• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی! مزید وضاحت کردیں کہ آپ بلو ٹوتھ کے ذریعے اس موبائل کو کمپیوٹر کے ساتھ کیوں منسلک کرنا چاہتے ہیں؟
انکل اس کی پہلی وجہ تو یہ ہے کہ کیبل کے ذریعے موبائل کنیکٹ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس میں کیبل لگانے کی جگہ نہیں ہے
دوسری وجہ یہ ہے کہ میں میموری کارڈ میں ڈیٹا منتقل کرنے کے لئے بھی کنیکٹ کرنا چاہتا ہوں۔ ہاں اگر کیبل والا آپشن ہوتا تو شاید اس کی ضرورت نہیں تھی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
دوسری وجہ یہ ہے کہ میں میموری کارڈ میں ڈیٹا منتقل کرنے کے لئے بھی کنیکٹ کرنا چاہتا ہوں۔
ارسلان بھتیجے! مجھے افسوس ہے کہ آپ اس طرح نہیں کرسکتے کیونکہ نوکیا 108 موبائل کی بلوٹوتھ ڈیوائس اس طرح کے کاموں کو سپورٹ نہیں کرتی۔
میموری کارڈ میں ڈاٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے آپ کو میموری کارڈ موبائل سے باہر نکال کر کارڈ ریڈر میں ڈالنا پڑے گا ۔
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں کرے۔ آمین!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھتیجے! مجھے افسوس ہے کہ آپ اس طرح نہیں کرسکتے کیونکہ نوکیا 108 موبائل کی بلوٹوتھ ڈیوائس اس طرح کے کاموں کو سپورٹ نہیں کرتی۔
میموری کارڈ میں ڈاٹا ٹرانسفر کرنے کے لیے آپ کو میموری کارڈ موبائل سے باہر نکال کر کارڈ ریڈر میں ڈالنا پڑے گا ۔
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں کرے۔ آمین!
آمین
جزاک اللہ خیرا
ٹھیک ہے انکل
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
میں نے نوکیا 108 کو بلیو ٹوتھ کے ذریعے کنیکٹ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس سٹیپ پر آ کر پھنس گیا ہوں۔


@محمد نعیم یونس انکل
@محمد شاہد بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی پی سی آپ کےفون کو ڈیٹیکٹ نہیں کررہا۔
مجھےلگتاہےکہ آپ کےپی سی میں بلوٹوتھ کےڈرائیور ٹھیک سےانسٹال نہیں ہوئے۔
کبھی کبھی ڈرائیورٹھیک سےانسٹال نہیں ہوپاتے۔
اورفون پراپرلی پی سی سے کنکٹ نہیں ہوتا۔
آپ ڈرائیور دوبارہ انسٹال کریں۔پی سی سوٹ کےساتھ ڈرائیوربھی ہوتے ہیں۔لحاظہ آپ ایک دفعہ پی سی سوٹ کو ان انسٹال کرکے دوبارہ انسٹال کریں۔
اورپروگرام کی گائیڈکےمطابق فون کنکٹ کریں۔
اورایک وجہ یہ بھی ہےکہ آپ پی سی سوٹ کا کافی پرانا ورژن استعمال کررہےہیں تقریبا3یا4سال پرانا آپ پی سی سوٹ کانیا ورژن استعمال کریں۔
نئے ورزژن کا لنک یہ ہے۔
http://www.nokia.com/pk-en/support/product/nokia-suite/
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی پی سی آپ کےفون کو ڈیٹیکٹ نہیں کررہا۔
مجھےلگتاہےکہ آپ کےپی سی میں بلوٹوتھ کےڈرائیور ٹھیک سےانسٹال نہیں ہوئے۔
کبھی کبھی ڈرائیورٹھیک سےانسٹال نہیں ہوپاتے۔
اورفون پراپرلی پی سی سے کنکٹ نہیں ہوتا۔
آپ ڈرائیور دوبارہ انسٹال کریں۔پی سی سوٹ کےساتھ ڈرائیوربھی ہوتے ہیں۔لحاظہ آپ ایک دفعہ پی سی سوٹ کو ان انسٹال کرکے دوبارہ انسٹال کریں۔
اورپروگرام کی گائیڈکےمطابق فون کنکٹ کریں۔
اورایک وجہ یہ بھی ہےکہ آپ پی سی سوٹ کا کافی پرانا ورژن استعمال کررہےہیں تقریبا3یا4سال پرانا آپ پی سی سوٹ کانیا ورژن استعمال کریں۔
نئے ورزژن کا لنک یہ ہے۔
http://www.nokia.com/pk-en/support/product/nokia-suite/
بھائی میرے خیال میں انکل نے صحیح کہا ہے یہ موبائل ہی بلیو ٹوتھ کو سپورٹ نہیں کر رہا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا
میں، دراصل یہ سیٹ استعمال شدہ اور انڈر وارنٹی خریدنا چاہتا ہوں جو کہ 4500 تک مل جائے گا، ان شاء اللہ، کیونکہ اب نئے کی قیمت 7000 ہے۔ کل مارکیٹ کا سروے کیا تھا ایک دکاندار 4700 کا دے رہا تھا اور اُس کی بقایا وارنٹی پیریڈ 18 دن کا تھا اس لیے میں نے مزید اُس کے ساتھ گفتکو نہیں کی۔کیونکہ کم ازکم دو تین ماہ کی بقیہ وارنٹی والے سیٹ کو میں ترجیج دینا چاہتا ہوں۔
بجٹ کو اور اپنی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے سرچنگ کرنے کے بعدیہ سیٹ لینے کا سوچا تھا۔اورمجھے صرف نوکیا کے موبائل ہی فرینڈلی لگتے ہیں۔
بہت شکریہ شاہد بھائی!
نعیم بھائی کیا آپ نےسیٹ خریدلیاهے?
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
نعیم بھائی کیا آپ نےسیٹ خریدلیاهے?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بھائی! مذکورہ سیٹ تقریباً دو ماہ قبل،تین ہزار میں خرید لیا تھا بغیر وارنٹی کے۔ الحمد للہ، صحیح کام کر رہا ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی
میں آپ کو نوکیاکےعلاوه کوئی بھی سیٹ لینےسےروکتارهالیکن خود qmobile x11لےلیاھےیه سیٹ لینےکےبعدمیں نوکیا کے سیٹوں کو بھول گیاھوں اوراس پرنیٹ چلاتےھوئےکمپیوٹرکی کمی بھی محسوس نهیں ھوتی تقریبا80فیصدکمپیوٹرکی کمی پوری ھوجاتی هے.میں آپ کو بھی یهی مشوره دینا چاهتاتھالیکن اب توآپ نےسیٹ لےلیاهےمیں مشوره دینےمیں لیٹ ھوگیاھوں.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ، زبردست!!!
اللہ تعالی آپ کے اس سیٹ میں برکت دے۔ آمین
نوکیا کا سیٹ اپنی بیٹی کے لیے لیا تھا۔ میرے پاس تین چار سال پرانا نوکیا سی3 ہے۔
کوئی بات نہیں
یار زندہ تو صحبت باقی
کیا آپ والے سیٹ کا ماڈل Noir X11 ہے؟
 
Top