• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت پو سٹ میں اردو نا لکھ پانا

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عامر بھائی لگتا ہے کے آپ اس میں منفرد ہیں کیوں کے ابھی تک تین بندے کہ رہے ہیں کے نہیں ہوتا جبتکہ زبان بدلی نا جائے۔
عامر بھائی کے پاس بھی اردو کی بورڈ کام نہیں کرتا۔ وہ بھی زبان ہی تبدیل کرتے ہوں گے۔ سمجھ نہیں پائے یا سمجھا نہیں پائے۔
عامر بھائی ، یہ بتائیں اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی لینگویج بار سے زبان انگریزی کر دیں، کیا تب بھی فورم کے ایڈیٹر میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کیا فائر فاکس 22 میں آپ کمپیوٹر کی کی زبان بدلے بغیر فورم کے ایڈیٹر سے اردو لکھ سکتے ہیں؟؟
شیخ صاحب میں بھی فائر فاکس کا لیٹیسٹ ورژن ہی استعمال کرتا ہوں، ڈائریکٹ فورم ایڈیٹر میں ٹائپنگ ہوتی ہے۔۔ اور وہ بھی فاسٹ۔۔کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ الحمدللہ
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
شیخ صاحب میں بھی فائر فاکس کا لیٹیسٹ ورژن ہی استعمال کرتا ہوں، ڈائریکٹ فورم ایڈیٹر میں ٹائپنگ ہوتی ہے۔۔ اور وہ بھی فاسٹ۔۔کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ الحمدللہ
تو پھر ہمارے پاس کیا مسئلہ ہے؟ کوئی سیٹنگ وغیرہ کا تو مسئلہ نہیں؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
تو پھر ہمارے پاس کیا مسئلہ ہے؟ کوئی سیٹنگ وغیرہ کا تو مسئلہ نہیں؟
آپ اپنے پی سی میں اگرپاک اردو انسٹالر سافٹ انسٹال نہیں کیا ہوا۔ تو وہ کرلیں۔ اس کے بعد لکھنے کی کوشش کریں، پھر بھی اگر نہ ہو تو سسٹم دیکھے بغیر کچھ کہا نہیں جاسکتا۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
شیخ صاحب میں بھی فائر فاکس کا لیٹیسٹ ورژن ہی استعمال کرتا ہوں، ڈائریکٹ فورم ایڈیٹر میں ٹائپنگ ہوتی ہے۔۔ اور وہ بھی فاسٹ۔۔کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ الحمدللہ
میرا خیال ہے کہ آپ اور عامر بھائی مسئلہ نہیں سمجھ رہے۔ آپ لوگوں نے یا تو اردو کی بورڈ انسٹال کیا ہوا ہے یا وینڈوز 7 اور 8 کا ڈیفالٹ اردو کی بورڈ (فونیٹک) استعمال کرتے ہوں گے جو فورم پراور اس کے علاوہ بھی چلتا ہے۔

دیگر صاحبان کو شائد مسئلہ فورم میں اردو انٹگریشن کا ہے کہ عام وینڈو میں تو وہ اردو نہیں لکھ سکتے، فورم پر صرف عنوان میں لکھ سکتے ہیں لیکن ایڈیٹر میں نہیں!!!

شاکر بھائی کا سوال اہم ہے:
عامر بھائی ، یہ بتائیں اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی لینگویج بار سے زبان انگریزی کر دیں، کیا تب بھی فورم کے ایڈیٹر میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی کے پاس بھی اردو کی بورڈ کام نہیں کرتا۔ وہ بھی زبان ہی تبدیل کرتے ہوں گے۔ سمجھ نہیں پائے یا سمجھا نہیں پائے۔
عامر بھائی ، یہ بتائیں اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی لینگویج بار سے زبان انگریزی کر دیں، کیا تب بھی فورم کے ایڈیٹر میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں؟
شاکر بھائی میں لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر انگریزی نہیں لکھ پاتا، یہ پرابلم تو شروع سے ہی ہے، ہاں لیکن اردو سلیکٹ کرنے پر کوئی پرابلم نہیں ہوتی، پھر چاہے گوگل سے ٹائپ کرو یا پی سی میں موجود پاک اردو انسٹالر والے کیبورڈ سے دونوں سے ہی ڈائریکٹ ایڈیٹر میں ٹائپ ہو جاتا ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی میں لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر انگریزی نہیں لکھ پاتا،
انگریزی تو یقیناً آپ نہیں لکھ پاتے۔ لیکن لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر آپ ایڈیٹر میں اردو لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ یہ اصل سوال ہے؟

ویسے آپ کو بتا دوں کہ اگر آپ لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کر لیں اور ایڈیٹر میں بھی انگریزی لکھنا چاہیں تو ایڈیٹر میں رہتے ہوئے ایک مرتبہ کنٹرول پلس اسپیس کا بٹن دبائیں گے تو انگریزی لکھ سکیں گے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انگریزی تو یقیناً آپ نہیں لکھ پاتے۔ لیکن لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر آپ ایڈیٹر میں اردو لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ یہ اصل سوال ہے؟

ویسے آپ کو بتا دوں کہ اگر آپ لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کر لیں اور ایڈیٹر میں بھی انگریزی لکھنا چاہیں تو ایڈیٹر میں رہتے ہوئے ایک مرتبہ کنٹرول پلس اسپیس کا بٹن دبائیں گے تو انگریزی لکھ سکیں گے۔
نہیں بھائی انگریزی سلیکٹ کرنے پر اردو نہیں ٹائپ ہوتی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
نہیں بھائی انگریزی سلیکٹ کرنے پر اردو نہیں ٹائپ ہوتی
یہی اصل مسئلہ ہے جو فائر فاکس کے نئے ورژن کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ ابھی ہم نے ویسے بھی اپنے فورم کو ایک آدھ ماہ تک اپ گریڈ کرنا ہے، تو یہ والا ایڈیٹر غائب ہی ہو جانا ہے۔ اس کی جگہ نیا ایڈیٹر آئے گا اس کو نئے سرے سے اردوانا ہوگا۔ تو امید ہے کہ نیا ایڈیٹر فائر فاکس کے نئے ورژن سے بھی مطابقت رکھے گا۔ ان شاءاللہ۔
 
GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
298
پوائنٹ
82
شاکر بھائی میں لینگویج بار سے انگریزی سلیکٹ کرنے پر انگریزی نہیں لکھ پاتا، یہ پرابلم تو شروع سے ہی ہے، ہاں لیکن اردو سلیکٹ کرنے پر کوئی پرابلم نہیں ہوتی، پھر چاہے گوگل سے ٹائپ کرو یا پی سی میں موجود پاک اردو انسٹالر والے کیبورڈ سے دونوں سے ہی ڈائریکٹ ایڈیٹر میں ٹائپ ہو جاتا ہے.

یہی تو اصل سوال تھا اب آپ بھی ہمار ے ساتھ ہی شامل ہیں اور یے ایک یونیورسل پرابلم ہے - ابتسامہ
 
Top