• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز نبوی ﷺ با دلائل

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
عائشہ سے ہی روایت ہے۔ اُم سلمہ فرماتی ہیں کہ: کان رسول اﷲ! یوتر بسبع أو بخمس لا یفصل بینہن بتسلیم ولا کلام (صحیح ابن ماجہ :۹۸۰)
’’نبی سات یا پانچ وتر پڑھتے ان میں سلام اور کلام کے ساتھ فاصلہ نہ کرتے۔‘‘
نو وتر

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

اس میں تو الحکم مدلس ہیں؟ اور میں نے یہ روایت کافی کتابوں میں دیکھی ہے، لیکن اس روایت کو الحکم ہی مقسم سے بیان کر رہے ہیں، اور مقسم کے بارے احمد بن حنبل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ الحکم نے مقسم سے بس چار حدیثیں ہی لی ہیں واللہ اعلم
بحرحال اگر حکم مدلس ثابت ہیں تو مجھے یہ روایت سماع کی تصریح یا اسکا صحیح شاھد بتادیں جزاکم اللہ خیرا

روایت یہ ہے

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يُوتِرُ بِسَبْعٍ أَوْ بِخَمْسٍ لاَ يَفْصِلُ بَيْنَهُنَّ بِتَسْلِيمٍ وَلاَ كَلاَمٍ ‏.‏ں
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
PicsArt_04-29-04.45.58.jpg


آپ کے اس آرٹیکل سے میں نے اپنے پیج پر نماز نبوی شروع کی ہوئی ہے، حتی المقدور تحقیق کے ساتھ پوسٹ بنارہا ہوں ، اس روایت میں حکم مدلس ہیں ، اگر ثابت ہوجائیں تو، لہذا مجھے سماع کی تصریح دے دیں یا شاھد لگادیں اسکا جزاکم اللہ خیرا
 
Top