• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ آپ نے سب کو لا جواب کردیا ہے ۔ اللہ آپ کو اور ہمت دے ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
میں نے جو عقیدہ بیان کیا ہے تو یہ اسی حدیث سے اخذ کردہ ہے جس کے آخر میں ہے کہ انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی، اور میں نے بھی اس حدیث کو ویسے سمجھا جس طرح دیگر علماء نے سمجھا، لیکن آج میں نے پہلی بار @محمد علی جواد بھائی کی نئی تحقیق پڑھی ہے کہ یہ روایت مسترد ہے اور سند کے لحاظ سے درست نہیں، اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے ان روایات کی کمزور اسناد کی وجہ سے مسترد کر دیا ہے۔

ہم اہل حدیث کا یہ مسلک ہے کہ ہم لوگ قرآن و حدیث پر اپنا موقف رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، اور اگر ہمارے موقف میں کوئی علمی کمزوری ہو اور دوسرا کوئی عالم اس کی اصلاح کر دے اور مضبوط دلائل کی بنا پر راجح موقف بتا دے تو ہم اس کو مان لیتے ہیں۔

میں ایک کم علم شخص ہوں اور محمد علی جواد بھائی عالم ہیں ماشاءاللہ، انہوں نے جو تحقیق پیش کی ہے اس کے متعلق میں ابھی کچھ نہیں جانتا، میں یہاں @خضر حیات بھائی کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ اس مسئلے پر کہ بعد از وفات قبر میں انبیاء علیھم السلام کے جسموں کو مٹی کھانے کا عقیدہ درست ہے یا مٹی کے نہ کھانے کا عقیدہ درست ہے، اس پر روشنی ڈالیں، اور راجح موقف پیش کریں تاکہ اس مسئلے میں بھی ہمارا موقف قرآن و سنت سے ہٹ کر نہ ہو، اور اہل سنت والجماعت کے موقف کے مطابق ہو۔
@خضر حیات بھائی @اسحاق سلفی بھائی آپ سے گزارش ہے کہ @محمد علی جواد نے جو تحقیق یہاں اور یہاں پیش کی ہے کہ انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی- یہ روایت مسترد ہے اور سند کے لحاظ سے درست نہیں، اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے ان روایات کی کمزور اسناد کی وجہ سے مسترد کر دیا ہے۔ کیا یہ تحقیق صحیح ہے یا نہیں - الله آپ لوگوں کو جزا ے خیر دے امین -
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ماشاء اللہ آپ نے سب کو لا جواب کردیا ہے ۔ اللہ آپ کو اور ہمت دے ۔
محترم خضر بھائی آپ نے غلط سمجھا قادری صاحب نے درست ہی تو کہا ہے کہ ہمارے سارے بھائی لاجواب ہو گئے ہیں آپ قاردی صاحب کا لا جواب بغیر رموز اوقاف کے نہ پڑھیں بلکہ لا کے بعد وقف اور پھر جواب ہے یعنی ہمارے سارے بھائی انکو کہ رہے ہیں کہ اگر ہمت ہے تو لا جواب اور یہ بات اتنی مرتبہ کہنے کے بعد بھی وہ جواب نہ لا سکے اور بار بار لا جواب لا جواب کہنے کی وجہ سے ہمارے بھائی گویا بذات خود لا جواب ہو گئے جیسا کہ ہیر نے کہا تھا کہ رانجھا رانجھا کردے میں آپے رانجھا ہو گئی پس لا جواب کی گزارشیں کرتے کرتے ہمارے بھائی خود ہی لاجواب ہو گئے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93

دل کے بہلا نے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
ماشاء اللہ آپ نے سب کو لا جواب کردیا ہے ۔ اللہ آپ کو اور ہمت دے ۔
حوصلہ افزائی کا شکرییہ ویسے اس فارم پر کئی لوگ غیر جانبداری کا بھی مظاہرہ کرتے ہیں۔باقی اللہ مزید علم دین حاصل کرنے اور اصل حقائق کو جاننے کی توفیق دے
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ویسے اس فارم پر کئی لوگ غیر جانبداری کا بھی مظاہرہ کرتے ہیں۔
کون خوش نصیب ہیں وہ لوگ میرے بھائی - بتا دیں تا کہ ہم بھی ان سے استفادہ حاصل کر سکیں - شکریہ -
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
"عدیل سلفی, post: 223277, member: 3956"]اچھا لطیفہ ہو آپ سند مانگنے پر بغلیں جھانکتے رہے ہو آپ[/QUOTE]
یہاں کونسی سند کی بات ہے؟؟؟اور بھائی اب عوام ان تھریڈز کو پڑھ کر خود فیصلہ کر لے گی کہ کون سچا اور کون جھوٹا کون بھاگتا ہے اور شیر کی طرح سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے۔
 
Top