• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی ص کی شفاعت کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لئے ؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
gonah.jpg



سنن ابو داؤد: کتاب: سنتوں کا بیان (باب: شفاعت کا بیان)
4741 . حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, يَقُولُ: >إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَأْكُلُونَ فِيهَا وَيَشْرَبُونَ<.
حکم : صحیح

4741 . سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ” بلاشبہ اہل جنت ‘ جنت میں کھائیں گے اور پیئں گے ۔ “

نوٹ: تصویر میں ریاض الجنہ میں اسی حوالہ سے یہ حدیث یوں ہے: میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لئے ہے (عربی متن فن خطاطی میں ہے)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لئے ہے
یہ روایت بالکل صحیح ہے ۔
اہل کبائر کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت
شفاعت کی اقسام
شفاعت کی شرائط
البتہ یہ ’ تسلی کا سامان ‘ صرف ’ مسجد نبوی ‘ حاضر ہونے والوں کے لیے خاص نہیں ۔ ممکن ہے افریقہ کے جنگلوں میں رہنے والا بھی اس شرف کا حقدار ٹھہرے ، اور ممکن ہے ، مکہ مدینہ رہنے والا بھی اس سے محروم رہ جائے ۔
 
Last edited:
Top