حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
یہ بات اس لئے کہی بھائی کے ماضی میں اس طرح کے الزامات آپ پر لگ چکے ہیں۔۔۔میں نے جو ترجمہ کیا اس پر آپ نے یہ اعتراض اٹھایا
اس وجہ سے میں نے آپ سے گذارش کی کہ پھر آپ ہی اس پورے صفحہ کا ترجمہ فرمادیں کہ مجھ کم علم کو بھی پتہ چل جائے کہ امام ابن حجر نے یہ تنقیدی بیان کس پرجاری کیا ہے اور آپ نے گھنٹی بجادی !!!
امام ابن حجر ؒ کے استاد محترم کون تھے؟؟؟۔۔۔