• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
اس بارے میں کیا فرماتے ہیں علامہ بھٹی صاحب ؟
بات ظرف کی هے ، هے نا؟ محض تیکهے اور زہریلے ، اکسانے والے اور اشعال دلانے والے جملے لکهنے سے آپ کو خسارہ ہی هونا هے جبکہ مخالف کی علمی اقدار ، انکی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔
آپ آزادئ تحریر کا مطلب غلط تو نہیں لے رہے ہیں ؟
بات کرنے کا سلیقہ کے چند نمونے۔
مگر انہیں ’’یقین‘‘ ہے کہ کچھ نہیں ہوگا اگر کسی حنفی نے چپت کے جواب میں جوتا دے مارا تو چیخ و پکار شروع مارو ۔۔۔ پکڑو ۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
بحث دلائل سے کی جاتی ہے طنز سے نہیں۔ شستہ لہجہ میں دلائل دیں اور جواباً صحیح فہم حاصل کریں ان شاء اللہ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
اس بارے میں کیا فرماتے ہیں علامہ بھٹی صاحب ؟
ہم نے آپ کو تعظیماً علامہ کہا ۔۔۔آپ نے نہ جانے کیا سمجھا ۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
۱: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے چاہئیں، آپ اگر اپنا دائیاں ہاتھ اپنی بائیں “ذراع” (بازو) پر رکھیں گے تو دونوں ہاتھ خودبخود سینہ پر آجائیں گے ۔
یہ بات حدیث کے کس جملے یا لفظ سے معلوم ہوئی؟
دوسرے اس غلط تفہیم کے باوجود ہاتھ ’’خود بخود‘‘ تو سینہ پر نہیں آئیں گے ہاں البتہ آپ یہ کہ سکتے ہیں کہاس طرح ہاتھ سینہ پر بھی لائے جاسکتے ہیں۔
ہاں البتہ زبیر علی زئی مرحوم نے لکھا کہ اگر دایاں ہاتھ بائیں پوری ذراع پر رکھیں تو ہاتھ خود بخود سینہ پر آجائیں گے۔ حالانکہ یہ بھی غلط ہے۔ افر آپ اپنی دائیں پوری ذراع کو بائیں پوری ذراع پر رکھیں (جس کا حکم کسی حدیث میں نہیں ملتا) تو بھی یہ سینہ پر نہیں آئیں گے بلکہ اس طرح سینہ پر پہنچانے کے لئے آپ کو کبڑا ہونا پڑے گاْ آزمائش شرط ہے۔
تنبیہ
یہ صرف نارمل جسامت رکھنے والوں کے لئے ہے بونوں (ابتسامہ) یا غیر معمولی طور پر چھوٹے بازو رکھنے والوں کے لئے نہیں کہا۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
سینے پر ہاتھ باندھنے کی تصدیق اس روایت سے بھی ہوتی ہے جس میں آیا ہے کہ :
یضع ھٰذہ علیٰ صدرہ…. إلخ
آپﷺ یہ (ہاتھ) اپنے سینے پر رکھتے تھے …..إلخ
(مسند احمد ج ۵ ص ۲۲۶ ح ۲۲۳۱۳، واللفظ لہ ، التحقیق لا بن الجوزی ج ۱ ص ۲۸۳ ح ۴۷۷ و فی نسخۃ ج ۱ ص ۳۳۸ و سندہ حسن)
اس حدیث کا مکمل عربی متن لکھ دیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
ایک بات یاد رکھیں ضد عناد خلط مبحث اور فضولیات سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کا صحیح فہم حاصل کرنے کی صحیح شاہراہ پر لے آئے۔ آمین
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ایک طرف روایت ہے جس کا متن صحیح ہے اور راوی پر غیر معصوم افراد کی جرح ہے (اس میں غلطی کا قوی امکان موجود ہے) جو کہ فقیہ بھی نہیں۔ دوسری طرف صحیح احادیث پیش کر کے ان سے اپنی مرضی کا مفہوم پیش کرکے اپنے فہم کو حدیث پر فوقیت دی جاتی ہے۔
یاد رکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جان بوجھ کر جھوٹ بولنے والا جہنمی ہے۔
جرح مفسر پیش کی گئی ہے اور یہ حال ہے ابھی تک اور توثیق کے نام پر بولتی بند ہے ان کی
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
اس حدیث کا مکمل عربی متن لکھ دیں۔
حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان حدثني سماك عن قبيصة بن هلب عن أبيه قال: رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره ورأيته قال: يضع هذه على صدره وصف يحيى: اليمنى على اليسرى فوق المفصل.
مسند أحمد بن حنبل ج5 ص226۔
 
Top