• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مماتی فتنہ علماء دیوبند کی نظر میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
حنفی بھائی جو یہاں پر اپنی فقہ کا جواب دیتے ہیں
وہ کون سے دیوبندی ہیں
حیاتی
یا
مماتی
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
میں حیاتی ہوں۔
بھائی پوسٹ میں شامل اسکین کے صفحہ 4 پر لدھیانوی صاحب کی statement میں لکھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کے بعد والی حیات عام زندگی سے قوی تر ہے اور مندرجہ ذیل 2 اسکینز کی روشنی میں کیا آپ میری معلومات میں اضافے کے لیے اس سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ۔۔۔۔
"اگر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبرِ مبارک میں دنیا کی زندگی کی طرح سے زندہ ہیں تو کیا وہ عام دنوں میں یا 12 ربیع الاول جیسے کسی خصوصی موقع پر دنیا میں (ظاہری یا باطنی) کسی طرح تشریف لا سکتے ہیں یا نہیں؟" جزاک اللہ خیر

Hisab Kitab.jpg



pardada.jpg
 
Top