦
اس ایک آیت کریمہ میں لفظ قل پانچ مرتبہ آیا ہے۔

آپ نے شائد میرے سوال پر غور نہیں کیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ وہ کونسی مسلسل پانچ آیات ہیں جو لفظ قل سے شروع ہوتی ہیں؟
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
آپ نے شائد میرے سوال پر غور نہیں کیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ وہ کونسی مسلسل پانچ آیات ہیں جو لفظ قل سے شروع ہوتی ہیں؟
اوہ اچھا
سورہ مومنون کی آیات 84سے
89
قرآنی آیات کاپی پیسٹ نہیں ہو رہیں ۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
قُل لِّمَنِ الْأَرْ‌ضُ وَمَن فِيهَا إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٤﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَذَكَّرُ‌ونَ ﴿٨٥قُلْ مَن رَّ‌بُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَ‌بُّ الْعَرْ‌شِ الْعَظِيمِ ﴿٨٦﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ ﴿٨٧قُلْ مَن بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ‌ وَلَا يُجَارُ‌ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٨﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُ‌ونَ ﴿٨٩
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قُل لِّمَنِ الْأَرْ‌ضُ وَمَن فِيهَا إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٤﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَذَكَّرُ‌ونَ ﴿٨٥﴾ قُلْ مَن رَّ‌بُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَ‌بُّ الْعَرْ‌شِ الْعَظِيمِ ﴿٨٦﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ ﴿٨٧﴾ قُلْ مَن بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ‌ وَلَا يُجَارُ‌ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٨﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُ‌ونَ ﴿٨٩﴾

عربی ٹیگ بھی لگائیں
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
قُل لِّمَنِ الْأَرْ‌ضُ وَمَن فِيهَا إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٤﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَذَكَّرُ‌ونَ ﴿٨٥﴾ قُلْ مَن رَّ‌بُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَ‌بُّ الْعَرْ‌شِ الْعَظِيمِ ﴿٨٦﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ ﴿٨٧﴾ قُلْ مَن بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ‌ وَلَا يُجَارُ‌ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٨٨﴾ سَيَقُولُونَ لِلَّـهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُ‌ونَ ﴿٨٩﴾

عربی ٹیگ بھی لگائیں
وہ کیوں بھائی؟؟؟؟؟؟؟
 
Top