• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میٹھے میٹھے کھٹے کھٹے گول گبھے کھانے کو کس کس کا دل چھا رہا ہے ؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
آپ سے اس کا کوئی فائدہ تو بتائیں
آپ کے لیے میں کوئی فائدہ نہیں پاتا اگر آپ کا گلا خراب ہوجاتاہے تو آپ کے لیے نقصان ہی نقصان ہے۔ پیسے کا الگ اور صحت کا الگ۔۔ لہذا آپ اس سے مکمل پرہیز کریں۔۔۔ ہمیں آپ کی صحت عزیز ہے۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ کے لیے میں کوئی فائدہ نہیں پاتا اگر آپ کا گلا خراب ہوجاتاہے تو آپ کے لیے نقصان ہی نقصان ہے۔ پیسے کا الگ اور صحت کا الگ۔۔ لہذا آپ اس سے مکمل پرہیز کریں۔۔۔ ہمیں آپ کی صحت عزیز ہے۔
میرا گلا تو خراب نہیں ہوتا لیکن اس کے زیادہ استعمال سے چھاتی عورتوں کی طرح پڑجاتی ہے
بے شک کس حکیم سے پوچھ لیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
میرا گلا تو خراب نہیں ہوتا لیکن اس کے زیادہ استعمال سے چھاتی عورتوں کی طرح پڑجاتی ہے
بے شک کس حکیم سے پوچھ لیں
محترم بھائی!
اوپر ایک پوسٹ میں، میں نے بڑے واضح انداز میں ایک لفظ "معتدل" لکھا ہے۔
اور یہ بھی لکھا تھا
اگر روزانہ ایسی چیزیں استعمال کی جائیں تو وہ نقصان دہ ہیں۔
لیکن آپ نے ناپسند کا بٹن دبا دیااور اب آپ خود بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
مزید یہ کہ عام لوگ ایسی چیزوں کا زیادہ استعمال کرتے بھی نہیں، کیونکہ یہ تو ایک چسکا ہے کبھی کبھار کے لیے۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اسے کھانے سے گلا خراب ہوجاتا ہے۔اس کے اور بھی بہت سے نقصانات ہیں
آپ جہاں کے رہائشی ہیں وہاں کھٹا، ٹاٹری کا بناتے ہونگے اس لئے گلا خراب ہو جاتا ھے، دوسرے شہروں میں گول گپے کا کھٹا اس کا نہیں بنتا اس لئے گلا خراب نہیں ہوتا۔
=====

اگر کسی کا سیالکوٹ کا چکر لگے تو وہاں کے گول گپے بھی ٹرائی کریں اس جیسے گول گپے نہیں ملتے، دوسرے شہروں کی طرح چند چنے کے دانوں کے ساتھ نہیں بلکہ فل بھرے ہوئے۔

والسلام
 
Top