• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پنکھے کا رخ

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
ارسلان بھائی پریشان نہ ہوں پتہ نہیں کسی گھڑی آ ہی جائے گی اور یہ بھی آپ کا تجربہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے شادی میں جو پریشانیاں ہیں ان کو حل فرمائے۔ آمین
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
پھر ہم کوئی نہ کوئی بندوبست کر ہی لیں گے، نہیں تو ہاتھ والے پنکھے سے ہی اپنی زوجہ کو ہوا دیں گے۔ان شاءاللہ
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس دھاگہ میں مستقبل کی زوجہ سے اتنی ہمدردی جتانے سے کوئی اپنی بیٹی فوردے گا اس خوش فہمی میں مت رہے گا، وہ خاندان بھی پہلے اپنی طرف پنکھے کا رخ کرکے آپ کو آزمائیں گے۔(ابتسامہ)
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
ہاتھ والے پنکھے سے ہوا کرنا مگر خبر مت لینا کیوں کہ ہاتھ والے پنکھے کا استعمال کبھی اخلاقیات کا منہ چڑانے لگتا ہے

بڑی گہری بات کی ہے شیخ صاحب،
کاش کہ تمام بحث و مباحثوں میں اس اصول کو اپلائی کردیں، لیکن ہم سرے سے اسے نظر انداز کردیتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی پریشان نہ ہوں پتہ نہیں کسی گھڑی آ ہی جائے گی اور یہ بھی آپ کا تجربہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے شادی میں جو پریشانیاں ہیں ان کو حل فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا محمد عمر بھائی
ضرور آئے گی۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس دھاگہ میں مستقبل کی زوجہ سے اتنی ہمدردی جتانے سے کوئی اپنی بیٹی فوردے گا اس خوش فہمی میں مت رہے گا، وہ خاندان بھی پہلے اپنی طرف پنکھے کا رخ کرکے آپ کو آزمائیں گے۔(ابتسامہ)
سمجھ نہیں آتی آپ کی اس بات کو میں اپنے زخموں میں نمک سمجھوں یا مرہم؟
آزما لیں جتنا آزمانا ہے۔ ہمارے قول و فعل میں تضاد نہیں پائے گا۔ ان شاءاللہ
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
سمجھ نہیں آتی آپ کی اس بات کو میں اپنے زخموں میں نمک سمجھوں یا مرہم؟
ہماری بھابھی آنے کے بعد نمک کی بھی ضرورت پڑے گی اور مرہم کی بھی، پہلے سے تیاری کرکے رکھئے گا۔ (ابتسام)
سمجھ نہیں آتی آپ کی اس بات کو میں اپنے زخموں میں نمک سمجھوں یا مرہم؟
آزما لیں جتنا آزمانا ہے۔ ہمارے قول و فعل میں تضاد نہیں پائے گا۔ ان شاءاللہ
مجھے کہاں آزمانا ہے، جسے آزمانہ ہے وہ آزمائے گا وقت پر (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہماری بھابھی آنے کے بعد نمک کی بھی ضرورت پڑے گی اور مرہم کی بھی، پہلے سے تیاری کرکے رکھئے گا۔ (ابتسام)
ابتسامہ
مجھے کہاں آزمانا ہے، جسے آزمانہ ہے وہ آزمائے گا وقت پر (ابتسامہ)
جناب آپ کو آزمانے کی بات ہو ہی نہیں رہی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی شادی کے سہانے خوابوں میں صرف نہ گم رہیں
عورت آخر عورت ہے جس کی آپکو شادی کے بعد ہی سمجھ آئے گی
بھائی جان! شادی شدہ لوگ اس طرح ڈراتے رہتے ہیں، میں بھی دیکھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیا ہے کہ شادی کے بعد؟
 
Top