- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
ابھی احباب سے مشورہ جاری ہے کہ مسند احمد کے کس نسخہ پر کام کیا جائے۔یعنی الفتح ربانی کو یونیکوڈ کرنے کی افادیت ہوگی۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
Last edited:
ابھی احباب سے مشورہ جاری ہے کہ مسند احمد کے کس نسخہ پر کام کیا جائے۔یعنی الفتح ربانی کو یونیکوڈ کرنے کی افادیت ہوگی۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہموسوعۃ القرآن والحدیث کا سوفٹ وئیر ورژن 4.4.0.1 پیش کر دیا گیا ہے۔
محترم بھائی islamicurdubooks.com میں کب اپڈیٹ ہوگا ؟اس میں آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر بھی شامل ہے
سائز کی وجہ سے یہ ویب سائٹ پر لانچ نہیں ہو گا۔محترم بھائی islamicurdubooks.com میں کب اپڈیٹ ہوگا ؟
موسوعۃ القرآن والحدیث کا سوفٹ وئیر ورژن 4.4.0.1 پیش کر دیا گیا ہے۔
چونکہ اس میں آرٹیکل سرچ سوفٹ وئیر بھی شامل ہے اس لیے اس کا سائز بڑھ گیا ہے۔ لہذا آپ کو نیچے دی گئی دونوں زپ فائل ڈائونلوڈ کرنی ہوں گی۔
آپ کے پاس ونڈوز کون سا ورژن ہے۔میرے پاس یہ ایرر دکھا رہا ہے کیا اس کا کوئی حل ہے ؟
میرے پاس بھی یہی ایرر آرہا تھا آپ سوفٹوئیر اوپن کرنے کے بعد کچھ سیکنڈ انتظار کریں جلدی نہیں کریں کسی کتاب کو اوپن کرنے میں پھر نہیں آئیگا یہ ایرر۔