• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
Falak Sher
‫#‏ملاعمر‬
میں کوئی صحافی، سکالر یا دانشور نہیں ہوں.... کہ اپنا لفظ ترازو کے دونوں پلڑوں میں رکھ کر وزن برابر کرنے پرمجبور ہوں.....
ایک عام مسلمان ہوں... سو میرے لیے ملا محمد عمر رحمہ اللہ کی وفات کی خبر ایسے ہی ہے.... جیسے کسی اپنے.... بہت قریبی کی وفات کی خبر....
آئیڈیل کہاں ملتا ہے.... مگر جس قافلے کا وہ فرد ہے.... وہ ختم ہونے والا نہیں ہے..... صدیوں کی گرد ان رستوں پہ پڑی ہے..... ہٹانے والے کو لوگ سمجھاتے ہیں.... نہ سمجھے تو طعنہ دیتے ہیں....حماقت کا.... قدامت کا.... جہالت کا....
تفصیل پھر سہی..... سر دست
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین... اللہم تقبل شہداءنا وانصر اخانا المجاہدین الصادقین فی کل مکان...
(فیس بک سے)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جماعت الدعوہ کی طرف سے ملا عمر کی غائبانہ نماز جنازہ
abc.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ملا عمر کی وفات ؛ ملا اختر نئے امیر مقرر
abc.gif
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ملا عمر کسی شخص کا نام نہیں تها....
بلکہ ملا عمر ایک
جذبے کا نام تهااا....
ایک تحریک کا نام تها......
ایک جنون تها ملا عمر.....
ایک عظیم داستاں تها ملا عمر....
افغان تحریک کا سالار کارواں تها ملا عمر.....
دنیا بهر کے مجاہدین کی جان تها ملا عمر......
عالم کفر کیلئے موت کا پیغام تها ملا عمر....
ملا عمر مظلوم مسلمانوں کیلئے امید کی کرن تها.....
اور عالم کفر سن لے.....!!!
جذبوں کو کبهی موت نہیں آتی....
تحریکیں کبهی دم نہیں توڑتیں.....
داستانیں ہمیشہ زندہ و جاوید رہتی ہیں.....
بلکہ جذبات زندہ دلوں میں ہمیشہ جاوداں رہتے ہیں.....
اور
عظمت و شہادت کے راستوں پر گامزن رہتے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ملا عمر کی موت کا کوئی غم نہیں ...........
.
وہ اس لیے کہ زندگی بہرحال ختم ہونے کے لیے ہوتی ہے ...خوشی اس بات کی ہے کہ انہوں نے امریکہ اور اس کے حواریوں کو شرمناک شکست دے کر اس دنیا کو چھوڑا ہے ...ان کی موت بذات خود اتحادیوں کے منہ پر جوتا ہے ..کہ لو ! میں جا رہا ہوں اپنے رب کے حضور ، کہ وقت مقرر آ گیا ، مگر تم میرے پاؤں کی جوتی کو بھی نہ چھو سکے ...ملّا عمر کی موت تو ہمارے لیے فخر کا سامان ہے ..اور دشمنوں کے لیے شرمندگی کا مقام ...اربوں ڈالر کی بربادی ..اور ملا عمر کا جوتا بھی نہ مل سکا ...طالبان کو ویسے چاھئیے کہ ملا عمر کے جوتوں کا ایک جوڑا امریکہ اور برطانیہ بھجوا دیں ..دونوں بانٹ لیں گے ..آخر اپنے ٹیکس گزار عوام کو بھی تو منہ دکھانا ہے کہ ...لو جی ہم پچاس ارب ڈالر خرچ کر کے ملا عمر کا جوتا لےآئے ہیں ..اس کو منہ پر مار لو ...ابو بکر قدوسی
 
Top