• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد حرام میں حادثہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
تڑپتی ماں جس نے سانحہ حرم میں دو بچے گنوا دیئے

صفا مروہ پر بچے کی پیاس سے پریشان ماں کا دوڑنا اللہ کو ایسا پسند آیا کہ اس عمل کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا ۔ مگر سانحہ حرم میں جو اس ماں پر گزری ہے اسے بھولنا بھی مشکل ہوگا


لنک

https://www.facebook.com/Urdunews/videos/920628194651739/


اللہ سبحان و تعالیٰ اس ماں کو صبر جمیل عطا فرمائے


آمین یا رب العالمین​
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
12027578_892218094166938_4427017600810062501_n.jpg


کرین گرنے سے شہید ھونے والے

عن أبى هريرة :(أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : (الشهداء خمسة : المطعون والمبطون والغريق وصاحب الهدم والشهيد في سبيل الله)

(سنن ترمذي:1069, باب ما جاء في الشهدا)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
تڑپتی ماں جس نے سانحہ حرم میں دو بچے گنوا دیئے

صفا مروہ پر بچے کی پیاس سے پریشان ماں کا دوڑنا اللہ کو ایسا پسند آیا کہ اس عمل کو ہمیشہ کے لیے زندہ کردیا ۔ مگر سانحہ حرم میں جو اس ماں پر گزری ہے اسے بھولنا بھی مشکل ہوگا


لنک

https://www.facebook.com/Urdunews/videos/920628194651739/


اللہ سبحان و تعالیٰ اس ماں کو صبر جمیل عطا فرمائے


آمین یا رب العالمین​
انا الله و انا اليه رجعون ، عظم الله أجرها و أجزل مثوبتها ۔
ویڈیو اصلی ہے یا بعد میں ڈرامایا گیا ہے ؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
سعودی حکومت کا شہدا کے لواحقین کو تین لاکھ ریال دینے کا اعلان
http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/298972#sthash.fSqazRkU.dpuf

السلام علیکم :
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس میں سعودی انشورنس کمپنی مرنے والوں کو دے گی -
شیخ اس پر کچھ روشنی ڈالے -
هل يجوز التأمين على حياتي من أجل تأمين عائلتي ماديا بعد مماتي مع بيان أدلة جوابكم .
الحمد لله
سئل الشيخ ابن باز رحمه الله عن التأمين على الحياة فقال :
التأمين على الحياة والمُمْتَلَكَات مُحَرَّم ، لا يجوز ، لِمَا فيه من الغَرَر والرِّبا ، وقد حَرَّم الله عز وجل جميع المعاملات الربوية ، والمُعَامَلاتِ التِي فيها الغَرَر ، رَحْمَةً للأمّة ، وحِمَايَةً لها مِمّا يَضُرها ، قال الله تعالى : ( وأحل الله البيع وحرم الربا ) وصح عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه نهى عن الغرر . وبالله التوفيق .



كيا موت كے بعد اپنے خاندان كى مالى حالت مامون بنانے كے ليے ميرے ليے اپنى زندگى كى انشورنس كروانى جائز ہے ؟ جواب ميں دلائل سے وضاحت فرمائيں.
الحمد للہ ۔۔۔ :
شيخ ابن باز رحمہ اللہ تعالى سے زندگى كى انشورنس ( بيمہ ) كے بارہ ميں سوال كيا گيا تو ان كا جواب تھا:
زندگى اور ممتلكات كى انشورنس شرعا حرام اور ناجائز ہے، كيونكہ اس ميں دھوكہ و فراڈ اور سود پايا جاتا ہے، اور اللہ تعالى نے امت پر رحمت اور انہيں نقصان دہ اشياء سے بچاؤ كرتے ہوئے ہر قسم كے سودى معاملات اور جن معاملات ميں دھوكہ و فراڈ پايا جاتا ہے حرام قرار ديے ہيں.
اللہ سبحانہ و تعالى كا ارشاد ہے:
{اور اللہ تعالى نے تجارت حلال كي اور سود كو حرام كيا ہے}
اور رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے ثابت ہے كہ انہوں نے دھوكہ كى تجارت سے منع فرمايا.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے .
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
هل يأخذون دية ميتهم من شركة التأمين ؟
تفرض الدولة في بلدنا تأمينا إجباريّاً على السيارات ، ولا يستفيد منه صاحب السيارة بشيء ، فإذا قامت هذه السيارة بضرب شخصٍ ما وأدى هذا الحادث لإصابته أو وفاته يقوم أهله برفع قضية على شركة التأمين ويؤدي هذا لتعويض أهل المصاب أو المتوفى ، وهذا التعويض لا يتأثر به صاحب السيارة سلباً أو إيجاباً ، فما الحكم في ذلك ؟ مع العلم أن أهل المتوفى يعفون عن صاحب السيارة والدولة تحكم بالقوانين الوضعية ؟.

الحمد لله

أولاً :

التأمين التجاري من العقود المحرمة ، وهو حرام بجميع صوره ، ولا يجوز لأحد أن يشترك فيه إلا أن يضطر لذلك كأن يكون مكرهاً ، وقد سبق بيان حكمه في جواب السؤال رقم

(8889 ) و ( 39474 ) فلينظرا .

ثانياً :

حرمة الاشتراك في التأمين لا تعني حرمة أخذ الحق من شركة التأمين إن التزمت بدفع الحق عمن وقع منه الحادث .

وعليه : فلا مانع من أخذ دية المقتول خطأً أو المصاب في الحادث من أي جهة أحيل عليها مستحقوها من قِبَل القاتل أو من القضاء ، سواء كانت شركة تأمين أو غيرها ؛ لأن مستحقي الدية أصحاب حق ، وهم غير مسؤولين عن حلِّ معاملة الطرف الآخر مع شركة تأمينه .

وقد سألنا فضيلة الشيخ ابن جبرين عن أخذ التعويض من شركة التأمين ، فأجاب : " يجوز ذلك ، لأن هذه الشركات التزمت أنها تتحمل ما يحدث من هذا الإنسان الذي أمَّن عندها ، ولا يتورع عن ذلك مادام أنهم ملتزمون بدفع التعويض ، ولا يبقى على من ارتكب الحادث - في حال حصول وفاة - إلا كفارة القتل الخطأ ، إذا كان الحادث بسبب خطأ منه " .

والله أعلم .


ہمارے ملك ميں حكومت نے گاڑيوں كى انشورنس كرانے كا قانون بنا ركھا ہے اور ايسا كرنا لازم ہے، اس سے گاڑى كے مالك كو كوئى فائدہ نہيں ہوتا، صرف اتنا ہے كہ اگر انشورنس شدہ گاڑى نے كسى شخص كو ٹكر مار دى اور يہ اس حادثہ ميں كوئى زخمى ہو گيا يا وفات پا گيا تو اس كے اہل و عيال يہ معاملہ انشورنس كمپنى ميں اٹھاتے ہيں، اور انشورنس كمپنى انہيں زخمى يا فوت شدہ شخص كا معاوضہ ديتى ہے، اور اس معاوضہ سے گاڑى كا مالك نہ تو سلبى اثر ليتا ہے اور نہ ہى ايجابى، تو اس كا حكم كيا ہے، يہ علم ميں رہے كہ متوفى كے ورثاء گاڑى كے مالك كو معاف كر ديتے ہيں، اور حكومت وضعى قوانين كا نفاذ كرتى ہے ؟
الحمد للہ:
اول:
تجارتى انشورنس حرام معاہدہ اور لين دين ميں شامل ہوتى ہے، اور اس كى سارى قسميں حرام ہيں، كسى شخص كے ليے بھى انشورنس ميں شامل ہونا جائز نہيں، ليكن اگر كوئى شخص ايسا كرنے پر مجبور ہو مثلا اسے اس پر مجبور كيا جائے تو پھر كوئى حرج نہيں، اس كا حكم اور تفصيل سوال نمبر ( 8889 ) اور ( 39474 ) كے جوابات ميں بيان ہو چكى اس كا مطالعہ كريں.
دوم:
انشورنس ميں شركت كرنے كى حرمت كا معنى يہ نہيں كہ انشورنس كمپنى سے اپنا حق بھى نہ ليا جائے، اگر انشورنس كمپنى كو حادثہ كرنے والے كى جانب سے حق ادا كرنے كا كہا جائے تو يہ حق لينے ميں كوئى حرج نہيں.
اس بنا پر حادثہ ميں فوت ہونے والے كى قتل خطاء، يا زخمى ہونے كى ديت كسى بھى محكمہ سے لينے ميں كوئى حرج نہيں، چاہے وہ انشورنس كمپنى ہو يا كوئى اور؛ كيونكہ ديت كے مستحق لوگ تو حق كے مالك ہيں، اور دوسرے فريق كے انشورنس كمپنى كے ساتھ معاملہ كى حلت كے وہ ذمہ دار نہيں.
ہم نے فضيلۃ الشيخ ابن جبرين حفظہ اللہ سے انشورنس كمپنى سے معاوضہ لينے كے متعلق حكم دريافت كيا تو ان كا جواب تھا:
" يہ جائز ہے، كيونكہ ان كمپنيوں نے يہ كہہ ركھا ہے كہ جو بھى ان سے انشورنس كروائيگا وہ اس كى جانب سے حادثہ كے ذمہ دار ہونگے، اور جب وہ معاوضہ دينے كے پابند ہيں تو اس معاوضہ كو لينے ميں كوئى مانع نہيں، اور حادثہ ميں ـ كسى كى وفات ہونے كى حالت ميں ـ حادثہ كے مرتكب شخص كى غلطى كى بنا پر حادثہ ہونے كى حالت ميں اس پر قتل خطا كا كفارہ باقى رہتا ہے "
واللہ اعلم .
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دیکھیں بھئی کار انشورنس پر اگر یہ مان رہے ہیں کہ معاہدہ ہونے کی وجہ سے درست ھے تو، جب آپ بیرون ملک جاتے ہیں تو اس پر بھی کچھ ممالک نے ویزہ دینے پر انشورنس لازمی قرار دی ہوئی ھے اور اس میں یہ معاہدہ ہوتا ھے کہ جس ملک میں بندہ جا رہا ھے وہاں اس کو علاج معالجہ کی سہولت دی جائے گی، اور اگر اگر کسی بھی طرح موت واقع ہوتی ھے تو اس پر اتنی انشورنس پر اتنا معاوضہ دیا جائے گا۔

سعودی عرب میں وفات پر جو معاوضہ دیا جا رہا ھے وہ انشورنس کمپنی دے رہی ھے اور جو لوگ حج پر گئے ہیں ان کی انشورنس بھی ہو گی، اس میں کبھی ایسا ہوتا ھے کہ اگر تو بندہ جانتا ھے تو اس پر ٹرم اینڈ کنڈیشن کے حوالہ سے جانتا ہوتا ھے، لیکن ہر کوئی اس پر توجہ نہیں دیتا،

مثال سے بتاتا ہوں، کریڈٹ کارڈ گلف میں اور پاکستان میں کریڈٹ کارڈ پر جو سالانہ فیس آپ بینک کو یا کارڈ کمپنی کو ادا کرتے ہیں وہ کارڈ کی فیس نہیں ہوتی کیونکہ کارڈ فری میں ہوتا ھے وہ جو سالانہ فیس کے طور پر رقم لی جاتی ھے کارڈ کمپنی اس کارڈ کی جو ویلیو ھے اسے انشورڈ کرواتی ھے، اگر کارڈ سے کوئی رقم نکل جائے جیسے کہ آپ نے کارڈ استعمال نہیں کیا اور دنیا کے کسی خطے سے اس کارڈ پر رقم نکلی یا منتقل ہوئی ھے تو آپ اس پر کلیم کریں گے اور انکوائری ہونے پر آپ کی رقم آپ کو واپس آ جائے گی، یہ انکوائری کارڈ کمپنی کرتی ھے،لیکن پاکستان میں کارڈ رکھنے والا یہ نہیں جانتا اور اگر ایسا ہو تو ایڈوائزر شائد آپ سے اضافہ چارج کر سکتا ھے جس پر یہ آپکی غلطی ھے کہ کارڈ تو لیا مگر اس پر مکمل تفصیل سے آگاہی نہ رکھی، انگلینڈ میں کریڈٹ کارڈ فری ہیں اور اگر کارڈ سے رقم نکلے تو اس پر کوئی کلیم نہیں، یہاں کارڈ کو خود انشورڈ کروانا پڑتا ھے۔

اس مرتبہ حج پر ایک خبر نشر ہوئی تھی جو شائد اس فارم میں لگی ہو کہ سعودی عرب میں حج و عمرہ پر اب انشورنس کا اضافہ کر دیا گیا ھے۔ اگر اس کی ٹرم اینڈ کنڈیشن یا معاہدہ کو پڑھیں تو اس میں بھی لکھا ہو گا کہ یہ انشورنس کس لئے ھے۔

اگر میری رائے میں کوئی غلطی ہو تو اس پر آگاہی کر سکتے ہیں، مثبت طریقہ سے بات ہو گی۔

نئے ویزہ پر گلف آنے والے کو پاکستان سے پروٹیکٹر کروانا پڑتا ھے یہ بھی انشورنس ھے، اس کے معاہدہ کو پڑھیں تو بہت کچھ اس میں ملے گا مگر یہ حکومت زبردستی چارج کرتی ھے اور اس پر کچھ بھی ہو جائے کوئی مدد نہیں کرتی۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میری معلومات کے مطابق یہ رقم سعودی حکومت کی طرف سے دی جا رہی ہے .دیت وغیرہ بن لادن کمپنی بعد ادا کرے گی
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521

اللّٰہ تعالی ہم سب کے ایمانِ میں بھی برکت عطا فرمائیں، آمین!


فیس بک سے یہ حاصل کی ھے اگر سچ ھے تو سبحان اللہ
 
Top