• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
جی ابن داود بھائی السلام علیکم!
اب کل بات کرتے ہیں شکریہ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محمد عامر یونس صاحب! آپ نے جواب نہیں دیا یہاں اپنی گواہی کے ساتھ لکھیں کہ کیا کوئی اور کتاب بھی لاریب ہے قرآن مجید کے علاوہ ۔
یا کسی اور سے کہیں کہ مجھ سے بات کریں۔
اگر آپ یا کسی اور کے خیال میں ہے تو اِن کتابوں کے نام یہاں گواہی کے ساتھ لکھیں کہ لاریب ہیں؟شکریہ۔
قرآن کے علاوہ میں کسی ''کتاب'' کو لا ریب نہیں سمجھتا! مگر ''صحیح حدیث'' کو جو نہ مانے میں کیا وہ مسلمان ہو سکتا ہے ؟؟؟؟؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد عامر یونس صاحب! آپ نے جواب نہیں دیا یہاں اپنی گواہی کے ساتھ لکھیں کہ کیا کوئی اور کتاب بھی لاریب ہے قرآن مجید کے علاوہ ۔
یا کسی اور سے کہیں کہ مجھ سے بات کریں۔
اگر آپ یا کسی اور کے خیال میں ہے تو اِن کتابوں کے نام یہاں گواہی کے ساتھ لکھیں کہ لاریب ہیں؟شکریہ۔
@محمد عامر یونس بھائی ہمارے جواب سے متفق ہیں، وہ میرے مراسلہ پر ''متفق'' کر ریٹنگ کر کے اس کا اظہار کر دیں گے!
اب کل بات کرتے ہیں شکریہ۔۔۔
صحیح!
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے
کیا ذمہ دارہ لی ہے؟
اور اس کا ثبوت آپ کے مطابق کیا ہے؟
پیش کریں!
صرف ان دو باتوں پر کلام کیجئے گا تاکہ خلط مبحث نہ ہو! حدیث ان دو سوالوں میں ذیر بحث نہیں۔
@muhammad faizan akbar
کی دلیل کا انتظار ہے..
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
ابن داود صاب نے یہ جواب دیا اور کہا کہ عامر بھائی کا بھی یہی جواب ہے۔۔۔۔

قرآن کے علاوہ ہم کسی ''کتاب'' کو لا ریب نہیں سمجھتے!
لیکن یاد رہے ہم نے قرآن کے علاوہ کسی اور ''کتاب'' کے لا ریب ہونے کی نفی کی ہے،
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی نہیں!
تو ابن داود صاحب یہ صحیح بخاری جب آپ کو اس میں شک ہے تو آپ کیسے ہتمی فیصلہ کر سکتے ہیں۔؟
بے شک میرا ایمان ہے نبی کریم ص قرآن کے خلاف ایک حرف نہیں کہہ سکتے لیکن کیا اتنے عرصہ گزرنے کے بعد اسلام دشمن اناصر غلط باتیں نبی کریم ص کے نام لے کر اس اسلام میں دین میں داخل نہیں کر سکتے۔؟
بے شک بخاری صاحب نے بہت محنت کی بے شک کوئی شک نہیں کیا ان سے غلطی یا غفلت یا شیطان کوئی وسوسہ ڈال دے یا اپنی بڑی عمر کی وجہ سے کوئی غلطی نہیں کر سکتے تھے؟
کیا قرآن مجید اور یہ احادیث نبی کریم ص کی زندگی میں ہی جمع کر کے کتاب کی شکل میں لکھی گئی۔۔۔
کیا صحیح بخاری ، اور باقی تمام کتابیں صحابیوں میں سے ایک یا دو نے اس کتاب کو ترتیب دیا؟
کیا ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔
قرآن مجید کے مقابل ان احادیث کی اتنی اہمیت دی جاتی ہے اتنی اللہ تعالیٰ کی آیات کو نہیں وجہ کیا ہے؟

حد ہو گئی ہے۔۔۔۔ایک طرف کہتے ہیں کہ قرآن مجید جو آج کل ایک کتاب کی شکل میں ہمارے پاس ہے یہ صرف واحد لاریب ہے۔۔۔
اور ساتھ کہتے ہیں ہم نے لاریب کتاب صرف قرآن کو کہا ہے ۔ لیکن ہم نے نبی کریم ص کی کسی صحیح حدیث کی نفی نہیں کی۔۔اس کا مطلب صاف ہے آپ صحیح بخاری کی تمام احادیث کو لاریب کہہ رہے ہیں۔صاف بات کریں دو ٹوک ۔
جواب گول مول مت دو ایک اور دو ٹوک جواب دو۔۔۔
آج کل جو صحیح بخاری کی کتاب ہے کیا وہ لاریب ہے ۔۔۔۔اگر نہیں تو بھائی میرا بھی یہ جواب ہے ۔۔۔پہلے قرآن مجید میں ٹٹولو اگر کوئی مسلہ حل نہ ہو تو پھر ان صحیح احادیث پر نظر ڈالو۔۔۔یہی صحیح طریقہ ہے لیکن آپ سب یہ نہیں کرتے ۔۔

جناب آپ نے صرف کہا ہے اگر دیکھا جائے تو آپ سب کے سب صحیح بخاری کو بھی لاریب ہی سمجھتے ہیں زبان سے تو کہتے ہیں صرف قرآن لیکن اس قرآن مجید پر آپ سب ایمان نہیں رکھتے جیسے رکھنے کا حق ہے۔

اور آپ کی طرف سے سوال کیا گیا ۔۔۔۔۔کہ اللہ نے کیا ذمہ داری لی۔۔۔تو جناب قرآن مجید پر غور کریں آپ کو شاید ضرور سمجھ آ جائے ۔۔اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ لوح محفوظ کے قرآن کی بات کی گئی۔۔۔۔

جناب اللہ تعالیٰ نے اپنی انہیں آیات کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے کیوں کہ اس قرآن مجید سے پہلے کی تمام کتابوں کو تبدیل کیا گیا ۔۔۔
اس قرآن مجید جو عربی زبان میں نازل فرمایا گیا یہ عربی محفوظ ہے ہاں لوگوں نے اپنے اپنے عقائد کا ترجمہ کیا ۔۔۔۔۔
یہ قرآن مجید اصل میں عربی زبان کا قرآن ہے۔۔ترجمہ کی بات نہیں ہو رہی۔۔۔
آج بھی دیکھ لیکن عربی زبان ویسے ہی ہے۔۔۔زیر ،زبر،پیش،شد وغیرہ سمجھنے کے لئے جو لگائے گئے یہ بھی ایک معجزہ ہے ۔۔۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے میں نے یہ قرآن مجید تمہارے لئے آسان کر دیا ہے کوئی سمجھنے والا۔۔۔


 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
اگر آپ سب کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس قرآن مجید جو آج کل آپ سب کے پاس ہے اس کی ذمہ داری نہیں لو تو!!!!
جناب۔۔۔ہمارا سارا دین شک کی ضد میں چلا جائے گا۔۔۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کرم ہے میں اسی قرآن مجید لاریب سمجھتا ہوں اور یہ سمجھتا ہوں اس کے عربی الفاظ کی حفاظت اللہ تعالیٰ نے ہی فرمائی ہے اور یہ ایک اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے۔۔۔تاکہ قیامت کے دن کوئی یہ نہ کہے کہ اے اللہ تعالیٰ اس قرآن کو لوگوں نے بدل ڈالا اس میں میری جو سمجھ میں آیا یہ میرا ایمان ہے۔۔۔۔

اے غافل مسلمان سوچ۔۔۔۔۔شکریہ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
قرآن مجید پر غور کرتے نہیں صرف تقلید رہ گئی ہماری قوم میں فلاں ایک بڑے عالم نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا تم کیا زیادہ جانتے ہو۔۔۔

اللہ کا شکر ہے میں ایک عالم نہیں۔۔۔۔میں قرآن کو سمجھتا ہوں اللہ کا شکر ہے۔۔۔قرآن مجید کی آیات کا باغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے ایک آیت دوسری آیت کی تشریح کر رہی ہے اور اس کا مفہوم اور زیادہ روشن ہو جاتا ہے حق کی تلاش والوں کے لئے۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے یہ قرآن کسی اور کا لکھا ہوا ہوتا تو تم اس میں بہت سا اختلاف پاتے۔۔اور کسی قرآن کی بات نہیں کی ایسی قرآن مجید جو آپ کے پاس اور میرے پاس ہے اسی قرآن مجید کی بات کی گئی ہے۔۔۔
اللہ کا شکر ہے میری یہ گواہی ہے میں گواہی دیتا ہوں اس قرآن مجید میں کوئی اختلافی معاملہ نہیں ہے۔۔۔
یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس قرآن مجید کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لی ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے آپ ہمارے سوال کا جواب دیں!
یہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے اگر اللہ تعالیٰ اس قرآن مجید کی ذمہ داری نہ لیتا
بے شک یہ قرآن ہمارے پیارے نبی کریم پر نازل ہوا لیکن اس کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نےلی اور یہ بات بھی حق ہے کہ قرآن مجید کے علاوہ احادیث بھی نازل ہوئیں
اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے
کیا ذمہ دارہ لی ہے؟
اور اس کا ثبوت آپ کے مطابق کیا ہے؟
پیش کریں!
صرف ان دو باتوں پر کلام کیجئے گا تاکہ خلط مبحث نہ ہو! حدیث ان دو سوالوں میں ذیر بحث نہیں۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
میرے پاس نبی کریم ص تشریف نہیں لائے یہ نہیں کا یہ لاریب کتاب ہے اور یہ قرآن مجید ہے۔
میرے پاس یہ اللہ تعالیٰ نے پہنچائی اور اس کی آیات میں واضح لکھا ہوا ہے کہ ۔۔۔یہ قرآن مجید ہے ۔یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ ۔اس پر ایمان لائو۔۔۔نبی کریم ص کو بھی پہلے ایسی قرآن پر ایمان لانے کا حکم دیا۔۔۔
اور ہم پر بھی یہی لازم ہے ۔۔۔
اگر ہم میں کسی بات میں اختلاف ہو تو سب سے پہلے قرآن مجید اگر قرآن مجید سے مسلہ حل نہ ہو تو پھر ہم ان احادیث کی طرف متوجہ ہوں گے یہ ہے صحیح طریقہ۔۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے پاس نبی کریم ص تشریف نہیں لائے یہ نہیں کا یہ لاریب کتاب ہے اور یہ قرآن مجید ہے۔
میرے پاس یہ اللہ تعالیٰ نے پہنچائی اور اس کی آیات میں واضح لکھا ہوا ہے کہ ۔۔۔یہ قرآن مجید ہے ۔یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ ۔اس پر ایمان لائو۔۔۔نبی کریم ص کو بھی پہلے ایسی قرآن پر ایمان لانے کا حکم دیا۔۔۔
اور ہم پر بھی یہی لازم ہے ۔۔۔
اگر ہم میں کسی بات میں اختلاف ہو تو سب سے پہلے قرآن مجید اگر قرآن مجید سے مسلہ حل نہ ہو تو پھر ہم ان احادیث کی طرف متوجہ ہوں گے یہ ہے صحیح طریقہ۔۔۔۔
میرے بھائی ! آپ کو کیا نہیں معلوم کیاہے ، کیا صحیح طریقہ ہے کیا نہیں، میرا سوال ان سے متعلقہ نہیں!
آپ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے ،
میں آپ سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قرآن کی کیا ذمہ داری لی ہے اور اس کا کی کیا دلیل ہے کہ اللہ نے ذمہ داری لی ہے؟
آپ مجھے قرآن کی وہ آیات بتلا دیں!
عربی متن کے ساتھ!

آپ اگر یہ کہو گے جیسا آپ نے یہاں لکھا ہے کہ
اس کی آیات میں واضح لکھا ہوا ہے کہ ۔۔۔یہ قرآن مجید ہے ۔یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ ۔اس پر ایمان لائو۔۔۔نبی کریم ص کو بھی پہلے ایسی قرآن پر ایمان لانے کا حکم دیا۔۔۔
اور ہم پر بھی یہی لازم ہے ۔۔۔
مجھے نہیں معلوم ہوگا کی کن آیات میں یہ لکھا ہے، لہذا آپ وہ آیات یہاں لکھ دیں!
لیکن میرے سوال کے ،متعلقہ!
 
Top