• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت مراسلے میں ٹیکسٹ کی الائنمنٹ کا مسئلہ

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برائے مہربانی مراسلے کی ٹیکسٹ الائنمنٹ کا مسئلہ حل کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برائے مہربانی مراسلے کی ٹیکسٹ الائنمنٹ کا مسئلہ حل کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا مسئلہ ہے ؟​
اویس بھائی !​
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ الائنمنٹ کا مسئلہ نہیں، کچھ کاپی مراسلوں کو پیسٹ کرنے سے ایسا ہوتا ھے اس پر آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ تھوڑا تھوڑا حصے کاپی کریں اور پھر پیسٹ کرتے جائیں، پوری پوسٹ کاپی کر کے پیسٹ کرنے سے کچھ جگہوں پر ایسا ہوتا ھے، یا آپ اسطرح کر سکتے ہیں کہ جو گیپ آ رہا ھے اسے ہائی لائٹ کر کے ڈیلیٹ کر دیں۔

اسی مراسلہ کے پہلے پیراگراف کو پیسٹ کریں اور پھر اس کی مینوئل رائٹ الائنمنٹ کریں اسی طرح پھر دوسرے پیراگراف کے ساتھ بھی کریں۔

والسلام
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وعلیکم السلام
کنعان بھائی تقریبا پچھلے دس دن سے ایسا مسئلہ پیش آ رہا ہے پہلے تو ایسا کبھی نہیں ہوا اور مجھے دوسرے لوگوں کی ٹیکسٹ بھی آگے پیچھے ہی نظر آ رہی ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ ایسا کریں جو سب سے زیادہ خراب عبارت ھے وہ مجھے پی ایم میں ارسال کریں میں چیک کرتا ہوں کہ کیا وجہ ہو سکتی ھے، باقی فارم کے حوالہ سے انتظامیہ آپ کو جواب دے گی اگر فارم میں کوئی مسئلہ ہوا تھا۔

والسلام
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
معذرت ! شاید گوگل کروم میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے ابھی نیا ڈاؤنلوڈ کر کے بھی دیکھا ہے اور جاوا پلک ان بھی اپڈیٹ کیا ہے لیکن ویسا ہی نظر آ رہا ہے البتہ فائرفوکس میں سب کچھ ٹھیک نظر آ رہا ہے۔
 
Top