• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز وتر از شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفطہ اللہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا یا اخی
لنک کے صفحے پر پہنچ کر کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ ڈاؤن لوڈ کیسے کروں؟..ابتسامہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ @محمد نعیم یونس بھائی !
پہلے صفحے پر ڈاؤنلوڈ کو جو آئکون ہے اسکو کلک کریں گے تو یہ صفحہ آجائے گا ، اس کے نیچے دیکھیں ڈاؤنلوڈ فری والا لنک کلک کریں ۔ ان شاء اللہ ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی ۔ وگرنہ کہیں اور اپلوڈ کردیتا ہوں ۔
Screenshot_8.jpg
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا یا اخی
لنک کے صفحے پر پہنچ کر کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ ڈاؤن لوڈ کیسے کروں؟..ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک بات یاد رکھیں کہ آئی ڈی بنانی پڑے گی... ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ @محمد نعیم یونس بھائی !
پہلے صفحے پر ڈاؤنلوڈ کو جو آئکون ہے اسکو کلک کریں گے تو یہ صفحہ آجائے گا ، اس کے نیچے دیکھیں ڈاؤنلوڈ فری والا لنک کلک کریں ۔ ان شاء اللہ ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی ۔ وگرنہ کہیں اور اپلوڈ کردیتا ہوں ۔
18189 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
محترم بھائی جان!
اگر ہوسکے تو آرکائیو یا میڈیا فائر پر اپلوڈ کر دیں..میرے اب تک کے ڈاوؤن لوڈنگ کے تجربے کے مطابق آرکائیو زیادہ بہتر ہے..وہاں پر سرچ بھی ہوجاتی ہے اور براہ رست لنک بھی شیئر ہو جاتا ہے..جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس بھائی ،
https://archive.org/download/NISAIAlKubraCompleteChapterKhasaisEAliRA194AHADITHWithTAHKEEMOTAKHREEJ
یہاں پر اپلوڈ کردی ہیں دونوں کتب ۔
کیا یہاں سے ڈاؤنلوڈ ہوجائیں گی ؟
جی اسی سائیٹ کی درخواست کی تھی..جزاک اللہ خیرا
اور یہ رہا مذکورہ کتاب کا سرورق بعد از ڈاؤن لوڈنگ..ابتسامہ
Screenshot_2016-12-02-19-01-30.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک بات یاد رکھیں کہ آئی ڈی بنانی پڑے گی... ابتسامہ
بڑی اچھی طرح یاد ہے..اور
اسی جنجھٹ سے تو جان چھڑانی ہے لوگوں کی..تا کہ انہیں ایک سیدھا سادہ لنک فراہم کر دیا جائے...اپنی تو خیر ہے..ابتسامہ
 
Top