• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موطأ امام مالک روایۃ ابن القاسم پر تبصرہ جات

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ابن القاسم سے مروی موطا مالک میں احادیث کی تعداد بہت کم ہیں۔ جبکہ اس کتاب کی ساری روایات یحیی اللیثی کی روایت میں موجود ہیں، اور اس میں روایات کی تعداد بھی زیادہ ہے، اور وہ فقہی ابواب پر بھی مشتمل ہے۔
دوسری کتاب
یحیی اللیثی والی
پر بھی کام جاری ہے، ان شاء اللہ وہ بھی جلد مکمل ہو جائے گی۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ابن القاسم سے مروی موطا مالک میں احادیث کی تعداد بہت کم ہیں۔ جبکہ اس کتاب کی ساری روایات یحیی اللیثی کی روایت میں موجود ہیں، اور اس میں روایات کی تعداد بھی زیادہ ہے، اور وہ فقہی ابواب پر بھی مشتمل ہے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فقہی ابواب کا مسئلہ نہیں ہے ۔ اس کے فقہی ابواب موجود ہیں ہمارے پاس ، آخر میں دے بھی دیں گے (ابھی اس لئے نہیں دے رہے کہ لنک مکمل ہوجائیں گے تو اس میں لنک دے دیں گے) ۔ سوفٹوئر میں جب یہ مواد آئے گا تو فقہی ترتیب میں دیکھیں یا کتابی ترتیب سے ، إن شاء اللہ دونوں مل جائیں گی۔
یحیی اللیثی کے حوالے سے @ابوطلحہ بابر بھائی نے بتایا کہ اس پر بھی کام جاری ہے ۔ إن شاء اللہ دونوں سوفٹوئر کی شکل میں پیش کردی جائیں گی ۔ اللہ تعالیٰ ہماری مدد فرمائے ۔ آمین ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اس کتاب میں حافظ صاحب رحمہ اللہ کی تحقیق و تخریج ہے اس لئے فوقیت دی گئی ہے ، اور اس میں صرف ایک روایت ضعیف ہے ، 4 یا 5 حسن ہیں باقی سب صحیح ہیں ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@محمد نعیم یونس بھائی ،
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ والی پوسٹ:
http://forum.mohaddis.com/threads/موطأ-امام-مالک-روایۃ-ابن-القاسم-یونیکوڈ.35588/page-3#post-281334
اس پوسٹ میں مرج کردیں :
http://forum.mohaddis.com/threads/موطأ-امام-مالک-روایۃ-ابن-القاسم-یونیکوڈ.35588/#post-281016
موڈریٹر کی ایڈیٹنگ میں دو احادیث ڈیلیٹ ہوگئی تھیں ۔۔
یعنی حدیث نمبر 12 اور 13 حدیث نمبر 11 کے بعد آجائیں یا اسکی پوسٹ میں آجائیں (کاپی پیسٹ) جیسا ممکن ہو ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مظاہر بھائی!
حسب حکم عمل کر دیا ہے..دیکھ لیں!!
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمدللہ موطأ امام مالک (روایۃ ابن القاسم ) کی یونیکوڈ 527 احادیث مکمل ہوئیں ۔
اب انکی فقہی ترتیب پر کام جاری ہے ۔ إن شاء اللہ دو یا تین روز میں مکمل ہوجائے گی ۔
@محمد نعیم یونس بھائی سے گزارش ہوگی کہ فقہی ترتیب جب پیش کردی جائے تو اس کو سب سے اوپر کردیجئے گا ، تاکہ قارئین کو آسانی ہو ۔
باقی تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر اس تحریر میں کوئی غلطی ہو تو ضرور آگاہ کریں تاکہ سوفٹوئیر کے ریلیز سے پہلے انکو درست کرلیا جائے ۔ @ابوطلحہ بابر بھائی ۔
والسلام
 
Top