Adnani Salafi
رکن
- شمولیت
- دسمبر 18، 2015
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 32
منافقین کی ایک بڑی نشانی:
دشمنوں کے اسلام پر حملے ہوں، اس پر یہ خاموشاہل اسلام سے کوئی غلطی ہو، آسمان سر پر اٹھا لیں گے۔
اصل میں ان کی کراہت اسلام سے ہے، مگر اس کا یہ اظہار نہیں کر سکتے۔ اس کی صورت یہی ہے کہ سہارا لیں اہل اسلام کی غلطیوں کا اور اس سے مضبوط کریں کفر کو اور کمزور کریں اسلام کو۔