• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ قدوسیہ اور مکتبہ رحمانیہ( لاہور) کا محل وقوع؟

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
معذرت ۔ ایک اور سوال:
یہ مکتبات ہفتہ اتوار کو کھلے ہوتے ہیں؟
اور کھلتے کب ہیں اور بند کب ہوتے ہیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مکتبہ رحمانیہ
مکتبہ قدوسیہ
مکتبہ اسلامیہ
مکتبۃ السلفیہ
مکتبہ دار السلام
اردو بازار لاہور میں یہ سب مکتبے ایک ہی گلی میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر ہیں ۔
مشہور اشاعتی ادارہ ’ خالد بک ڈپو ‘ بھی غالبا اسی گلی کے شروع میں واقع ہے ۔
نوٹ : یہ معلومات چند سال پرانی ہیں ۔ ابتسامہ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
معذرت ۔ ایک اور سوال:
یہ مکتبات ہفتہ اتوار کو کھلے ہوتے ہیں؟
اور کھلتے کب ہیں اور بند کب ہوتے ہیں؟
مکتبات اتوار کو بند ہوتے ہیں!
ٹائمنگ صبح دس سے شام سات ساڑھے سات بجے تک تقریبا...
جیسا کہ مکتبہ قدوسیہ کے میرے محترم دوست عمر فاروق قدوسی حفظہ اللہ نے آگاہ کیا..ابتسامہ!
 

Irfansaddique

مبتدی
شمولیت
اپریل 30، 2018
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جس طرح
یہ ویبسائٹ ھے پی ڈی ایف کتابوں والی اس طرح کی کوئی اور ھے تو بتادیں
جزاک اللہ خیرا
 
Top