• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ان تمام سوالات کے جوابات درکار ہیں اور نئے پیکٹوں میں پرانا سامان بیچنے کی کوشش نا کریں ۔
شروع سے شروع کریں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اجتہادی مسائل میں کسی کے بھی صحیح یا غلط ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
فقہ حنفی ماہرین کی مشاورت سے مدون ہوئی اور بقیہ فقہاء کی انفرادی کوشش ہے۔ خطا کا امکان گو دونوں طرف ہے مگر شوریٰ میں اس کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔
یہ بات قال ابو حنیفہ هے یا قال عبدالرحمن حنفی هے!؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
وہ سارے عناوین اور مراسلات فورم پر موجود ہیں جنمیں آپ نے اپنا ذاتی مفہوم لیا هے ان کا اعادہ ضروری نہیں ، پرانے لنک لگاتے جائیں ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
قتل و غارت کسی بھی فقہ میں جائز نہیں اور نہ ہی کوئی اس کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ عوام ہیں جو مشتعل ہو جاتے ہیں اور قانون کو ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔
کسی بڑے سے بڑے جرم میں بھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جاسکتا۔ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔ رفع الیدین تو ایک معمولی اختلاف ہے اس پر قتل و غارت !!!!!
یہ تعصب فقہ حنفی میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے

مولانا پروفیسر ظفر اقبال صاحب اپنی چشم دید روئداد میں لکھتے ہیں:
کہ میری وہاں عبدالطاہرسے ملاقات ہوئی وہ دس سالہ جہاد کے واقعات سنانے لگے اسی ضمن میں ایک واقعہ یہ بھی سنایا کہ عرب مجاہدین کثیر تعداد میں افغان جہاد میں برسرپیکار تھے ایک عرب مجاہد ابو محمد دمامی حزب اسلامی کے دستے میں ظہر کی نماز کے دوران رفع الیدین سے نماز پڑھنے لگا اس دوران ایک شخص سخان یار جو کہ حزب اسلامی کا سپاہی تھا اس نے ابومحمد کو کلاشنکوف کی تین گولیوں سے شہید کردیا اور خود بھاگ گیا۔ میں نے اس کی خبر اپنے کمانڈر کو دی اس نے کہا یہ جاہلوں کا عمل ہے اس طرز عمل پر میں بڑا رنجیدہ ہوا اور اپنے پندرہ ساتھیوں سمیت ان سے الگ ہوگیا میں نے اس کی خبر حزب اسلامی ک سربراہ حکمت یار کو دی تو اس نے کہا رفع الیدین کا یہ عمل تو ٹھیک ہے مگر یہ مکان کے اندر کرنا چائیے باہر نہیں۔
مجلہ الدعوة 1991

عجب مشکل میں ہے اب سینے والا چاک داماں کا
جو یہ ٹانکا تو وہ ادھڑا جو وہ ٹانکا تو یہ ادھڑا
 
Last edited:
Top