• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ کا آپریشن ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ سبحانہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفا ئے کاملہ عطا کرے، اور آپ کی خدمت کو قبول کو قبول کرے ، آمین!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


آج شام کو میری امی کا آپریشن ہے سب لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے

Sent from my XT907 using Tapatalk
وعلیکم السلام
اللہ پاک آپ کی والدہ کو شفاۓ کاملہ عطا فرمائیں. آمین
آپریشن کا کیا بنا؟ ہم اچھی خبر کے لیے بے تاب ہیں.
 
شمولیت
اگست 16، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
46
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


آج شام کو میری امی کا آپریشن ہے سب لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے

Sent from my XT907 using Tapatalk
اللہ تعالٰی آپ کی والدہ محترمہ کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کرے آمین

Sent from my A0001 using Tapatalk
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللهم رب الناس أذهب البأس وأشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما

رب کریم آپ کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
 
Last edited by a moderator:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ﷲ تعالی کے فضل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے میری والدہ کا آپریشن ہوگیا ہے

GALBLADDER STONE

کا آپریشن تھا آپریشن بڑا نہیں تھا بس والدہ کی عمر کی وجہ سے پریشانی ہے اللہ تعالی انکو ہمت دے

آمین
 
Top