• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
جناب کسی کے عقائد اسی کی کتاب سے پڑھتے ہیں ، حضرت ابن تیمہ کے لیے کیا میں ان کے مخالف کی کتب سے پڑھوں گا ؟
آپ ’’ مرزا صاحب کی سیرت پر لکھی ہوئی کچھ کتابیں ،جو خود مرزا ۔۔یا۔۔ان کے کسی پیروکار نے لکھی ہوں ،وہ یہاں اپلوڈ کردیں ؛
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
ابن قدامہ آپ واقعی جاہل ہیں یا لاجواب ہو کر جاہلوں والی باتیں کر تے ہیں ، اصل نام پہلے سے بتانا کوئی شرط نہیں ہے اور نہ یہ اصول قرآن میں کہیں موجود ہے ، اس لیے آپ کا خود ساختہ اصول میں دیوار پر مارتا ہوں ، جتنے انبیاء گزرے ہیں ان میں سے کتنے کا انکار آپ کریں گے اسی خود بنائے اصول سے ؟ کیونکہ ان کے آنے سے پہلے ان کے بارے میں سب موجود ہونا کسی طرح ثابت نہیں ہے ورنہ پھر ایمان کسے کہتے ہیں اگر نام ، جگہ اور تمام تفصیلات پہلے سے اللہ بتا دے گا ؟ اگر ایسے ہو تو ضروری تھا کہ حضرت محمد ﷺ کے بارے تمام باتیں حرف با حرف پہلی کتب میں واضح ہوتیں اور یہودی عیسائی کسی طرح بھی اعتراض کرنے کے قابل نہ رہتے کہ تمام تفصیلات نہیں ہیں یا نبی نے نہیں آنا ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
آپ ’’ مرزا صاحب کی سیرت پر لکھی ہوئی کچھ کتابیں ،جو خود مرزا ۔۔یا۔۔ان کے کسی پیروکار نے لکھی ہوں ،وہ یہاں اپلوڈ کردیں ؛
جی یہ چند کتب کی فہرست ہے آپ کے کہنے پر :
(کتب لنک حذف:انتظامیہ)
( یہ کتاب خود مرزا صاحب نے اپنی وفات سے ایک سال پہلے تحریر فرمائی )

اور بھی بہت سی ہیں اس موضوع پر ، لیکن فی الحال یہی ملی ہیں باقی اگر آپ نے کہا تو اپلوڈ کر دوں گا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
جھوٹے نبوت کے دعویدار :




عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ قَرِيبٌ مِنْ ثَلاَثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ ».

(صحيح مسلم :7526 باب لاتقوم الساعة حتي يمر الرجل)
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
مرزا کی وفات کیسی ہوئی اور کس جگہ پر ہوئی اور کس بیماری میں ہوئی ؟؟؟؟
ان کی وفات کے حوالے سے جو اعتراض ہے وہ بے بنیاد ہے ، یہ کافروں اور منافقوں کی عادت رہی ہے کہ انبیاء کی ساری زندگی یہاں تک کہ وفات پر بھی بے بنیاد اعتراض بناتے ہیں ، جیسا یہود کا حضرت عیسی علیہ السلام پر ہے ، اور شیعہ کا تو یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عائشہ ؓ نے زہر دیا تھا حضرت محمد ﷺ کو، اسی سے وفات ہوئی ، ( معاذاللہ )
مرزا صاحب کی وفات لاہور میں ہوئی بستر پر چند قریبی احباب کے سامنے ،۔

اور تیس دجال والی روایت موجود ہے تو ایک نبی کے آنے کی خبر بھی موجود ہے ، اور صحیح مسلم کی شرح اکمال میں 600 سال قبل یہ اعتراف موجود ہے کہ یہ روایت والی تعداد مکمل ہوگئی ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
Top