• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
ماننے والے ہیں مگر جاننےے والے نہیں
بہتان!
صرف اور صرف اہل حدیث ہی قرآن و حدیث کو ماننے والے، جاننے والے اور عمل کرنے والے ہیں۔
ابوحنیفہ نے قرآن و حدیث کو سمجھنے میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور یہی حال انکی ذریت کا رہا کہ نہ انہوں نے قرآن وحدیث کو سمجھا، نہ جانا، نہ مانا اور نہ ہی عمل کیا۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ دور جدید کے حنفیوں کا عمل تو سابقہ حنفیوں جیسا ہی ہے لیکن ان کے قول ودعویٰ میں زبردست تضاد ہے مطلب اپنے اکابرین کی طرح انکا عمل بھی قرآن وحدیث پر نہیں لیکن دھوکہ دینے کے لئے یہ قرآن وحدیث پر عمل کا راگ ضرور الاپتے ہیں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240

نہیں بھائی آپ سے ہماری نہیں بنے گی’’السلام علیکم‘‘
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اور آپ جان کر بھی قرآن و حدیث کی ماننے والے نہیں۔
کوئی ثبوت آپ کے اس جملہ نے تو مجھے نعوذباللہ ایمان سے خارج کردیا بھائی لفظوں سوچ سمجھ کر نکالنا چاہیے آپ ہی کی بات تولوٹائی’’ اہل حدیث ‘‘حدیث کو ماننے والے۔ میں نے ایمان سے خارج تھوڑی بتایا
 
ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
کوئی ثبوت آپ کے اس جملہ نے تو مجھے نعوذباللہ ایمان سے خارج کردیا
آپ کے بارے میں تو ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن احناف کا عمومی عمل یہی رہا ہے کہ یہ جان بوجھ کر قرآن و حدیث کا انکار کرتے ہیں۔ بعض اوقات صاف انکار جیسے محمود الحسن تقلیدی دیوبندی نے کہا ’’ہم مجبور ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے‘‘ اور اکثر بہانے سے انکار جیسے فقہ حنفی کی کتابوں میں جس حدیث کا انکار کرنا ہو اس حدیث کو امام شافعی کی دلیل کہہ کر رد کردیا جاتا ہے۔

اب آپ خود فیصلہ کرلیں کہ ایسے لوگوں میں ایمان باقی ہے یا نہیں؟
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
آپ کے بارے میں تو ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن احناف کا عمومی عمل یہی رہا ہے کہ یہ جان بوجھ کر قرآن و حدیث کا انکار کرتے ہیں۔ بعض اوقات صاف انکار جیسے محمود الحسن تقلیدی دیوبندی نے کہا ’’ہم مجبور ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے‘‘ اور اکثر بہانے سے انکار جیسے فقہ حنفی کی کتابوں میں جس حدیث کا انکار کرنا ہو اس حدیث کو امام شافعی کی دلیل کہہ کر رد کردیا جاتا ہے۔

اب آپ خود فیصلہ کرلیں کہ ایسے لوگوں میں ایمان باقی ہے یا نہیں؟
میرے بھائی دوسروں کے ایمان کی فکر مت کرو اپنی فکر کرو ایمان کوئی کھیل کود نہیں ہے میرے بھائی ماننا ایک جملہ ہے اور اس کے معانی مفہوم الگ ہے جس کو دوسرے لفظوں یوں کہہ سکتے ہیں تسلیم کرنا اور جو قران و حدیث کو تسلیم نہ کرے وہ خارج ایمان ہے اور رہا دوسرا مسئلہ سمجھنا اس کا تعلق عمل اور عقل سے ہے سمجھنے میں کوتاہی بوجہ فہم وفراست کمی زیادتی ہوسکتی ہے اور ہوتی ہے جو عنداللہ معاف ہے اور عمل کی کو تاہی میں سبھی مسلمان شامل ہیں کوئی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ میں مکمل قرآن وحدیث پر عمل کرتا ہوں۔ بس ’’ السلام علیکم‘‘
 
ابوحنیفہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 26، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
0
عمل کی کو تاہی میں سبھی مسلمان شامل ہیں کوئی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ میں مکمل قرآن وحدیث پر عمل کرتا ہوں۔ بس ’’ السلام علیکم‘‘
عمل نہ کرنے کے دو پہلو ہیں ایک سستی اور دوسرا مسلکی تعصب۔ ایک شخص اس لئے نماز میں رفع یدین نہیں کرتا کہ اسے رفع الیدین سے متعلق صحیح احادیث کا علم ہی نہیں تو یہ شخص یقینا مسلمان ہے لیکن ایک شخص رفع الیدین کی احادیث کو جانتا اور پہچانتا ہے لیکن اس لئے اس پر عمل نہیں کرتا کہ اسکے امام کا یہ مذہب نہیں تو ایسے شخص کو مسلمان نہیں کہا جاسکتا کیونکہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل پر اپنے خود ساختہ امام کے عمل کو ترجیح دی ہے۔ بس یہی فرق حنفی اور اہل حدیث میں ہے کہ اگر اہل حدیث کسی حدیث پر عمل نہیں کرتا تو وہ اسکی سستی یا حدیث کو سمجھنے میں غلطی ہی ہوسکتی ہے۔ لیکن حنفی کے حدیث پر عمل نہ کرنے کی واحد وجہ اس حدیث کا اسکے خلاف مذہب ہونا ہی ہے۔ صاف انکار سے بچنے کے لئے پھر حنفی حضرات ان احادیث کا فاسد تاویلات کرتے ہیں اور بہانے یہ بناتے ہیں کہ ہماری تحقیق پر یہ روایت صحیح نہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کوئی ثبوت آپ کے اس جملہ نے تو مجھے نعوذباللہ ایمان سے خارج کردیا بھائی لفظوں سوچ سمجھ کر نکالنا چاہیے آپ ہی کی بات تولوٹائی’’ اہل حدیث ‘‘حدیث کو ماننے والے۔ میں نے ایمان سے خارج تھوڑی بتایا
میں نے بھی ایمان سے خارج نہیں بتایا، مزید تفصیل میرے خیال میں ابوحنیفہ صاحب نے بہتر طریقے سے بتا دی ہے۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
میں نے بھی ایمان سے خارج نہیں بتایا، مزید تفصیل میرے خیال میں ابوحنیفہ صاحب نے بہتر طریقے سے بتا دی ہے۔
ارسلان بھائی یہ کیا ابوحنیفہ ابوحنیفہ کی کھینچائی کرے بہت خوب آپ کس مرض کی دوا ہیں
 
Top