مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنمازیوں پر حملے کرنے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے
بہت خوب کہا ۔ اور غالبا اس بات کا اطلاق ہر جگہ ہو گا۔ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنمازیوں پر حملے کرنے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے
محترم بھائیو میں نے تبدیلی سے پہلے انڈیا کی ایک فلم میں دیکھا تھا کہ ایک آدمی کے بارے سارے کہتے ہیں کہ ان کو غصہ کبھی نہیں آتا تو ہیروئین اپنی سہیلیوں سے شرط لگاتی ہے کہ وہ اس کو غصہ دلائے گی وہ اس کے پاس جاتی ہے اور کہتی ہے کہ انکل میں نے آپ سے ایک بات کرنی ہے اگر آپ غصہ نہ کریں وہ کہتا ہے کہ سارے لوگ جانتے ہیں کہ میں غصہ نہیں کرتا آپ بات کریں وہ کہتی ہے کہ بات ہی ہے کہ ---سوری انکل آپ کو غصہ آ جائے گا وہ کہتا ہے کہ بیٹا مجھے غصہ نہیں آتا وہ کہتی ہے کہ انکل دیکھا آپ کو غصہ آ رہا ہے اور وہ جلدی سے چلی جاتی ہے اس کے بعد وہ شخص اس کے پیچھے ہوتا ہے وہ بات پوچھنے کے لئے کافی دنوں تک ایسے ہی ہوتا رہتا ہے آخر میں ایک دن وہ گاڑی پر نکلتی ہے تو دیکھتی ہے کہ ایک پاگل شخص اسکی گاڑی کے آگے لیٹا ہوا ہے وہ گاڑی روک کر باہر نکل کر دیکھتی ہے کہ یہ کون پاگل ہے تو وہی شخص کھڑا ہو جاتا ہے اور اسکے قدموں میں گر کے کہتا ہے کہ وہ بات بتا دوبہت خوب کہا ۔ اور غالبا اس بات کا اطلاق ہر جگہ ہو گا۔ ۔نمازیوں پر حملے کرنے والے سچے مسلمان نہیں ہوسکتے
محترم بھائی اللہ آپ کو جزا دے آپ نے بڑی اچھی بات کی ہے کہ بحث برائے بحث نہ کریں میں اب اس پر عمل کروں گا اللہ آپ کو اسکا بھی اجر دے گا انشاءاللہ مجھے شاہد واقعی آپ کے الفاظ میں غالبا اور سچے کے الفاظ نظر نہیں آئے تھے میں یہ دونوں الفاظ عامر بھائی کے جملے کے اصل مفہوم میں ملا کر لکھ دیتا ہوں آپ اپنی اس بات کی توثیق (اتفاق) کر دیں تاکہ بحث برائے بحث نہ ہومحترم عبدہ بھائی بحث برائے بحث کا فائدہ کوئی نہیں ورنہ نقطہ سے لکیر بنانا مشکل کام نہیں۔ میں نے ایک عام بات کہی ہے کہ اگر ایک بات کسی کے لیئے ہے تو دوسری جگہ بھی اس کا اطلاق ہو گا یا اپنوں کے لئے اصول و ضوابط الگ الگ ہیں ۔ ؟؟۔ ویسے غالبا اور سچے پر غالبا آپ نے غور نہیں کیا۔ ۔ ۔
محترم بھائی آپ کے ساتھ بھی انشاء اللہ اب بحث نہیں کرنا چاہتا بلکہ پہلی بحث پر بھی معافی مانگتا ہوں اللہ مجھے معاف کر دے اور آپ کی ہی بات کو یہاں اسی طرح لکھ دیتا ہوں جس طرح محترم مشکوۃ بھائی کی بات کو لکھا ہے آپ بھی اتفاق کر دیں اللہ آپ کو جزا دے امینکیا کسی ابہام کے تصفیحے کےلئے یہ حدیث نبوی ۖ کافی نہیں کہ مومن وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں ؟
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب -محترم بھائی اللہ آپ کو جزا دے آپ نے بڑی اچھی بات کی ہے کہ بحث برائے بحث نہ کریں میں اب اس پر عمل کروں گا اللہ آپ کو اسکا بھی اجر دے گا انشاءاللہ مجھے شاہد واقعی آپ کے الفاظ میں غالبا اور سچے کے الفاظ نظر نہیں آئے تھے میں یہ دونوں الفاظ عامر بھائی کے جملے کے اصل مفہوم میں ملا کر لکھ دیتا ہوں آپ اپنی اس بات کی توثیق (اتفاق) کر دیں تاکہ بحث برائے بحث نہ ہو
جب بھی مختلف جماعتیں (جماعۃ الدعوہ، شامی مجاہدین، افغان طالبان، پاکستانی طالبان، پاکستان ائیر فورس وغیرہ) نمازیوں پر حملہ کرتی ہیں تو وہ غالبا سچی مسلمان نہیں ہوتیں
محترم بھائی کیا آپ نے ایسے ہی کہا تھا
لیکن اگر بحث نہ ہو جائے تو ایک بات کہوں کہ میرے خیال میں اس سے طالبان کو تو کوئی نقصان نہ ہو گا کیوں کہ وہ تو ہماری جماعت اور پاکستان کی فوج کے برابر آ گئی ہے
محترم بھائی آپ کے ساتھ بھی انشاء اللہ اب بحث نہیں کرنا چاہتا بلکہ پہلی بحث پر بھی معافی مانگتا ہوں اللہ مجھے معاف کر دے اور آپ کی ہی بات کو یہاں اسی طرح لکھ دیتا ہوں جس طرح محترم مشکوۃ بھائی کی بات کو لکھا ہے آپ بھی اتفاق کر دیں اللہ آپ کو جزا دے امین
جب بھی مختلف جماعتیں (جماعۃ الدعوہ، شامی مجاہدین، افغان طالبان، پاکستانی طالبان، پاکستان ائیر فورس وغیرہ) نمازیوں پر حملہ کرتی ہیں تو اس سے چونکہ ایک مسلمان کے ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ نہیں رہتا تو وہ مومن نہیں ہوتیں