• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

من زار قبری و جبت لہ شفاعتی ۔اس حدیث کی تحقیق درکار ہے

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
علامہ سبکی کے پیش کردہ دلائل کی تحقیق کیلئے ’’ الصارم المنکی ‘‘ پڑھنا پڑے گی ،جو بڑا عرصہ گزرا دوبارہ نہیں پڑھ سکا ،
آج جمعہ کی نماز کے بعد ایک ہاتھ زخمی ہوگیا ، جس کے سبب کی بورڈ استعمال کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے ،اسی ہاتھ سے کام لیتا ہوں ؛
اس لئے دعاء فرمائیں ہاتھ جلد ٹھیک ہوجائے تو جواب لکھتا ہوں ، ان شاء اللہ تعالیٰ
ان شاء الله جلد ٹھیک ہوجائے گا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
میر ے تو لیے کافی ہے لیکن جس شخص سے میری بحث ہورہی ہے ۔وہ یہ کہہ رہا ہے کہ اور محدثین نے ضعیف کہا تو کیا ہو لیکن امام سبکی اور دیگر نے تو صحیح کہہ ہے اس لیے میں ان کی بات مانوں گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اس کتاب میں صفحہ 102 پر اس روایت کی مزید تحقیق ہے

http://kitabosunnat.com/kutub-library/safar-e-madina-ki-saheh-niyat
 
Top