رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,580
- پوائنٹ
- 384
اسلام علیکم
ایک فائل سے دوسری فائل میں ٹائپنگ کرتے وقت دو ونڈوز کو ایک ساتھ استعمال کرنا ہوتا ہے اس طرح کبھی ایک تو کبھی دوسری بار بار کھولنے میں دشواری ہوتے ہے اور وقت بھی ضائع ہوتا ہے۔ اس کے حل کے لئے آپ درج ذیل طریقہ اپنا سکتے ہیں جس سے ٹائپنگ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
نتیجہ:

- جن دو ونڈوز کو آپ ایک ساتھ بیک وقت سامنے کھول کر رکھنا چاہتے ہیں صرف انہی کو کھولیں یعنی باقی جتنی بھی ونڈوز ہیں ان کو منی مائز کر دیں۔
- اب ٹاسک بار پے رائٹ کلک کریں۔
- اور "Show Windows Stacked" کی آپشن پر کلک کریں تو دونوں ونڈوز ایک ساتھ اوپر نیچے کھل جائیں گی۔
نتیجہ: