• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے سگنیچرز

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اپنی پسند کی بعض حدیثوں کو مان لینا اور دیگر کا (جو مزاج کے مطابق نہ ہو) انکار کر دینا کیا کہلاتا ہے؟؟؟

اگر آپ کا موقف حدیث کے متعلّق عام مسلمانوں والا ہے تو ایک سوال کا جواب دے دیں کہ کیا آپ کے نزدیک احادیثِ مبارکہ وحی الٰہی ہیں؟؟؟
” احادیث “ کا انکار کرنا ایک بہت بڑی ” جہالت و گمراہی “ ہے اور ” انکارِ حدیث “ کی وجہ سے ایک شخص قرآن میں بیان کردہ ” احکامات “ کی جزوی تفصیلات سے
” محروم “ ہو جاتا ہے جو ہمیں ” احادیث “ ہی کی بنا پر معلوم ہو سکتی ہیں مختصر یہ کہ جن لوگوں نے ”احادیث “ کا انکار کیا ہے انہوں نے بہت بڑا ” ظلم “ کیا ہے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

میرے بھائی! ایسی باتیں تو جاوید احمد غامدی وغیرہ بھی بہت کرتے ہیں۔ احادیث کی اہمیت بیان کرتے ہوئے زمین وآسمان کی قلابے ملا دیں گے لیکن اسے وحی کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

اور یہ بات انہوں نے مستشرقین سے سیکھی ہے۔ پہلے مستشرقین اسلام اور نبی اسلام کو گالیاں دیتے تھے۔ بعد میں جب انہوں نے دیکھا کہ اس کا نقصان ہے تو انہوں نے اپنا طرز عمل بدل لیا اور نبی کریمﷺ کو ایک اچھا انسان، ایک اچھا حکمران قرار دینا شروع کر دیا لیکن ان سب کے باوجود آپ کو نبی تسلیم نہیں کیا۔ قرآن کو اللہ کا کلام تسلیم نہیں کیا۔ احادیث مبارکہ کو وحی تسلیم نہیں کیا۔

اسی لئے میں نے آسان الفاظ میں سوال کیا تھا:
اگر آپ کا موقف حدیث کے متعلّق عام مسلمانوں والا ہے تو ایک سوال کا جواب دے دیں کہ کیا آپ کے نزدیک احادیثِ مبارکہ وحی الٰہی ہیں؟؟؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میرا خیال ہے یہ انتہائی آسان اور سمپل سا سوال ہے اور ٹی کے ایچ بھائی اگر چاہیں تو صرف ہاں یا ناں میں جواب دے سکتے ہیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
دال میں کچھ کالا ہے یا دال ہی کالی ہے!
 
Top