• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ابوحنیفہ نے بہتر جواب دیا ہے
ارسلان بھائی
ابوحنیفہ تو صحیح ہی ہیں اسی لیے تو ہم ابوحنیفہ کو ابو حنفیہ ہی مانتے ہیں اور ان کااحترام کرتے ہیں اب ہم سے کیوں ابوحنیفہ کی لڑائی کراتے ہیں بھائی ابو حنفیہ کی مخالفت تو آپ ہی زیب دیتا ہے ہم تو مقابلہ نہیں کر سکتے
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
اصل محل اختلاف یہ تھا کہ ایک مقلد کا دوسرے مقلد کے پیچھے نماز پڑھنے سے مقتدیوں کا نکاح کیسے باطل ہو گیا؟
مسلمان کہلانے والے دوسرے گروہوں سے اختلاف ہو جاتا ہے۔ خود کو اہل حدیث فکر سے منسلک سمجھنے اور کہلانے والے بھی آپس میں اختلاف کر لیتے ہیں۔
لیکن ایسا نرالا فتویٰ کسی غیر مقلد نے نہیں دیا کہ فلاں کے پیچھے نماز پڑھنے سے تمہارا نکاح ہی باطل ہو گیا۔
جمشید صاحب، انصاف کیا کیجئے۔ دو حرف اس فتویٰ کے خلاف بھی لکھ ڈالنے تھے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

لیکن جمشید صاحب نے الٹا ہمارے فہم کو طنز کا نشانہ بنانا شروع کر دیا، اور جناب کا نقطہ نظر یہ ہے کہ اگر اہلحدیث حضرات ایک دوسرے کی تکفیر کر سکتے ہیں تو (حالانکہ اہلحدیث کسی کی ناحق تکفیر نہیں کرتے تکفیر کرنا کوئی مذاق ہے جو ہر کوئی شروع کر دے یہ بھی جمشید صاحب کا الزام ہی ہے) کر سکتے ہیں تو ہم ایسا کیوں نہیں کر سکتے، ہر معاملے میں اہلحدیث سے اختلاف ان کو سچ بات کہنے سے روکے رکھتا ہے اور یہ مانتے بھی ہیں کہ اہلحدیث صرف قرآن و حدیث کی پیروی کرتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی
ابوحنیفہ تو صحیح ہی ہیں اسی لیے تو ہم ابوحنیفہ کو ابو حنفیہ ہی مانتے ہیں اور ان کااحترام کرتے ہیں اب ہم سے کیوں ابوحنیفہ کی لڑائی کراتے ہیں بھائی ابو حنفیہ کی مخالفت تو آپ ہی زیب دیتا ہے ہم تو مقابلہ نہیں کر سکتے
عابد بھائی! واضح بات کیا کریں۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
عابد بھائی! واضح بات کیا کریں۔
ارسلان بھائی
واضح بات یہ ہے کہ یہاں ایک رکن ہیں جن کا نام ابوحنفیہ ہے وہ ابو حنیفہ کی مخالفت کررہے ہیں اب میں اس الجھن میں ہوں کہ اگر ان کی حمایت کرتا ہوں تو ہمارے ابو حنیفہ کی مخالفت ہوتی ہے ادھر اشارہ ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی
واضح بات یہ ہے کہ یہاں ایک رکن ہیں جن کا نام ابوحنفیہ ہے وہ ابو حنیفہ کی مخالفت کررہے ہیں اب میں اس الجھن میں ہوں کہ اگر ان کی حمایت کرتا ہوں تو ہمارے ابو حنیفہ کی مخالفت ہوتی ہے ادھر اشارہ ہے
یعنی یہاں کے ابوحنیفہ صاحب اگر کوئی بات کتاب و سنت کے مطابق کرتے ہیں اور آپ کے ابوحنیفہ کے اقوال کو غلط ثابت کرتے ہیں تو آپ صرف اس لیے ان کی حمایت نہیں کرنا چاہتے کہ کہیں ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کی مخالفت نہ ہو جائے۔
انا للہ وانا الیہ رجعون
اتَّخَذُوا أَحْبَارَ‌هُمْ وَرُ‌هْبَانَهُمْ أَرْ‌بَابًا مِّن دُونِ اللَّـهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْ‌يَمَ وَمَا أُمِرُ‌وا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَـٰهًا وَاحِدًا ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِ‌كُونَ ﴿٣١۔۔۔سورہ التوبہ
ترجمہ: ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنایا ہے اور مریم کے بیٹے مسیح کو حاﻻنکہ انہیں صرف ایک اکیلے اللہ ہی کی عبادت کا حکم دیا گیا تھا جس کے سوا کوئی معبود نہیں وه پاک ہے ان کے شریک مقرر کرنے سے۔
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یعنی یہاں کے ابوحنیفہ صاحب اگر کوئی بات کتاب و سنت کے مطابق کرتے ہیں اور آپ کے ابوحنیفہ کے اقوال کو غلط ثابت کرتے ہیں تو آپ صرف اس لیے ان کی حمایت نہیں کرنا چاہتے کہ کہیں ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کی مخالفت نہ ہو جائے۔
انا للہ وانا الیہ رجعون
اتَّخَذُوا أَحْبَارَ‌هُمْ وَرُ‌هْبَانَهُمْ أَرْ‌بَابًا مِّن دُونِ اللَّـهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْ‌يَمَ وَمَا أُمِرُ‌وا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَـٰهًا وَاحِدًا ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِ‌كُونَ ﴿٣١۔۔۔سورہ التوبہ
ارسلان بھائی سب کچھ ٹھیک ہے کچھ بھی کہیں لیکن قرآن پاک کا ترجمہ قرآن پاک کے حساب سے ہی ہونا چاہئے اپنی طرف سے ملونی ٹھیک نہیں تشریح کچھ بھی کریں اس میں اپنے جوہر دکھائیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی سب کچھ ٹھیک ہے کچھ بھی کہیں لیکن قرآن پاک کا ترجمہ قرآن پاک کے حساب سے ہی ہونا چاہئے اپنی طرف سے ملونی ٹھیک نہیں تشریح کچھ بھی کریں اس میں اپنے جوہر دکھائیں
ملونی ٹھیک نہیں
اس ٹھیک نہ ہونے کی کوئی وجہ؟
تشریح کچھ بھی کریں
آپ ایک عام انسان کو کچھ بھی تشریح کرنے کی کھلی اجازت کیوں دیتے ہیں؟ ہمارے مسلک کے لوگ تشریح "کچھ بھی" نہیں کرتے بلکہ قرآن و حدیث کو جس طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین، تابعین، تبع تابعین، سلف صالحین نے سمجھا ویسے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔الحمدللہ
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
بوحنیفہ نے قرآن و حدیث کو سمجھنے میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور یہی حال انکی ذریت کا رہا کہ نہ انہوں نے قرآن وحدیث کو سمجھا، نہ جانا، نہ مانا اور نہ ہی عمل کیا۔
ایک حدیث یااثر یہ پڑھاتھاکہ بسااوقات انسان خود پر لعنت کرتاہے اوروجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ تلاوت کرتاہے اللہ کی ظالموں پر لعنت جھوٹوں پر لعنت اورخود ظالم اورجھوٹا ہونے کی وجہ سے اس لعنت کی زد میں آتاہے۔
اب یہ تماشابھی دیکھ لیاکہ ایک شخص خود کو ابوحنیفہ نام کر رکھ خود پراوراپنی ذریت پر لعنت کررہاہے۔سبحان اللہ قاسم العقول
ویسے امام ابوحنیفہ سے ایک روایت ہے پتہ نہیں کیسی ہے کہ میرے بعد جس کانام بھی ابوحنیفہ ہوگاوہ ناقص العقل ہی ہوگا۔ کسی اورکے بارے میں شاید ہم یہ بات نہیں کہہ سکیں لیکن فورم کے اس مراسلہ نگار پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ہم پوری بات کیاکہیں کچھ آپ بھی بین السطور کو سمجھ جایاکریں۔(ابتسامہ)
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
 
Top