• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا مبشر احمد ربانی صاحب

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
السلام علیکم
ابھی ابھی ایک خبر فیس بک پر پڑھنے کو ملی ہے کہ مولانا مبشر احمد ربانی صاحب پر کوئی قاتلانہ حملہ ہوا ہے اور وہ شدید زخمی ہیں۔ واللہ اعلم خبر کی کیا حقیقت ہے؟ یا مجھے کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔
اگر کسی بھائی کو علم ہو تو معلومات شیئر کر سکتے ہیں۔
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
مولانا مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ پر حملے کی خبر بالکل درست ہے۔ پرسوں رات کو ان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں مولانا شدید زخمی ہوئے لیکن اب الحمدللہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مولانا مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ پر حملے کی خبر بالکل درست ہے۔ پرسوں رات کو ان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں مولانا شدید زخمی ہوئے لیکن اب الحمدللہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
الله کا شکر ہے.
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
تمام اهللحديث بهائيوں کو مطلع کيا جاتا هے که مبشر ربانی صاحب کو آئی ايس آئی والوں نے گھر ميں گس کر تششد کا نشانه بنايا اور ان کی 7 ساله بچی پر گن پوائنٹ رکھ کر انکو کو انتا مارا کے ان کے هاتھ ميں فيکچر هوگيا هے ، مبشر ربانی صاحب کو بلڈ شوگر بهی هے . تمتم مواحد بهائيون سے گزارش هے که ان کے لئے دعائے صحت کريں...
جی فیسبک پر اس طرح سے میسج ملا مجھے ،،
اللہ تعالیٰ رحم کرے ،آمین
اللہ تعالیٰ ان کو دین حق پر استقامت دیں،آمین
اور مزید ان سے دین کا کام لیں ،آمین
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
مجھے مولانا عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ نے پرسوں بتایا تھا کہ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کو کسی نے موبائل پر کال کر کے اپنے گھر بلوایا تھا پھر وہیں ان پر تشدد کیا گیا امکان ہے بریلویوں کی کاروائی ہوگی۔واللہ اعلم
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ شیخ محترم کی حفاظت فرمائے ، انہیں حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے اور انہیں جلد از جلد صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔ (آمین)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مولانا صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔لمبی زندگی عطاء کرے۔ہرطرح کی آزمائش اور مصائب سے محفوظ رکھے۔دشمنوں کے وار سے بچائے رکھے۔اور جلدازجلد صحت یاب کرے۔ آمین یارب العالمین
کیونکہ مولاناصاحب جیسے جید علماء کرام ہمارے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہیں۔
 
Top