• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معصوم مُنڈے

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

حافظ صاحب اور ہٹلر۔۔۔۔۔۔؟ کا مطلب یہ نہیں کہ آپکو کہا جا رہا ھے بلکہ حافظ صاحب کو مثال دینے کے لئے ہٹلر ہی ملا۔

والسلام
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم

حافظ صاحب اور ہٹلر۔۔۔۔۔۔؟ کا مطلب یہ نہیں کہ آپکو کہا جا رہا ھے بلکہ حافظ صاحب کو مثال دینے کے لئے ہٹلر ہی ملا۔

والسلام
شاید آپ نےتاریخ نہیں پڈھی ہٹلر کو ایسے ہی بدنام کیا گیا تھا جیسے آج مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر بدنام کیا جا رہا ہے اگر آپ کی بات مان بھی لیا جاے کہ ہٹلر ایک اچھا انسان نہیں تھا پھر بھی اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کیوں حضرت ابو ہریرہ کو آیۃ الکرسی کے بارے شیطان نےہی بتایا تھا
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اکثر لڑکوں کو سکول کالج کے دور میں لڑکیاں اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہیں۔
کبھی بار بار رانگ نمبر ملا کر تنگ کرتی ہیں۔
کبھی راستے میں جاتے ہوئے چھپ چھپا کےہلکے ہلکے مسکراتی ہیں۔
کبھی محبت کا اظہار کر کے اکیلے ملنے کی خواہش کرتی ہیں۔ ملنے چلے جائیں تو آئس کریم کھاتے کھاتے موبائل اور فون کارڈ کی فرمائش کرتی ہیں۔
کبھی فلرٹ کر کے لڑکے کو گناہ کی جانب راغب کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔
کبھی لڑکے کا فون چھین کر زبردستی اُس غریب کے ساتھ اپنی تصویریں بناتی ہیں۔ اور بعد میں معصوم کو شادی کے لیے بلیک میل کرتی ہیں۔
اس چکر میں معصوم لڑکے اپنی زندگی تباہ کر بیٹھتے ہیں اور اپنے والد صاحب کی عزّت اور عمر بھر کی جمع پونجی لُٹا بیٹھتے ہیں۔
ہر باپ کو چاہئیے کہ اپنے بیٹے کا دوست بن کر اُس سے روزانہ پوچھے کہ آج وقت کیسا گزرا۔
کن کن سہیلیوں سے ملاقات ہوئی۔
اُس کی تمام سہیلیوں کے متعلق معلومات حاصل کرے کہ کس اسامی کی اولاد ہیں۔
اپنے بیٹوں کو بچپن سے ہی ایسی کہانیاں سناتے رہیں جن میں بھیڑیا نما لڑکیاں بھیڑ سے معصوم لڑکوں کو اپنے چنگل میں پھنسا کر خراب کرتی رہتی ہیں۔
اپنے بیٹوں کو شروع سے ہی لڑکیوں کے مکر و فریب کی طرف سے ہوشیار رکھیں۔
زمانہ بڑا خراب ہے۔
ھیں جی!

آپ کا اس بارے کیا خیال ہے؟
alikasca.blogspot.com/2013/10/blog-post.html
بھائی آپ اپنے ذاتی خیالات یا تجربات کو اس انداز میں بیان نہ کریں یہ انداز ناشائستہ اور انتہائی غیر مناسب ہی نہیں بلکہ کسی حد تک چھچھورا بھی لگ رہاہے
فورم کے وقار کا خیال رکھیں ۔ایسی پوسٹ کے لئے کسی اور فورم کا رخ کریں ۔
ایسی نامناسب پوسٹ شئیر کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ ہماری بہنیں بھی کالج میں پڑھتی ہیں کل ہماری بیٹیاں بھی پڑھیں گی تو کیا ان کے لئے یہ لب و لہجہ کوئی اختیار کرے تو ہماری غیرت وحمیت کیا کہے گی ۔
 
شمولیت
جنوری 07، 2014
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
6

آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔ یہ انتہائی فضول پوسٹ ہے۔ لیکن رائے قائم کرنے سے پہلے اس کا بیک گراؤنڈ سن لیں۔
اس پوسٹ کا شان نزول ایک نصیحتوں بھری پوسٹ تھی، جس کو پڑھتے پڑھتے خیال آیا کہ اگر اس میں لفظ لڑکی کی جگہ لڑکا کر دیا جائے، اور لڑکے کی جگہ لڑکی لکھ دیا جائے تو پوسٹ کا مفہوم ہی بدل جاتا ہے۔
پوسٹ میں جہاں جہاں لڑکا لکھا ہے، اس کو لڑکی پڑھیں اور جہاں جہاں لڑکی لکھا ہے، وہاں پر لڑکا۔ اور پھر بتائیں کہ کیا تب بھی انداز بیان ناشائستہ لگے گا؟
میرا خیال تھا کہ فورم کے ذہین لوگ کسوٹی سلجھا لیں گے۔ لیکن نہیں۔ کسی کا دھیان بھی اس طرف نہیں گیا۔
معذرت۔ نیت دل آزاری کی نہیں تھی۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شاید آپ نےتاریخ نہیں پڈھی ہٹلر کو ایسے ہی بدنام کیا گیا تھا جیسے آج مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر بدنام کیا جا رہا ہے اگر آپ کی بات مان بھی لیا جاے کہ ہٹلر ایک اچھا انسان نہیں تھا پھر بھی اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کیوں حضرت ابو ہریرہ کو آیۃ الکرسی کے بارے شیطان نےہی بتایا تھا
بھائی کہیں کہ کو مستقبل میں بھاری نہ پڑ جائے، سوچ لیں کہیں آپ مغرب کی اندھی تقلید تو نہیں کر رہے یا ہٹلر کا دفاع میں کہیں شرک تو نہیں ہو رہا، اسطرح پھر آپ کے دفاعی مراسلہ میں پیش کی گئی تحریر کے مطابق یہ بھی نتیجہ نکالا جا سکتا ھے کہ اچھی بات چاہے غیر مسلم جو شیطان کی حد تک پہنچا ہو اس سے لے لینی چاہئے اس میں کوئی حرج نہیں۔

والسلام
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میرا خیال تھا کہ فورم کے ذہین لوگ کسوٹی سلجھا لیں گے۔ لیکن نہیں۔ کسی کا دھیان بھی اس طرف نہیں گیا۔
معذرت۔ نیت دل آزاری کی نہیں تھی۔
محترم بھائی فورم کے اکثر لوگ آپ کے بلاگ کا دورہ کر کے شاہد رجحانات کی ساری گتھیاں سلجھا چکے ہوں بہنا نسرین فاطمہ کی نصیحت ٹھیک ہے اللہ جزا دے امین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جوانی پٹا کون ہے، میں تو نہیں جانتا ، البتہ اس نے بات صحیح کی ہے، یہ زندگیوں سے کھیلنے کا طریقہ صرف مرد نہیں عورتیں بھی کرتی ہیں، نجانے ہم حقائق سے کیوں آنکھیں بند کر لیتے ہیں، اللہ ایسی عورتوں کو ہدایت عطا فرمائے جو شریف اور سیدھے سادھے مردوں کے جذبات سے کھیلتی ہیں۔ آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ اوپر والی پوسٹ میری آخری ہے، اب میں اس تھریڈ میں اور کوئی کمنٹس نہیں دینا چاہتا
والسلام
 
واعظ

مبتدی
شمولیت
جنوری 18، 2014
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
15
واقعی،آج کل پلڑا دونوں طرف سے برابر ہے۔جہاں لڑکے اس طرف مائل ہیں وہاں لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں۔اور یہ موضوع پڑھ کر میں اپنی مسکراہٹ چاہتے ہوئے بھی نہ چھپا سکا۔پہلے کبھی یہی باتیں لڑکیوں کے بارہ میں ہوتی تھیں اور اب ایسا زمانہ آگیا ہے کہ یہی حالات لڑکوں پر آگئے ہیں۔
 
Top