• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز تسبیح-کیا یہ حدیث صحیح ہے

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
pesh karda hadees main kahan likha hai amal k liye sanad sharat hai ?i

Suni sunayi baat ki daleel aap pr qarz raha. Warna ahadees k inkaar k is haily ka toq utar phainko
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
pesh karda hadees main kahan likha hai amal k liye sanad sharat hai ?i
واہ صوفی صاحب واہ آپ تو بہت اعلیٰ پائے کےلگتے ہیں۔ خدارا ایسا ہی ہو۔ حدیث پیش کی گئی کہ من عمل عملا لیس علیہ امرنا فہو رد۔کہ وہ ہر وہ عمل جس کو بجا لایا جارہا ہو لیکن وہ عمل حکم شرعی نہ ہو تو وہ مردود ہے۔اس پر آپ نے اعتراض جڑ دیا کہ اس سے یہ بات کہاں نکلتی ہے کہ عمل کےلیے سند شرط ہے؟
عزیز آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ کو یہ کیسے پتہ چلے گا کہ جو عمل میں کررہا ہوں وہ ہی شرعی تقاضا ہے؟ مثال کے طور پر آپ نماز سے پہلے اس نیت سے مسواک کرتے ہیں کہ مجھے مسواک کی وجہ سے ایک نماز سے زیادہ نمازوں کا ثواب ملے گا۔اور یہ وہ عمل ہے جو شریعت سے بھی ثابت ہے لیکن آپ نے اس کو شرعی حکم کس وجہ، ذرائع، راستہ وغیرہ سےجانا ؟ آپ اس کا تعین فرمائیں۔کیونکہ آپ نے ہی کہاکہ اس سے یہ کیسے ثابت ہورہاہے کہ اعمال کےلیے سند شرط ہے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
صوفی بھائی!
کیا آپ درج ذیل آیت کریمہ کا ترجمہ وتشریح کر سکتے ہیں؟ اور کچھ نہیں تو فتبينوا کی وضاحت کردیں!

﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ٦ ﴾ ۔۔۔ سورة الحجرات
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
عزيزان من! انسان افكار و نظريات كا اسير هى همين دوسرون كى موقف سمجهنى ميى غلطى اس وقت لكتى هى جب هم مدمقابل كى اصول و نظريات جانى بغير اورخود كو اسكى جكه تصور كئ بنا اور اسكى نظر سى بات ديكهى بنا, خود كى نظريات, افكار و اصول كى بنياد انهيى بركهنا جاهتى هين.. اس نكته كو مدنظر ركهى بغير كسى بهى بحث كى تفهيم شيئ لا حاصل هى.
اس مقصد كى خاطر اصول حديث سيكشن مى ايك دهاكه شروع كيا هى اس كى احتتام كى بعد هى صحيح سوال جواب كى بوزيشن مى هونكا.
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
عزيزان من! انسان افكار و نظريات كا اسير هى همين دوسرون كى موقف سمجهنى ميى غلطى اس وقت لكتى هى جب هم مدمقابل كى اصول و نظريات جانى بغير اورخود كو اسكى جكه تصور كئ بنا اور اسكى نظر سى بات ديكهى بنا, خود كى نظريات, افكار و اصول كى بنياد انهيى بركهنا جاهتى هين.. اس نكته كو مدنظر ركهى بغير كسى بهى بحث كى تفهيم شيئ لا حاصل هى.
اس مقصد كى خاطر اصول حديث سيكشن مى ايك دهاكه شروع كيا هى اس كى احتتام كى بعد هى صحيح سوال جواب كى بوزيشن مى هونكا.
تو پھر جناب من جو دھاگہ شروع کیا ہے۔ اس حوالے سے اپنی معروضات اسی دھاگہ میں ہی پیش کیجئے گا۔ اگر مختلف دھاگوں میں اسی دھاگہ سے متعلق باتیں کریں گے تو پھر پوچھے گئے سوالات کےجوابات بھی اسی دھاگہ میں دینے ہونگے۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
موضوع کچھ اور تھا کہیں اور چلا گیا
علما اکرام سے گزارش ہے خصوصاً کفایت اللہ بھائی سے کے اس حدیث پر روشنی ڈالیں اور باتیں کے کیا نماز تسبیح صحیح ہے

جزاکم اللہ خیرا

کفایت اللہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
صوفی صاحب!۔۔۔ بہت سیر حاصل باتیں کرتے ہیں آپ ماشاء اللہ۔۔۔ چلیں سب چھوڑیں یہ بتائیں کے فرقے کیوں وجود میں آئے؟؟؟۔۔۔ قادیانی کو قادیانی کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟۔۔۔ اگر دین اسلام میں عمل پر دلیل نہ ہوتی تو پھر ان فرقوں کی بات نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کیوں کی۔۔۔ کیوں کہا کے میرے بعد خلفائے راشدین کی سنت کو مضبوطی سے پکڑنا۔۔ یعنی خلفائے راشدین کا عمل کس بنیاد پرہوگا جس پر عمل کرنے کا حکم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا؟؟؟۔۔۔ سوچو عقل استعمال کرو۔۔۔
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
Asalamo alaikum harab bin shadad sahib
Main aapka, bhai anas nazar sahib ka aur bhai good muslim sahib ka maqrooz hon aur aap hazraat k istifsaarat k jawabat apne zimma lazim samjhta hon, aap hazraat k sawalat mere sawal k radde amal ka natija tu hain lekin mere sawal ka jawab qataan nahi.baharhal ksi ghalti ka kisi ko ahsaas dilanay ka shayad ye bhi ek tariqa ho k sawal par sawal kiya jaye aur jis taraf sayal awal ki tawaju na ho os janib tawaju markoz karayi jaye aur is tarah sayil awal ko apne sawal ki laghwiyat ka khud ahsas ho jaye. Bhai good muslim aur anas bhai ko jawab mai bawajooh takheer kar raha hon. Lekin aap ne ik naye pahlo se baat cher di hai is liye aapko inshaAllah naya thread bana kar apna moaqaf samjhane aur aapka samjhne ki koshish karonga inshaAllah
Ye thread chunkay ghair mutaliqa abahas main uljhta jaa raha hai aur aisa shikwa bhai naveed sahib bhi kar chuke hain isliye naye thread bana kar main mozoaat ka aghaz karonga inshAllah
 
Top