• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
سلفی بیٹا ہر جگہ سے بھاگ کر اپنے غیر مقلدوں کے پاس آجاتے ہو
تم لوگوں میں اگر دم ہوتا تو ضرور آتے وہاں لیکن تم لوگ چوروں کی طرح منہ چھپائے یہاں آپس میں باتیں کر رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
ابتسامہ.....
تعصب اور بغض وعناد چھوڑ کر بات کریں. اور ایک بات اگر بحث کرنے کا مقصد اصلاح ہو تو ہی کریں. ورنہ خاموشی بہتر ہے. کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ جو بحث کرتے ہیں اکثر گالی گلوچ سے کام لیتے ہیں. تو اگر مقصد اصلاح ہے. چاہے اپنی یا ہماری اصلاح ہو. آپ کو اور ہم سب کو ادب کے دائرے میں رہ کر بات کرنی چاہیۓ.
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57

تو آو نہ ہمارے فورم پر پھر پتہ چل جائے گا کہ احادیث میں غلط بیان کرنے والا کون ہے۔
جس سند کا تم غیر مقلد رد کرتے ہو پھر آپ لوگوں کے بڑے غیرمقلد اسی سند کی تصحیح کر دیتے ہیں۔
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لیں. آپ کا کردار آپکے علم کی عکاسی کر رہا ہے.
اختلافات اپنی جگہ لیکن پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین اخلاق کو نہ بھولیں.
ہاہاہاہاہاہا اس میں کون سی بات غیر اخلاقی ہے یہ تو بتاو؟؟
جو صحیح اسناد کو جان بوجھ کر ضعیف ثابت کرے اس کے بارے میں پھر کیا کہا جائے یہ بھی بتا دو؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ہاہاہاہاہاہا اس میں کون سی بات غیر اخلاقی ہے یہ تو بتاو؟؟
جو صحیح اسناد کو جان بوجھ کر ضعیف ثابت کرے اس کے بارے میں پھر کیا کہا جائے یہ بھی بتا دو؟؟
اہل علم حضرات کو مخاطب کرتے ہوئے "آپ" کہتے ہیں نہ کہ "تم". کیا آپ اپنے بڑوں سے اسی طرح مخاطب ہوتے ہیں؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
تو آو نہ ہمارے فورم پر پھر پتہ چل جائے گا کہ احادیث میں غلط بیان کرنے والا کون ہے۔
جس سند کا تم غیر مقلد رد کرتے ہو پھر آپ لوگوں کے بڑے غیرمقلد اسی سند کی تصحیح کر دیتے ہیں۔
معاف کیحۓ گا جناب عالی!
بندے کو بحث ومباحثہ کا شوق نہیں رہ گیا. خاص طور سے بریلوی حضرات سے تو بالکل نہیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو آو نہ ہمارے فورم پر تمہاری تمام دلائل کا رد بلیغ ثابت کر دیا ہے آئمہ محدثین سے اور خود تمہارے ناصرالبانی سے اور زبیر زئی کے استاد کی تحریروں سے
اتنا ڈر کیوں رہے ہو؟؟؟
ارے میاں! آپ ڈرنے ڈرانے کی بات ہم سے نہ کیا کریں!
آپ چاہیں تو آڈیو مناظرہ بھی کرلیں گے آپ کے ساتھ!
سلفی بیٹا ہر جگہ سے بھاگ کر اپنے غیر مقلدوں کے پاس آجاتے ہو
اب دیکھیں! ابھی تو ابتدا بھی نہیں ہوئی! اور آپ کا اندر باہر آگیا!
عمر سلفی بھائی نے درست فرمایا تھا کہ، گفتگو کے لئے ضروری تہذیب کی صفت بھی نادر ہے!
تم لوگوں میں اگر دم ہوتا تو ضرور آتے وہاں لیکن تم لوگ چوروں کی طرح منہ چھپائے یہاں آپس میں باتیں کر رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
میاں جی! ہم تو ہر جگہ موجود ہیں، مگر آپ کا وجود برصغیر میں ہے یا برصغیر نژاد ہی ہے!
اگر آپ ہی اپنی بات کو درست مانتے ہیں کہ کسی فورم پر گفتگو نہ کرنے کا مطلب دم خم کا نہ ہونا ہے!
تو آپ اپنی ہی بات کا اثبات کرتے ہوئے یہاں گفتگو کیوں نہیں کر سکتے!
اس بات کی گارنٹی میری طرف سے کہ صرف دو افراد کے درمیان گفتگو ہو گی، کوئی تیسرا یہاں دخل اندازی نہیں کرے گا!
اب اگر آپ اپنی ہی بات کو مانتے ہو، اور دم خم بھی رکھتے ہو، تو آئیں! اپناوسیلہ پر اپنا دعوی تحریر فرمائیں!
کہو تو ایک نیا تھریڈ اس موضوع پر شروع کیا جائے! جہاں آپ سے دعوی ، جواب دعوی اور شرائط بھی اسی میں طے کئے جائیں!
اب دیکھتے ہیں آپ میں کتنا دم خم ہے!
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ موصوف جوش میں آئے ہیں نہ کہ ہوش میں اور جہاں تک بات ہے انکے فورم کی تو اس روایت کا رد موجود ہے یہاں کے مراسلات میں اور اس کتاب میں جنکا رد صرف بدزبانی سے کرا ہے نہ کہ دلائل سے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
عدیل سلفی بھائی! ذرا انتظار کرتے ہیں دیکھتے ہیں صاحب کیا فرماتے ہیں، ہماری تجویز سے متعلق!
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ موصوف جوش میں آئے ہیں نہ کہ ہوش میں اور جہاں تک بات ہے انکے فورم کی تو اس روایت کا رد موجود ہے یہاں کے مراسلات میں اور اس کتاب میں جنکا رد صرف بدزبانی سے کرا ہے نہ کہ دلائل سے
عدیل صاحب حوالوں اور کتابوں کے عکس کے جواب میں پوری کتاب کا لنک دے کے بھاگ جانا ‘ اسے آپ جواب دینا کہتے ہو۔۔
اور وہاں آپ نے ہاہاہا کے سوا کہا ہی کیا ہے۔۔
اور کمال ہے یہاں کیسے اخلاق کا درس دے کے دوسروں کو بدزبان بول رہے ہو
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ارے میاں! آپ ڈرنے ڈرانے کی بات ہم سے نہ کیا کریں!
آپ چاہیں تو آڈیو مناظرہ بھی کرلیں گے آپ کے ساتھ!

اب دیکھیں! ابھی تو ابتدا بھی نہیں ہوئی! اور آپ کا اندر باہر آگیا!
عمر سلفی بھائی نے درست فرمایا تھا کہ، گفتگو کے لئے ضروری تہذیب کی صفت بھی نادر ہے!

میاں جی! ہم تو ہر جگہ موجود ہیں، مگر آپ کا وجود برصغیر میں ہے یا برصغیر نژاد ہی ہے!
اگر آپ ہی اپنی بات کو درست مانتے ہیں کہ کسی فورم پر گفتگو نہ کرنے کا مطلب دم خم کا نہ ہونا ہے!
تو آپ اپنی ہی بات کا اثبات کرتے ہوئے یہاں گفتگو کیوں نہیں کر سکتے!
اس بات کی گارنٹی میری طرف سے کہ صرف دو افراد کے درمیان گفتگو ہو گی، کوئی تیسرا یہاں دخل اندازی نہیں کرے گا!
اب اگر آپ اپنی ہی بات کو مانتے ہو، اور دم خم بھی رکھتے ہو، تو آئیں! اپناوسیلہ پر اپنا دعوی تحریر فرمائیں!
کہو تو ایک نیا تھریڈ اس موضوع پر شروع کیا جائے! جہاں آپ سے دعوی ، جواب دعوی اور شرائط بھی اسی میں طے کئے جائیں!
اب دیکھتے ہیں آپ میں کتنا دم خم ہے!
یہ معقول تجویز هے ، کیا آپ صاحبان کو قبول هے ؟ اگر جواب هاں میں هے تو سلسلہ کو علمی انداز میں آگے بڑهائیں ۔
 
Top