• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
5.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اشماریہ اور تلمیذ بھائی کیا ہم نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والے کو کافر کہہ سکتے ہیں -
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ اور تلمیذ بھائی کیا ہم نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والے کو کافر کہہ سکتے ہیں -
جی ہاں۔ "اصولا جو بغیر کسی تاویل کے یہ عقیدہ رکھے اسے کافر کہہ سکتے ہیں۔" (میری یہ بات مکمل نوٹ کیجیے گا۔)
لیکن لولی بھائی اصول کی بات اور ہوتی ہے اور عمل کی اور۔ یعنی کسی کی تکفیر بہت احتیاط والا کام ہے۔ تکفیر کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں فلاں شخص کافر ہے، اللہ اس کی کبھی مغفرت نہیں فرمائے گا اور وہ ہمیشہ جہنم میں جلے گا، اللہ پاک اس سے ناراض ہے۔
یہ بہت ہی خطرناک چیز ہے۔ اور ہمارے جیسے کسی جاہل شخص کو یہ تکفیر نہیں کرنی چاہیے۔ اس کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ کسی عقیدے کے بارے میں جب علماء متفقہ طور پر یہ کہہ دیں کہ یہ کفر ہے تو ہم یہ کہیں "علمائے کرام اس عقیدہ کو کفریہ کہتے ہیں"۔
البتہ بعض چیزیں قرآن و حدیث میں صراحت سے کفر کی بیان ہوئی ہیں اور علماء نے تمام نصوص کی روشنی میں ان کے مطلب کو ظاہر سے ہٹا ہوا بھی نہیں بیان فرمایا تو ان کا کفر ہونا واضح ہے۔

دو چیزوں میں بہت احتیاط کرنی چاہیے۔ ایک تکفیر میں اور دوسرا کسی حدیث کو ضعیف قرار دے کر اسے موضوع کی طرح ترک کرنے میں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
جی ہاں۔ "اصولا جو بغیر کسی تاویل کے یہ عقیدہ رکھے اسے کافر کہہ سکتے ہیں۔" (میری یہ بات مکمل نوٹ کیجیے گا۔)
۔
اشماریہ بھائی اہلحدیث اور دیوبند کی بات نہیں کر رہا​
لیکن بریلوی تو کھل یہ کہتے ہیں اور غلط غلط تاویل کرتے ہیں​
اس بات کی ذرا وضاحت کر دیں
بہت احتیاط کرنی چاہیے۔ کسی حدیث کو ضعیف قرار دے کر اسے موضوع کی طرح ترک کرنے میں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اشماریہ بھائی اہلحدیث اور دیوبند کی بات نہیں کر رہا​
لیکن بریلوی تو کھل یہ کہتے ہیں اور غلط غلط تاویل کرتے ہیں​
اس بات کی ذرا وضاحت کر دیں
حدیث ضعیف اور حدیث موضوع میں بہت فرق ہوتا ہے۔
ضعیف کا عموما مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی سند میں کوئی کمزور راوی ہے لیکن کیا اس کا یہ مطلب بھی ہے کہ یہ حدیث یقینا جھوٹی ہے؟ امکانات کی بنیاد پر اللہ کے نبی ﷺ کی حدیث کو یوں جھوٹا کون کہہ سکتا ہے۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
لیکن بریلوی تو کھل یہ کہتے ہیں اور غلط غلط تاویل کرتے ہیں​
علماء دیوبند میں سے بہت سارے ان کے عقیدے کو کفر کہتے ہیں۔
لیکن میرے لیے تھوڑا سا ابہام ہے۔
 
Top