• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا مبشر احمد ربانی صاحب

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو حاسدین کے شر سے محفوظ رکھیں۔ اور جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
ابھی جب تک درست بات سامنے نہ آ جائے کسی گروہ کے بارے بدگمانی ظاہر کرنا درست نہیں۔ لیکن جس کی بھی یہ کاروائی ہے اللہ اسے ہدایت دے اور اس کے نصیب میں ہدایت نہیں تو اسے جہنم رسید کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
اللہ تعالی مولانا کو صحت عطا فرمائے۔ ویسے آئی ایس آئی کے تشدد کی بات کسی طرح سمجھ میں نہیں آتی جبکہ مولانا ایک ایسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہیں جس کے بلاشبہ آئی ایس آئی سے بہترین تعلقات ہیں۔
علاوہ ازیں مولانا پاکستان میں جہاد و خروج کے خلاف بھی فتوی جاری کر چکے ہیں لہذا آئی ایس آئی کے ان پر تشدد خلاف حقیقت ہے۔ اس کے علاوہ کون ہوسکتا ہے؟ واللہ اعلم بالصواب
اس خبر کی تفصیلات سامنے آنے سے معلوم ہو سکتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
اللہ تعالی مولانا کو صحت عطا فرمائے۔ ویسے آئی ایس آئی کے تشدد کی بات کسی طرح سمجھ میں نہیں آتی جبکہ مولانا ایک ایسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہیں جس کے بلاشبہ آئی ایس آئی سے بہترین تعلقات ہیں۔
جزاک اللہ صحیح فرمایا آپ نے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ شیخ محترم کی حفاظت فرمائے ، انہیں حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھے اور انہیں جلد از جلد صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔ (آمین)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اہل الحدیث بھائی کی اطلاع کے مطابق:
شیخ محترم کا ایک بازو دو جگہ سے ٹوٹ چکا ہے اور اس کے علاوہ جسم کا دایاں حصہ تشدد سے متاثر شدہ ہے۔ اندرونی چوٹیں بھی کافی ہیں۔
شیخ شوگر کے مریض بھی ہیں اور اوپر سے یہ زخم۔۔۔!!!
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
لا بأس طهور إن شاء الله!
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
ربنا لا تجعلنا فتنة للقوم الظٰلمين * ونجنا برحمتك من القوم الكٰفرين
 
B

Barakah

مہمان
بہت افسوس ہوا یہ سن کر ۔۔ اللہ ان کو جلد صحت یاب کرے ۔۔ آمین
 
Top